Arif Mehmood Profile picture
investigative journalist, Criminologist,Associated with @92newschannel, Perviously worked for @SAMAATV, CNBC Pakistan, @BOLNETWORK & top Pakistani news papers.
Oct 31, 2022 6 tweets 5 min read
پاکستانی تفتیش کاروں کی کینیا میں ارشد شریف کی موت کی تحقیقات
ٹیم کے ارکان کا فائرنگ سے متاثرہ گاڑی،،اول ٹیپیی فارم ،جائے وقوعہ اور ڈنر کے مقام کا دورہ اچانک فائرنگ سے گھبرا گیا،واقعے کے فوری بعد بھائی وقار کو کال کی مجھے لگا فائرنگ کے بعد بھی میرا پیچھا کیا جارہا ہے تو گاڑی بھگانا شروع کردی،وقار نے اول ٹیپئسی فارم پہنچنے کا کہا،جائے وقوعہ سے اول ٹیپیسی فارم 22 کلومیٹر دور ہے،خرم احمد