Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture
✍️اسلامی و معلوماتی تھریڈز اور قوم یوتھ کی چھترول ایک پیکج میں دستیاب ہے ۔
5 subscribers
Feb 1, 2024 10 tweets 2 min read
نوازشریف کو ہی ووٹ دینا کیوں دیں؟
میں بتاتا ہوں... پاکستان میں سب سے ذیادہ یونیورسٹیز نوازشریف کے دور میں بنیں اس لیے ن لیگ کو ووٹ دیں پاکستان میں 14 ہزار کالج اور 28 ہزار سکول ن لیگ نے بنائے لگ بھگ 1100 ہسپتال ہیں 476 نوازشریف نے بنائے اس لیئے ن لیگ کو ووٹ دیں پاکستان کی تمام
⬇️ 18موٹرویز نوازشریف دور میں بنیں اس لیے ووٹ دیں غازی بروتھا ڈیم نواز شریف نے بنایا اس لیے ووٹ دیں داسو کی تعمیر نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دین تربیلا فیز 3 اور 4کی توسیع نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیں منگلا دیم کی توسیع نوازشریف نے کی اس لئے ووٹ دیں لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکہ نہ
⬇️
Sep 26, 2023 6 tweets 2 min read
ہمارا ایجوکیشن سسٹم ایک فراڈ

پاکستان کا ایجوکیشن سسٹم سب سے بڑا فراڈ ہے آپ کی زندگی کے 16 سے 17 سال ضائع کیئے جاتے ہیں آپ کا قیمتی وقت قیمتی پیسہ اور مائنڈ سیٹ برباد کر دیا جاتا ہے آپ لکیر کے فقیر ہوکر رہ جاتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ 16 سے 17 سال ایجوکیشن کے نام پر برباد
⬇️ کرنے کےبعد بھی آپ کے ہاتھ میں کوئی SKILL نہیں ہوتی بس ایک کاغذ کی ڈگری تھما دی جاتی ہے جس کے بعد آپ کو مزید دو تیں سال دھکےکھانےپڑتے ہیں تاکہ آپ کچھ تجربہ حاصل کرسکیں کہ جب آپ جاب کیلئے اپلائی کرنے جائینگے تو وہ تجربے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور ہمارے ایجوکیشن سسٹم نے تجربے کے نام
⬇️
Jul 25, 2023 5 tweets 2 min read
بجلی سستی کیوں نہیں ہوتی ؟

پاکستان میں بجلی کی پروڈکشن ملٹی نیشنل کمپنیوں کےحوالے ہے جن کا نام ہےI.P.P یعنی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر یہ1990میں بینظیر بھٹو نےشروع کیااور مشرف تک سب نےجاری رکھا I.P.P کی کہانی یہ ہےکہ1990کی دہائی میں
کیساتھ جو ایگریمنٹ ہوا
⬇️I.P.Ps اس کیمطابق IPPsنے پاکستان میں آکر سرمایہ کاری اور پاور پلانٹ بناکر دینےکیلئے اپنی تین شرائط رکھیں۔
1_ ان پاور پلانٹس کو چلانےکیلئے جو تیل استعمال ہوگا وہ حکومت ہمیں دیگی جسکا ریٹ پہلے سے فکس ہوگا چاہے دنیا میں تیل کی قیمت بڑھےیا کم ہو حکومت نے فکس شدہ ریٹ پر تیل مہیا کرنا ہوگا
⬇️
Jun 14, 2023 5 tweets 2 min read
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو ان کے جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالم دین ہیں جو بہت اچھاخطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں سلطان نے کہا آگے کہو جاسوس بولے کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کررہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کر پا رہے سلطان نے کہا جو بھی دیکھا اور سنا
⬇️ Image ہے بیان کرو، جاسوس بولے وہ کہتے ہیں”نفس کا جہاد افضل ہے, بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے گھر کی زمہ داریوں کیلئے جدوجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے“سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟جاسوس نے کہا انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہےجنگوں سے کیا ملا؟ صرف قتل وغارت گری لاشیں
⬇️
Jun 10, 2023 7 tweets 2 min read
یوتھیۓ اور شخصیت پرستی

آخر کیوں تحریک انصاف کے بعض بظاہر سمجھدار نظر آنے والے لوگ عجیب و غریب گفتگو کرتے ہیں؟ تصویر میں نظر آنے والے شخص کا نام ہارولڈ کیمپنگ ہے یہ امریکہ میں بہت مشہور پادری تھا اپنےمقبولیت کے دور میں اسکے 140 سے زائد ریڈیو چینل امریکہ میں پھیلے ہوئے تھے
⬇️ Image جبکہ بیرون ملک بھی فالونگ تھی وہ سب شخصیت پرست اور کیمپنگ پر اندھا اعتماد کرتے تھے اس نے 21 مئی 2011 کو اعلان کیا کہ دنیا میں قیامت آئیگی اور 20 کروڑ لوگ فوت ہوجائیں گے کیمپنگ نے اتنی تفصیل سے ساری کہانی بیان کی کہ اس کے تمام ماننے والے اس پر یقین کر بیٹھے اور 21 مئی کا انتظار
⬇️
Jun 9, 2023 5 tweets 2 min read
کینگرو اور عمران نیازی

آسٹریلیا کے کسی چڑیا گھر میں ایک کینگرو بند تھا جو روزانہ پنجرے کی دیوار پھلانگ کر باہر آجاتا انتظامیہ نے اسے محصور رکھنے کیلئے پنجرے کی دیواریں اونچی کرنا شروع کردی پہلے دن دیوار 5 فٹ اونچی کی گئی لیکن کینگرو پنجرے سے باہر آگیا اگلے دن دیوار مزید 5 فٹ
⬇️ اونچی کردی گئی، کینگرو پھر باہر آگیا، اس کے بعد انتظامیہ روز دیوار اونچی کرتی لیکن کینگرو اس کے باوجود باہر ہوتا یہ سلسلہ اس وقت تک چلتارہا جب تک دیوار کو مزید اونچا کرنا ممکن نہ رہا، انتظامیہ تنگ آکر کینگرو کے پاس چلی گئی اور اس سے پوچھا کینگرو میاں آپ ہمیں ایکبار ہی بتا دیں
⬇️
May 31, 2023 5 tweets 2 min read
9 مئی اور یوتھیوں کا خیالی انقلاب

ایک دفعہ کا ذکر ہے دو نشئی زمین پر بیٹھے باتیں کررہے تھے کہ ایک نے لکڑی کا ٹکڑا اٹھایا زمین پر آڑھی ترچھی لکیریں کھینچ کردوسرےسے کہا کہ دیکھ یہ میرا گھر ہے یہ اسکا کمرہ یہ اسکا صحن اور یہ رہا اسکا دروازہ دوسرےنشئی نے بھی لکڑی کی مدد سے آڑھی
⬇️ ترچھی لکیریں کھینچیں اور کہا اس میں کیا بڑی بات ہے یہ دیکھ یہ میرا گھر ہے یہ اسکا کمرہ یہ اسکا صحن یہ اسکا برآمدہ یہ اسکا لیٹرین پہلے نشئی نےکہا نہیں یار تو اپنے گھر کا نقشہ تبدیل کر اسطرح تیرےگھر کے لیٹرین کا نکاس میرے دروازے کےسامنے آرہا ہےدوسرے نشئی نےانکار کردیا اب دونوں
⬇️
May 30, 2023 8 tweets 2 min read
ناقابل یقین اور سبق آموز تحریر جو آخر میں آپ کو رلا دیگی
ضرور پڑھیں

ہمالیہ کی فلک بوس برفیلی بلندیوں پر دھند نے اپنا پردہ یوں تان رکھا تھا جیسےہمالیہ کو دنیا کی نظروں سے چھپاکر رکھنا چاہتی ہو منفی 10 درجہ حرارت کی خون جما دینے والی سردی میں ایک غار میں بوڑھا سادھو آسن جمائے
⬇️ آنکھیں بند کیےکئی روز سےتپسیا میں مگن تھا آبادی سے کوسوں دور اس خطےمیں ہُو کا عالم تھا اور اس گہرےسناٹےکو گاہےبگائےچلچلاتی ہوا کےچٹانوں سےٹکرانے کی آواز توڑ دیتی تھی اور چند لمحےبعد پھر سےگہرا سناٹا چھاجاتا تھا لیکن آج غار میں صدیوں سےطاری سناٹےکو قدموں کی آوازوں نے توڑ ڈالا،
⬇️
May 8, 2023 14 tweets 3 min read
مائیکل جیکسن اور یوتھیوں کا بالٹی جیکسن

مائیکل جیکسن جو نظام فطرت کو شکست دینا چاہتا تھا اسے4 چیزوں سےنفرت تھی اپنےسیاہ رنگ سے گمنامی سے اپنے ماضی سے اور عام لوگوں کیطرح 60, 70 برس میں مر جانےسے وہ 150سال تک زندہ رہنا چاہتا تھا وہ ایساگلوکار بننا چاہتا تھاجو 150سال کی عمر
⬇️ میں لوگوں کے سامنے ڈانس کرتے یوئے اپنا آخری گانا گاتے کروڑوں مداحین کی موجودگی میں دنیا سے رخصت ہوجائےمائیکل جیکسن کی زندگی ان 4خواہشوں کی تکمیل میں بسر ہوئی اپنے دوسرے البم 'تھرلر' گنیزبک آف ورلڈریکارڈ کیمطابق 6.5 کروڑ کاپیاں فروخت ہوئیں سے اس نےگمنامی کوشکست دی55 چوٹی کے
⬇️
May 6, 2023 4 tweets 1 min read
حکومت کے نام کھٹا میٹھا خط

ایک آدمی کی دو بیویاں تھیں ایک دن گھر آیا تو پہلی بیوی سے کسی بات پر بحث تکرار ہوگئی بات بہت دور تک جا پہنچی بیگم چپ کرنے کا نام نہیں لیتی تھی بیوی نے غصے میں کہا چھوڑ دو مجھے اگر میں اتنی بری ہوں.... آدمی نے یہ سنتے ہی اپنی اس بیوی کو طلاق دے ڈالی
⬇️ دوسری بیوی اپنی سوکن کی سائیڈ لیتے ہوئےشوہر کو برا بھلا کہنے لگی کہ یہ تو نے کیا کیا؟ اتنی سی بات پر بھی کوئی بھلاطلاق دیتاہے
آدمی بہت تپا ہوا تھا غصے میں اس نےکہا زیادہ ٹر ٹر ناکر جا تجھے بھی طلاق دے دیتا ہوں
ہمسائی دیوار پر سےجھانکتے ہوئے سارا منظر دیکھ رہی تھی وہیں سے چلاکر
⬇️
May 4, 2023 6 tweets 2 min read
ننگی عدلیہ

ایک بوڑھی عورت گواہی دینےعدالت پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نے جرح شروع کی بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی جو دنیا کا سردگرم جانتی تھی وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد سےمائی کیطرف بڑھا اور اس سے پوچھا مائی بشیراں کیا تم مجھے جانتی ہو؟مائی بشیرں؛ ہاں اعجاز الحسن میں تمہیں
⬇️ اس وقت سے جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے اور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہےتم جھوٹ بولتےہو لڑائیاں کرواتے ہو اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو طوائفوں کے پاس جاتے ہو تم لوگوں کو استعمال کرکے پھینک دیتے ہو اور پیٹھ پیچھے ان کی برائیاں کرتے ہو تم نے سٹور والے کے10ہزار ابھی تک
⬇️
Dec 2, 2022 10 tweets 3 min read
صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے(سچا واقعہ)

انڈونیشیا سے خادمات کا سعودیہ میں آنا عام سی بات ہے سعودی گھرانوں میں ہزاروں کی تعداد میں انڈونیشی خادمات کام کرتی ہیں ایک سعودی گھرانے نے خادمات مہیا کرنے والے ریکروٹنگ ایجنٹ کی معرفت خادمہ بلوائی خادمہ نے گھر میں کام کرنا شروع کردیا گھر
⬇️ کی مالکن نے چند دن بعد غور کیا کہ خادمہ چپ چاپ اور اداس سی رہتی ہے اس نے محسوس کیا کہ یہ چھپ چھپ کر روتی بھی رہتی ہےسعودی عرب میں ابھی اسے ہفتہ دس دن ہی گزرے تھے کسی نے اسے کچھ کہا بھی نہیں پھر یہ کیوں روتی ہے؟ ایک دن مالکن نےخادمہ کو اپنےسامنے بٹھا کر اسکے سر پر ہاتھ رکھا اور
⬇️
Nov 9, 2022 6 tweets 2 min read
”پرویز رشید“ سیاست کے ماتھے کا جھومر

پرویز رشید 1999 میں اقتدار سے فارغ ہوئے تو فوج کے ایک دستے نے انہیں گرفتار کیا اور سیف ہاؤس لے جایا گیا جہاں ان کیساتھ وہ سلوک ہوا جسے تحریر نہیں کیا جس سکتا، آپ نے انسانیت سوز کا لفظ صرف سنا اور پڑھا ہوگا لیکن پرویز رشید نے اسے بھگتا تھا
⬇️ پرویز رشید کیساتھ وہاں کیا ہوا اس کے لیئے صرف ایک مثال کافی ہوگی کہ پرویز رشید کی شلوار خون سے لتھڑی ہوئی تھی اور انہیں اسی عالم میں جوان بیٹی کے سامنے بٹھا دیا گیا تھا یہ وہ لمحہ تھا جو پرویز رشید اور ان کی بیٹی اپنے حواس کھو بیٹھے پرویز رشید بعد ازاں امریکہ میں زیر علاج رہے
⬇️
Nov 3, 2022 5 tweets 2 min read
کرسی اور عمران

ایک کرسی جانے سے کیا کیا بدل گیا،
1_ امریکہ جس کے صدر کے فون کے انتظار میں آنکھیں بچھائے ہوئے تھے اور معید یوسف نامی شخص کو امریکہ سے بلاکر صرف اس لئے مشیر بنایا تاکہ وہ امریکی صدر سے فون کروا دے وہ امریکہ رجیم چینج کا ماسٹر بن گیا۔
2_ وہ آرمی چیف جسکی شان
⬇️ میں زمین آسمان کے قلابے ملائے جاتے تھے اور تاحیات توسیع کی پیشکشیں کی جاتی تھی وہ میر جعفر میر صادق اور غدار بن گیا۔
3_ اپنے قومی اسمبلی کے اراکین لوٹے بن گئے، اتحادی بکاؤ مال اور اسٹیبلشمنٹ کے راتب خور ہوگئے۔
4_ چیف الیکشن کمشنر جس کو خود اپوائینٹ کیا، جی بھر کے تعریفیں کیں
⬇️
Oct 17, 2022 11 tweets 3 min read
ایک امیدوار دو حلقے چار حلقے دس حلقے آخر کیوں؟
جاگو اور جگاؤ

یہ لوٹ سیل پہلے انڈیا میں بھی ہوا کرتی تھی، ہر امیدوار کو اس بات کی اجازت تھی کہ جتنے حلقوں سے چاہے کھڑا ہوجائے لیکن وہاں ایک وقت آیا کہ الیکشن کمیشن نے اس پر سوال اٹھایا کہ اگر ایک شخص ایک سے زیادہ حلقوں میں الیکشن
⬇️ لڑتا ہے اور جیت جاتا ہے تو ایک نشست کے علاوہ باقی سب سے تو وہ مستعفی ہوگا اب اس کی چھوڑی گئی نشستوں پر جو ضمنی انتخاب ہوگا اس کے اخراجات قومی خزانے سے کیوں ادا کیے جائیں؟ یعنی صرف ایک شخص کی خاطر پورے حلقے کے عوام کو مشقت میں کیوں ڈالا جائے، ہزاروں لوگ ڈیوٹی کرنے کیوں جائیں
⬇️
Oct 16, 2022 4 tweets 1 min read
یوتھیوں کے نام

ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار مارنے میں ماہر ہوں اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو 26کروڑ ڈالر کا بکتا ہے جسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دیکر میرے کورس میں داخلہ لے لے
یوتھیوں جیسےبہت سے چنو منو فیس دیکر بیٹھ گئے استاد جی نے ڈائنوسار
⬇️ پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے سکرین پر سکھائے امتحان لیا اور ٹاپ اسٹوڈنٹس کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔ ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا 5 برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کیلئے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا
ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا
⬇️
Oct 14, 2022 5 tweets 1 min read
عمران نیازی کی ذمہ داریاں

الفاظ کیلئے پیشگی معزرت: یہ وہ حرامی ہے جس کی ہر ذمہ داری کسی دوسرے نے اٹھا رکھی رہی،
سب سے پہلے اسے پالنے کی ذمہ داری یہود و قادیان نے اٹھائی اور اسںکی خوب پرورش اور فنڈنگ کی جو کہ ثابت شدہ بات ہے۔
اب آجاتے ہیں ذمہ داریوں کیطرف تو
ناجائز بیٹی اور
⬇️ یوتھیوں کی سگی بہن ٹیریان وائٹ کی ذمہ داری سیتا وائٹ کے بعد جمائما نے اٹھا رکھی ہے۔
نوٹ: بیٹوں کی ذمہ داری بھی جمائما نے اٹھا رکھی ہے۔
شوکت خانم ہسپتال بنانے کیلئے زمین اور پیسے کی ذمہ داری شریف خاندان نے اٹھائی،
2014 کے دھرنے کی ذمہ داری پاشا جیسے کتے نے اٹھائے رکھی
⬇️
Sep 29, 2022 6 tweets 2 min read
جاگو اور جگاؤ

یہ سولویں صدی کی پینٹنگ ہے جس میں 500 قبل مسیح میں ایک بدعنوان جج کے زندہ ہوتے ہوئے اس کی کھال اتاری جا رہی ہے۔
اس جج کا نام سیسمنس تھا فارس میں بادشاہ کمبیسیس کے وقت ایک بدعنوان شاہی جج تھا، معلوم ہوا کہ اس نے عدالت میں رشوت لی اور غیر منصفانہ فیصلہ دیا اس کے
⬇️ نتیجے میں بادشاہ نے حکم دیا کہ اسے اس کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا جائے اور اسکی زندہ کھال اتارنے کا حکم دیا۔ فیصلہ سنانے سے پہلے بادشاہ نے سیسمنیس سے پوچھا کہ وہ کسے اپنا جانشین نامزد کرنا چاہتا ہے، سیسمنس نے اس کے لالچ میں، اپنے بیٹے Otanes کو منتخب کیا۔ بادشاہ نے
⬇️
Sep 15, 2022 16 tweets 4 min read
ٹمرقند کی فتح، دینِ اسلام اور انصاف
ضرور پڑھیں

ثمرقند سے طویل سفر طے کرکے آنے والا قاصد سلطنت اسلامیہ کےحکمران سے ملنا چاہتا تھا،اسکے پاس ایک خط تھا جس میں غیر مسلم پادری نے مسلمان سپہ سالار قتیبہ بن مسلم کی شکایت کی تھی, پادری نے لکھا: ہم نے سنا تھا کہ مسلمان جنگ اور حملے
⬇️ سے پہلے قبول اسلام کی دعوت دیتے ہیں اگر دعوت قبول نہ کیجائے تو جزیہ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اگر کوئی ان دونوں شرائط کو قبول کرنے سے انکار کرے تو جنگ کیلئے تیار ہو جاتے ہیں
مگر ہمارے ساتھ ایسا نہیں کیا گیااور اچانک حملہ کر کے ہمیں مفتوح کر لیا گیا ہے۔ یہ خط ثمر قند کے سب سے
⬇️
Sep 9, 2022 8 tweets 2 min read
جاگو اور جگاؤ
ضرور پڑھیں

شروع دن سے کہہ رہا ہوں عمران کو یہودی ایجنڈےکی تکمیل کیلئے لایاگیا ہےکرکٹ کے دوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسےپاکستان میں لانج کیا جائے فیم تو پہلے ہی تھی اس میں اضافہ
ورلڈ کپ فکس کروا کر جتوایا گیا
⬇️ کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارےکا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سےسیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھےCIA اور MI6 نےملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر لبرل ازم کیطرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی
⬇️
Sep 8, 2022 6 tweets 2 min read
”تیرہویں بکری“
ضرور پڑھیں

کسی نے بکریاں پالنے والے ایک دیہاتی سے پوچھا کہ: آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور آپ سالانہ کتنا کما لیتے ہو؟
بکری والے نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں جو مجھے سالانہ تقریباً چھ لاکھ روپے دیتی ہیں جو ماہانہ پچاس ہزار روپے بنتا ہے۔
⬇️ مگر جب، سوال پوچھنے والے نے بکریوں کے ریوڑ پر نظر دوڑائی تو اس ریوڑ میں بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں اس نے بکری والے سے اس تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا تو اس بکری والے کا جو جواب تھا وہ کمال کا تھا اور اس کا وہی ایک جملہ دراصل اس بکری والے کے کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا۔
⬇️