Sajid Baloch Profile picture
Stud| Graphic Designer| Social Media Activist
Apr 18 10 tweets 5 min read
Thread 🧵

پنجابی مزدور کیوں مارے گئے؟
یہ 3 اپریل 2009 کی بات ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ کے سربراہ غلام محمد بلوچ جو چند ماہ قبل طویل جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوئے تھے اپنے دو دیگر دوستوں لالہ منیر اور شیر محمد سمیت تُربَت میں مقدمات کی پیشیاں بھگت رہے تھے۔ Image
Image
سماعت ختم ہونے کے بعد وہ عدالت سے نکلے ہی تھے کہ دو پنجابی مزدور بُرش ہاتھوں میں تھامے پالش پالش کرتے ہوئے اس کے پاس آئے ۔ غلام محمد بلوچ نے اپنے جوتے اتار کر ایک کو دیے اور خود کچکول ایڈوکیٹ کے چمبر میں بیٹھ گیا جو ان کا وکیل بھی تھا۔ Image