Asad R Chaudhry Profile picture
Analyst/A Social Scientist/Entrepreneur
Jan 3 4 tweets 1 min read
ابھی تھوڑی پہلے ہی میرے گھر سے مہمان جوڑا رخصت ہوا۔شوہر انتہائی غلیظ ترین یوتھئیا ہے۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستانی شہریت بھی چھوڑ چکا(آسٹریلوی اور کینیڈین رکھی ہیں)17 سال سے پاکستان بھی نہیں گیا
گھنٹوں تک اچھی خاصی ادھر ادھر کی خوشگوار باتیں ہوتی رہیں اور آخر میں انہوں

1/4
نے پاکستان کے بارے میں خود ہی موضوع شروع کر کے کہا کہ ملک اب تباہ ہو جائے گا۔۔(میرے بارے میں پتا بھی ہے کہ روئے زمین کا بڑا ترین"پٹواری"اور پیڑیاٹ"ہے اور یوتھئیوں کی جہالت کو ایک سیکنڈ بھی برداشت کرنے والا شخص بھی نہیں) پھر بھی"یوتھیاپا"جھاڑنا شروع کر دیا۔بطور میزبان

2/4
Dec 7, 2023 8 tweets 2 min read
مشرقی بیوی کی اوسطا"عمر با حیثیت بیوی دس سے پندرہ سال ہوتی ہے اس کے بعد بچے بڑے ہوتے ہی مرد تقریبا"پھر سے کنوارا رہ جاتا ہے۔
جب مرد تقریبا "چالیس سے پیتالیس سال کی عمر کا ہوجاتا ھے تو کسی حد تک اسٹیبلشڈ ہو چکا ہوتا ہے کچھ فراغت میسر آچکی ہوتی لہذا اس عمر میں زیادہ رومینٹک
1/8
ھو جاتا ھے اور اسے زیادہ ہری ہری سوجھتی ہیں۔
جبکہ بیوی، بچوں اور اپنے سماجی معاملات اور اپنی رہی سہی خواہشات پوری کرنے میں زیادہ مگن ہو جاتی ہے اور بھلا ہو اس موبائل فون اور ٹی وی کا آدھا وقت وہ لے جاتے ہیں لہذا مرد کے لئے اس کے پاس سوائے کھانا اور ناشتہ پوچھنے کے یا اور
2/8
Nov 29, 2023 15 tweets 3 min read
ایون فیلڈز اپارٹمنٹس کی اصل کہانی۔۔
پیسہ باہر کیسے گیا۔۔؟
قطریوں سے فلیٹ کب لیے۔۔؟
حوالہ/ہنڈی کس نے کی؟
پیسہ جائز تھا؟
نواز شریف کو جن لندن فلیٹس میں بری کیا گیا۔۔ان کی کہانی وہاں سے شروع ہوتی ہے جب
بھٹو کی نیشنلائزیشن پالیسی کی وجہ سے جس میں شریف فیملی کی 6 فیکڑیاں

1/15 حکومت نے تحویل میں لے لی تھیں۔
(22 بڑے صنعتی گروپس کو بھی حکومتی تحویل میں لیا گیا)
میاں شریف نے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان
سے باہر دبی جو اس وقت نیا نیا ترقی کرنا شروع ہوا تھا اس میں پہلی سٹیل مل لگانے کا فیصلہ کیا۔
سرمایہ تھا نہیں۔۔سب کچھ ریاست چھین چکی تھی۔

2/15
Nov 27, 2023 13 tweets 3 min read
😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓
بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں ہی قائم مکتب سے پرائمری پاس کی۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کا عالم سب پر عیاں ہے لہذا بلال پاشا نے بھی چھٹی

1/13 Image جماعت سے اے بی سی پڑھنا شروع کی۔ انٹر میڈیٹ ایمرسن کالج ملتان اور بیچلر زرعی یو یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسجد سے پانچ جماعتیں کرنے والا بچہ کل کو مقابلے کا امتحان پاس کرکے سی ایس پی بن جائے گا۔

بلال پاشا نے کیریئر کا آغاز ایک

2/13
Nov 12, 2023 11 tweets 3 min read
موبائل فون کا دور بھی تمام ہوا۔

جس طرح موبائل فون نے انسانی زندگی میں انقلاب برپا کیا اور کئی اہم چیزیں جیسے کہ ٹیلی فون، ریڈیو، ٹی وی ،اخبار ،کیلکولیٹر سمیت کئی اہم چیزیں ختم کردیں، ہیومین کمپنی نے"AI PIN" متعارف کروائی ہے جو شاید کچھ مہینوں میں موبائل فون کی چھٹی کرا
1/11

دے گی ہیومین کی AI PIN ڈیوائس کیسے کام کرتی ہے ان ویڈیوز میں دیکھیں،پھر یہ پڑھیں-

خاتون ایک پھل اٹھا کر اسے ڈیوائس کے سامنے کرتی ہے اور پوچھتی ہے "کیا میں اسے کھا سکتی ہوں؟ " AI نے خود ہی فروٹ کی شناخت کی کہ یہ کونسا پھل ہے اور جواب دیا ہاں آپ اسے کھا سکتی ہیں
2/11
Oct 16, 2023 4 tweets 1 min read
امریکہ اور اسرائیل کو اندازہ ہو رہا ہے کہ سچوئیشن کو اگر نا سنبھالا گیا تو تمام بڑے مسلمان ممالک اکٹھے ہو کر اسرائیل پر حملہ آور ہو سکتے ہیں۔اور امریکی مداخلت کی صورت میں روس امریکہ کے مقابلے میں کود پڑے گا۔امریکی وزیر خارجہ اسرائیل،فلسطین سے سعودی عرب سے مصر،پھر اسرائیل
1/4
واپس پہنچ رہا ہے۔
فرانس کے صدر نے ایرانی صدر سے بات کی ہے،ایرانی وزیر خارجہ لبنان سے قطر گیا ہے۔امریکی صدر نے فلسطینی صدر محمود عباس کو کال کی ہے۔
تمام ممالک کی فوجیں تیار بیٹھی ہیں۔روس نے شام کو ہتھیار پہنچا دئیے ہیں۔
چینی صدر اور وزیر خارجہ بھی متحرک ہیں۔
مغربی ممالک

2/4
Aug 27, 2023 4 tweets 2 min read
ہر دوسرے دن یہ بدگمانی شروع ہو جاتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف،مریم وغیرہ پر کراس لگا دیا ہے۔
میں نے پچھے ہفتے لکھا تھا
"نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کی محبت نہیں مجبوری ہے اب"
ساری بساط نواز شریف کی مرضی سے بچھائی گئی ہے۔
کیا کبھی کسی نے"جنرل عاصم منیر" کے منہ سے بلاواسطہ

1/4 بلواسطہ کبھی کچھ سنا ہے نواز شریف اور مریم کے خلاف؟
(عمران/پیرنی/پی ٹی آئی کے خلاف تو بلواسطہ سنا ہو گا)
نیچے کے درجے کے ایجینسیوں کے نمائندے اور صحافی اپنی درفطنی/قیافہ/تجزیہ/خواہش پھیلاتے ہیں۔
اصل معلومات/فیصلے صرف"جنرل عاصم منیر" کے ہوتے ہیں اور فوج کے مختلف

2/4
Aug 24, 2023 7 tweets 2 min read
کیسے نواز شریف کے معاشی Vision کو Follow کر کے بھارت آج چاند پر پہنچا؟
1990 سے بھارت کی"کلوز اکانومی" کو "لبرل اکانومی" میں بدلنے سے ترقی شروع ہوئی؟
بھارت چاند پر پہنچ گیا، بھارت کی اس ترقی کی بنیاد "نواز شریف" نے رکھی تھی
(یوتھئیے اس معلومات کو گوگل/تحقیق کر لیں)

1/7
1990 میں جب نواز شریف کی پہلی وفاقی حکومت آئی تو نواز شریف بے پناہ معاشی اصلاحات کرتے ہوئے ملک کو لبرل اکانومی بنانا چاہتا تھا۔اس وقت "ایشین ٹائیگر" کی اصطلاح متعارف کروائی گئی۔
نواز شریف نے اس وقت موٹروے لاہور سے اسلام آباد سے پشاور شروع کی اور دوسرے مرحلے میں

2/7
Aug 20, 2023 8 tweets 2 min read
پاشا،ظہیر السلام،جنرل باجوہ،جنرل فیض،کالو مچھیرا۔۔۔۔زرا کیمرے ول ویکھ کے لعنت وصول کر لو🖐
فوج کو جو گالیاں پڑ رہی ہیں وہ تواڈی حرامزدگیوں کی وجہ سے پڑ رہی ہیں۔
90 کی دہائی میں ازابیل کلب لندن میں جو "عمران دجال" موساد کے سٹیشن کمانڈر سے ملتا تھا۔حکیم سعید،ڈاکٹر اسرار کا

1/8
انتباہ بھی موجود تھا، لارڈ جیمز گولڈ سمتھ جو یہودیوں کا UK میں سب سے بڑا بڑا "فنڈر" تھا اس کی بیٹی موساد کی ہینڈلر
"جمائما کا اس کی زندگی میں آنا" بھی سامنے تھا۔
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کی بہن کا بنی گالا کا ماضی کا دورہ اور قیام بھی ریکارڈ پر موجود تھا،

2/8
Jul 20, 2023 5 tweets 2 min read
کبھی معجزے ہوتے نہیں دیکھے۔۔؟
تو پڑھیں۔۔
ن لیگ کی اس حکومت کے پاس "عمران شیطان" کا کوئی توڑ نہیں تھا۔سوائے اس کے الیکشن 1 سال ملتوی کر کے معیشت بہتر کر کے "پرفارمنس" کی بنیاد پر الیکشن میں جائیں۔پر پرفارمنس دیکھتا کون ہے؟
اور پھر معجزہ ہوا۔۔9 مئی کو۔۔
شیطان نے بم کو لات مار
(1/5) دی۔ "جنرل عاصم منیر" جو تاریخ کے کمزور ترین "آرمی چیف" تھے۔وہ 9 مئی کے بعد "طاقتور ترین" آرمی چیف بن گئے۔
"عمران شیطان" کے جھوٹے پراپگینڈے سے فوج کے اندر بھی شدید حمایت تھی اور عوام بھی "پھر سحر" میں گرفتار ہو چکی تھی
اور 9 مئی کے بعد "سب الٹ" ہو گیا
پاکستان اور
(2/5)
Jul 13, 2023 4 tweets 2 min read
یہ آج کی طرح 13 جولائی 2018 کا دن تھا۔میرے گھر میں گل بخاری سمیت مختلف افراد پہنچے،میری گاڑی میں جاوید ہاشمی سوار ہوئے،ہم رکاوٹیں توڑتے مال روڑ پہنچے،لاکھوں لوگ تھے،میڈیا بلیک آوٹ تھا(ورکرز کے چھت پر سوار ہونے سے میری گاڑی کی چھت ٹوٹ گئی تھی) کیا جذبہ تھا،لاکھوں لوگ تھے
(1/4) https://t.co/IXIH651ImStwitter.com/i/web/status/1…


جب دنیائے سیاست میں واحد
مثال قائم کرتے میاں نواز شریف نے اپنی بستر مرگ بیوی مرحومہ کلثوم نواز کا چہرہ آخری بار دیکھا اور اپنی بہادر بیٹی مریم نواز کا ہاتھ پکڑ کر ناحق کیس میں 10 سال کی سزا سن کر خود گرفتاری دینے اپنے ملک واپس آ گیا۔ کراوڈ چارجڈ تھا۔اور اس لیڈر کو ائیرپورٹ
(2/4)
Jul 10, 2023 6 tweets 2 min read
ماوزرے تنگ کے انقلاب کے بعد تک چینی قوم ایک سست اور کاہل قوم تھی،اس نے ملک بھر کے حکماء کا اجلاس بلایا اور پھر ایک حکیم کے مشورے پر قوم کا "ٹھنڈہ" پانی پینا چھڑوا دیا۔ان کی جسم کی انرجی،سکن اور فٹنس آپ کے سامنے ہے۔
پاکستان میں جہاں بیکری کھلی ہوتی ہے وہاں ساتھ میڈیکل سٹور
(1/6) بھی کھلا ہوتا ہے۔پوری قوم 35 کی عمر تک بلڈ پریشر اور شوگر کی مریض بن رہی ہے۔ حکومتی صحت کا بجٹ بڑھ رہا ہے۔جلد اموات ہو رہی ہیں۔دل کے امراض بڑھ رہے ہیں۔
ٹھنڈہ پانی پینے کی نقصانات کا لوگ اندازہ نہیں لگا سکتے۔
پوری قوم 6 ارب ڈالر کا سالانہ کوکنگ آئل کھا جاتی ہے۔
سفید چینی
(2/6)
Jul 3, 2023 7 tweets 2 min read
پاکستان کے معاشرے میں"رجیم چینج" 1 ارب ڈالر کی مار ہے۔۔2 ٹی وی چینل،25 اینکر،50 یو ٹیوبر،سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے 8،10 جج،چند جرنیل
100 ممبر قومی اسمبلی،چند ہزار سوشل میڈیا ہینڈلرز (ماہانہ تنخواہ پر) اور چند بڑے مولوی
ان سب کا خرچہ 1 سے 2 سال کا نکالیں تو 1 ارب ڈالر
(1/6) (تقریبا 300 ارب روپے) میں جس کو مرضی
ہیرو سے زیرو اور زیرو سے ہیرو بنا دو،(جس طرح عمران نیازی کے کیس میں ہوا)
اور پھر اپنے نمائندوں کے زریعے ٹھیکے لے کر وہ 1 ارب ڈالر بھی کئی ارب ڈالر کر کے نکال لو
"چین کی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی ہے۔ورنہ
(2/6)
Jun 19, 2023 6 tweets 2 min read
پیپلز پارٹی اس لیے Panic ہو کر "سنگ ریزی" شروع کر چکی ہے۔کہ انہیں گمان ہے کہ نواز شریف واپس آ کر سادہ اکثریت جتنی سیٹیں بھی حاصل کر سکتا ہے (JUI اور استحکام پاکستان پارٹی کے تعاون سے) کیونکی نواز شریف سیاست کا سب سے بڑا ہیوی ویٹ ہے،اور نواز شریف کو جلسے کرنے اور عوام
(1/6) کو انگیج کرنا بھی آتا ہے
اور نواز شریف کا جادو چلتے ہی پنجاب میں نواز شریف سب کو بہا لے جائے گا۔
دوسری طرف ن لیگ میں نواز شریف، مریم نواز،اور شہباز شریف ایک وقت میں تین تین الگ الگ جلسے کر سکتے ہیں۔
ایک وقت میں تین صوبوں میں جلسے ہو سکتے ہیں
یہ بہت ہی بڑا ایڈوانٹیج ہے اور
(2/6)
Jun 19, 2023 5 tweets 1 min read
سیاسی جماعتوں میں اس وقت ن لیگ کو سب سے زیادہ ایڈوانٹج ہے۔جھوٹے بھائی (شہباز شریف) نے ملک کی ڈوبتی ہوئی کشتی سنبھالی،عمران کا مکو ٹھپا،مشکل سیاسی فیصلے کیے،ولن بنا اور تھوڑا غیر مقبول ہوا۔
اور پھر کلین سلیٹ کے ساتھ امیدوں کا مرکز بن کر نئے تازہ دم ہیرو"نواز شریف" کی اینٹری
(1/5) ہو گئی۔اور عوام مانتے/جانتے بھی ہیں کہ نواز شریف نے ہمیشہ ڈیلیور بھی کیا ہے اور پاکستانی سیاست کا سب سے بڑا ہیوی ویٹ بھی نواز شریف ہے
تو چھوٹا بھائی خود پیچھے ہٹتے بڑے بھائی کو اپنی جگہ پیش کر دے گا۔
اور جس طرح کے مسائل ہیں
ایٹمی ریاست۔ڈیفالٹ کے دہانے پر۔سی پیک کی بحالی
(2/5)
Jun 19, 2023 4 tweets 1 min read
یونان کشتی حادثے میں ممکنہ طور پر 330 سے اوپر پاکستانیوں کی موت ہوئی ہے۔۔ان سارے افراد کی موت کے زمہ داران باجوہ،فیض،ثاقب ناسور،کھوسہ اور سب سے زیادہ عمران شیطان ہے۔۔جو کہتا تھا کہ لوگ دوسرے ممالک سے نوکریاں ڈھونڈنے پاکستان آیا کریں گے۔جس نے چلتے سی پیک کو
(1/4) بند کیا، 100 روپے کے اوپر ڈالر اور 50 سالوں کی کم ترین مہنگائی والی
حکومت کے خلاف سازش کی۔۔
جس نے 200 ارب ڈالر لانے کا جھوٹا وعدہ کیا۔۔جس نے اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان میں انویسمنٹ کے جھوٹے خواب دکھائے۔۔ جس کے دور میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ ملک سے بھاگے،جس نے گوادر میں
(2/4)
Jun 19, 2023 5 tweets 2 min read
پیپلز پارٹی اپنے اقتدار کے لالچ میں کہیں عمران شیطان کو دوبارہ آکسیجن فراہم نا کر دے۔۔
ویسے پیپلز پارٹی کے کریڈٹ پر جہاں بھٹو صاحب کی طرف سے "ایٹمی پروگرام" کی بنیاد رکھنا اور اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد شامل ہے
وہاں پیپلز پارٹی کے بہت بڑے بلنڈر اور تاریخی غلطیاں
(1/5) بھی اپنی تاریخ میں ہیں
جس میں "نیشنلائزیشن" کے علاوہ
ہر ڈکٹیٹر کے جانے کے بعد آئینی تحفظ دیتے اقتدار حاصل کر لینا۔
پرائیوٹائزیشن کرنے کی بجائے قومی اداروں میں نااہل افراد (بے جا) بھرتیاں اور اس کے بعد ان اداروں کا سفید ہاتھی بن کر ملکی معیشت کو کھا جانا (پی آئی اے اور
(2/5)
Jun 18, 2023 6 tweets 2 min read
پیپلز پارٹی کا امکان تو بلکل نہیں اقتدار میں آنے کا لیکن اگر آ بھی گئی تو
وزارت اعظمی کا فائدہ نہیں ہو گا۔ کیونکہ ملک کے پاس کوئی خزانہ ہی نہیں جو لوٹ کر کھایا جا سکے یا ان کی نااہلی کو معیشت کے اندر برداشت کرنے کی سکت بھی نہیں۔
ویسے زرداری جانتا ہے کہ اگر نواز شریف آ
(1/6) گیا تو اگلے دس سال ن لیگ سے حکومت کوئی نہیں لے سکتا۔زرداری صاحب کی صحت نواز شریف سے بھی خراب ہے اور اپنی زندگی میں بلاول کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہے
ملک کا مفاد ایک طرف۔۔اور خواہش زیادہ مقدم۔۔
ہونا تو یہ چاہیے کہ پیپلز پارٹی سیاست کرنی،آئین سازی کرنی اور سفارت کرنی
(2/6)
Jun 18, 2023 4 tweets 1 min read
چین اور پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ (آرمی چیف) بمعہ ان کے "تھنک ٹینکس" اگلی قومی حکومت ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔
اور وزیر اعظم اور وزیر خزانہ "ن لیگ" کا چاہتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کی سی پیک کے ساتھ کمٹمنٹ ہے لیکن ان کی ماضی کی کرپشن والی اپروچ اور کم اہلیت ہونے کی وجہ سے ان کے
(1/4) وزیر اعظم کے ساتھ "چین" تجوریوں کا منہ دوبارہ نہیں کھولے گا۔(آپ کو یاد ہو گا کہ زرداری صاحب نے سی پیک کے لئے درجن سے زیادہ چین کے دورے کر لیے تھے لیکن چین نے سی پیک شروع نواز شریف کے آنے کے بعد ہی کیا تھا) لہذا اگر پیپلز پارٹی آئی تو چین بہت پھونک پھونک کر قدم
(2/4)
Jun 18, 2023 4 tweets 1 min read
عمرانی حکومت بھی "گینگ آف واسع پور" ٹائپ حکومت تھی۔۔۔۔
جس کا فرنٹ فیس "باجوہ اور عمران شیطان" تھے
لیکن اس حکومت کو چلا "بشری جادوگرنی+ جنرل فیض+ ملک ریاض+فرح گوگی" وغیرہ تھے۔
ن لیگ کے ملک ریاض بارے سخت رویے نے "ملک ریاض" کو پیپلز پارٹی کا دوبارہ اتحادی بنا دیا ہے
اس کا پیسہ
(1/4) اب پیپلز پارٹی کے لیے بندے خریدے گا
جن میں ارکان اسمبلی اور میڈیا کے لوگ ہیں/ہونگے
اس کے پیسوں سے جلسے ہونگے۔
ملک ریاض جیسے کردار کسی بھی معاشرے کا سب سے بڑا ناسور ہوتے ہیں
ہر کسی کی بولی لگا کر خریدنے کی کوشش کرتے ہیں
اس نے ملک کی سیاست اور معاشرت میں بے انتہا
(2/4)
Jun 17, 2023 4 tweets 1 min read
یونان کے پاس کشتی حادثے میں 10 پاکستان جوان لڑکے سمندر میں ڈوب کر مر گئے۔50 کی لاشیں بھی نہیں مل رہیں۔750 لوگ "ڈنکی" لگا کر (غیر قانونی طور پر) یونان/یورپ میں داخل ہونے کی کوشش میں مارے گئے۔
یہ اگر اچھے "ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس" سے پلمبر،کار پینٹر،مکینک،نرس،کک یا
(1/4) فنی تعلیم لے لیتے۔2 تین سال کا ڈپلومہ کرتے تو جتنے پیسے یہ ایجنٹس کو دے کر موت کے سفر پر روانہ ہوئے
اس سے آدھے پیسوں میں فنی تعلیم حاصل کر کے ان ممالک میں جائز اور قانونی طریقے سے جا سکتے تھے
وہاں اچھے پیسوں کی نوکریاں بھی فورا ملتیں
اور جان سے بھی نا جاتے۔
یہ سارے کے
(2/4)