Basit Magray Profile picture
﷽, Entrepreneur,Proud Kashmiri Co_Owner/ Director CyberMed Fighting for Civil Supermacy. CEO PIM(Exceptional Billing services) #An_Accidental Activist.
Jan 14 5 tweets 2 min read
پی ٹی آئ کے کیس پر فورا انٹرنیشنل ہومین رائٹس والے ٹویٹ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں عمران خان کیساتھ جو ہو رہا ہمیں اس پر تشویش ہے آپ لاکھ اختلاف کرو لیکن یہ بات نوشتہ دیوار ہے کہ جو موقف مولانا فضل الرحمان کا ہے وہ درست ہے پی ٹی آئ انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کا کارندہ ہے۔۱ یہودی ایجنٹ ہے میں یہ بات آج ببانگ دہل کہتا ہوں کہ وہ انترنیشنل ہومین رائٹس ایسوسی ایشن جسکو غزہ میں فلسطینیوں کو گاجر مولی کئ طرح کاٹے جانے پر اللے تللے کرتا نظر آیا وہ انٹرنیشنل ہومین رائٹس جو غزائ و انسانی جانوں کے بہران پر زبان سی بیٹھا تھا آج اچانک کیسے بول گیا؟؟؟؟؟؟۔۲
Nov 3, 2023 5 tweets 1 min read
پوری دنیا فلسطینیوں کیساتھ کھڑی ہے۔بالخصوص نوجوان بلاتفریق فلسطین کے حق میں لکھ و بول رہے اور پاکستانی نوجوان یونیورسٹیز میں میوزیکل شوز کروا رہے ہیں کل ہی لاہور یونی کا لائیو میوزیکل شو چلا اور اب اسلام باد کی باری ہے جب پوری دنیا کا نوجوان فلسطینیوں کیلیے غمگین ہے۔۱ ہمارے والوں کی حرکات آپ سیکھ کیجیے
سوشل میڈیا پر انکی بکواس سنو یا تو افغانیوں کی ٹانگیں کھینچ رہے ہونگے یا کرکٹ پر رنڈی رونا کر رہے ہونگے۔ کیا ایسے نوجوانان ہی قوموں کی ترقی و زندگی کی راہیں متعین کرتے ہیں؟ ۔۲
#Gaza_Genocide
Nov 15, 2021 4 tweets 2 min read
پٹواری حضرات اور ن لیگ فقط ثاقب نثار کوایکسپوز کرنے پر ہی کیوں اکتفاء کرتے ہیں وہ بیچارہ تو فقط ایک مہرہ تھا اصل سوالات تو یہ ہیں کہ ثاقب نثار نے سکرپٹ کس کا پڑھا؟

آپ عجلت میں صرف مہرے کو نشانہ بنا رہے ہیں ہمیں ٹُرتھ کمیشن کا مطالبہ کرنا چاہیے ثاقب نثار_١
#SaqibNisarExposed سکرپٹ ریڈر تھا ہمیں اصل دشمنوں وفرعونوں تک پہنچنا ہے کس نے سازش کی؟ کس نے کورٹ کو ڈھال کی طرح استعمال کیا؟ کس نے میڈیاکنٹرول کیا؟ کس نے دھرنے لانچ کیے؟ کس نے سکرپٹ لکھا؟ کون سرینہ ہوٹل میں

تھا؟ فیصلہ شاپر میں کس نے لایا؟کس نے جج شوکت صدیقی کو بنچ سے الگ کروایا؟کس نے_٢
Nov 15, 2021 4 tweets 2 min read
@MaryamNSharif

کہنے کو یہ ایک آزاد و جمہوری ریاست کے ایک چیف جسٹس کی کہانی ہے۔ شرم سے سر جھک جاتا ہے جب ایسے حقائق سے پردہ اُٹھتا ہے۔ جی ایچ کیو اور آبپارہ کی دلالی میں ایک شخص اتنا گِرا ہے سوچو جی ایچ کیو و آبپارہ کتنے گِرے ہوئے نیچ لوگوں کا اکھنڈ ہے_1 یہ شخص جسکو ثاقب نثار کہا جاتا تھا کتنی سازشوں کا مہرہ تھا کہنے کو تو صادق و آمین کے سرٹیفکیٹس بانٹتا پھرتا تھا مگر اس سازشی کو معلوم نہ تھا کہ ایک مظلوم شخص اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ چُکا ہے۔
میاں صاحب سے گزارش ہے کہ فوراً گزشتہ مختلف ججز کی ویڈیو آڈیو و آخباری بیانات_2
Apr 2, 2021 7 tweets 3 min read
کل تک کی آفواء آج پکی خبربن کرسامنے آ رہی ہے کہ سوشل میڈیا کا ایک کارکن سرمد سلطان کو ایجنسیز نے غائب کردیا ہے کل تک مسنگ پرسنز کیلیے آواز اٹھانے والا آج خود مسنگ پرسنز میں ہے کل تک تاریخ کا دھارادرست کرنےکی کوشش کرنے اور موجودہ نسل کی ازسرنو_١
#BringBackSarmadSultan تعمیر کی سوچنے والا اپنی تعمیری سوچ سمیت غائب کر دیا گیا ہے۔کل تک اپنی کتب خانے کو بڑا کرنے اور علمی بنیادوں پرمفصل و مدلّل ٹویٹس کرنے والا آج ٹویٹرپر#BringBack
کا ہیش ٹیگ بن چُکا ہے اس گھٹن زدہ نظام نے آپکو کیا دیا مسخ لاشیں چیختی آوازیں غریبوں کی آہیں٢،
#BringBackSarmadSultan
Jan 2, 2021 6 tweets 2 min read
یہاں تو فلحال اسٹبلشمنٹ کی سوجھ بوجھ لینے کیلیے سٹیفن پی کوہن کی کتاب"
آئیڈیا آف پاکستان"پڑھنے کی ضرورت ہے
اسکے بعد ان کے کارِ حرام کے ایک ایک نقطے کو بمعہ دلیل رد لازم ہے تاکہ سمجھ میں آ سکے کہ اینٹی اسٹبلشمنٹ ہوتا کیا ہے اور ہونا کیوں ضروری ہے!!! کوہن کے مطابق پاکستان کی یہ انصرامی قوت دراصل درمیانی راستے کے نظریہ پر قائم ہے اور اس کو غیر روایتی سیاسی نظام کے تحت چلایا جاتا ہے جس کا حصہ فوج، سول سروس، عدلیہ کے کلیدی اراکین اور دوسرے کلیدی اور اہمیت کے حامل سیاسی و غیر سیاسی افراد ہیں۔جو کہ چند ایک نہ ختم ہونے والے _٢