Broadcasting Journalist. Life Coach. Filmmaker. Humanitarian. Eat Sleep Drink Cricket 🏏 Sufi by Heart
Jan 18, 2022 • 5 tweets • 2 min read
ابوالکلام کہتے ہیں،
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا ...
مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ ..
Nov 29, 2021 • 14 tweets • 12 min read
India's Memorable Tour of Pakistan 1978-79
Here are some images in a thread from Test at Lahore which will give you the idea of quality cricket played in that era! Cricket's biggest rivalry & at the same time lifelong friendships! Many playing in this test are legends of the game
Apr 2, 2021 • 6 tweets • 2 min read
کہیں آپ زیتون کے تیل کے دھوکے میں مالش کرنے والا تیل تو نہیں کھا رہے؟
اگر ایسا ہے تو یہ آپکی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ سپین، نیوزی لینڈ اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے زیتون کے مالش والے تیل یعنی "پومس آئل" کی فروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔
Thread
زیتون کا کھانے والا تیل کونسا مالش والا تیل کونسا ہے؟
زیتون کا پھل، شکل و صورت اور جسامت میں بیر سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔ قدرت نے زیتون کے پھل کی گٹک (گھٹلی) اور گودے دونوں میں تیل رکھا ہوا ہے۔