کوئی ففتھیا، پٹواری،جمعوتیا،احمدی،مرزائی مجھے فالو نہ کرے، اور نہ فالو بیک کی توقع رکھے۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
Thank you very much😂😂😂
Ex Fifthia
Jul 11, 2023 • 5 tweets • 1 min read
پنڈ کا چوہدری میراثی کو دوجے گاؤں کی نیاز پر ساتھ لے گیا ۔
ساتھ کے گاؤں پہنچ کر انہوں نے چوہدری کو ورتاوے (بانٹنے) پر لگا دیا ۔۔
مراثی چوہدری کے ساتھ بیٹھا تھا ۔ جیسے ہی چوہدری نے دیگ کھولی اور مراثی کو چھوٹے گوشت اور دیسی گھی کی خوشبو پہنچی تو مراثی آٹو میٹک طور پر لائن میں
لگ گیا ۔
مراثی کا لائن میں لگا دیکھ کر چوہدری بولا ۔۔
گامیا ۔۔۔توں ایدھر آ جا توں ہیگا ایں میرے ذہن وچ ٹینشن نہ لے ۔۔
پہلی دیگ ختم ہو گئی مراثی کا منہ لٹک گیا ۔دوسری دیگ کھلی ۔۔
مراثی خوشبو اور بھوک کے مارے پھر آٹومیٹک طور پر لائن میں لگ گیا ۔۔
چوہدری پھر بولا ۔۔۔
Apr 24, 2023 • 13 tweets • 3 min read
مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"
صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔
13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
Mar 7, 2023 • 7 tweets • 2 min read
*تلخ حقیقت*
ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کہ
*آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟*
تو اس آدمی کہا
*میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے .*
*آج کل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ دراصل خواہش پورا نہ ہونے کو بولتے ہیں .*
🧽 ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں
تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (سواگہ) لگایا کرتے تھے ۔
✏️(تختی) پر سیاہی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (سیل کا سکہ) استعمال کرتے تھے ۔
👔 *اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہ صرف عید پر لیتے تھے ۔*
👖 *اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے ۔*
Mar 7, 2023 • 4 tweets • 1 min read
ایک شخص کی بیوی کو ایک دن اس کے پالتو گدھے نے اچانک لات مار کر اگلے جہاں پہنچا دیا۔
کچھ ماہ بعد اس نے دوسری شادی کی اور نئی دلہن لے آیا۔
چند دن گزرے ہونگے کہ نئی دلہن بھی گدھے کی *"رینج"* میں آ گئی۔ گدھے نے موقع غنیمت دیکھتے ہوئے دولَتّی رسید کی اور اس بیچاری کا کام بھی تمام ہوا۔
لوگ اس *"ڈبل رنڈوے"* کے ہاں تعزیت کے لئے آنے لگے۔ حاضرین میں سے ایک شخص نے نوٹ کیا کہ جب عورتیں دوران تعزیت اس شخص سے کوئی سوال کرتی ہیں تو وہ شخص سر کے اشارے کے ساتھ *"ہاں"* کہتا ہے۔
اور جب مرد سوال کرتے ہیں تو وہ سر کو جنبش دیتے ہوئے *"نہیں"* کہتا ہے۔
Feb 27, 2023 • 8 tweets • 2 min read
ایک بہت ہی خوبصورت خاتون تھی. اپنے بیٹے کو پاس کے اسکول میں اردو سیکھنے کے لئے داخل کروا آئی ...
.
اردو پڑھانے والے شاہد سر اس عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتے تھے. چھٹی کے وقت شاہد سر نے اس کے بیٹے سے کہا: اپنی امی کو میرا سلام کہنا ....
.
بیٹے نے آکر ماں کو کہہ دیا کہ
ماسٹر صاحب نے آپ کو سلام بھیجا ہے
خاتون نے بھی بیٹے کے ہاتھوں سلام کا جواب سلام بھیج کر دے دیا.
یہ سلسلہ ہفتے بھر چلا ...
.
خاتون نے "شوہر" سے مشورہ کیا اور اگلے دن بیٹے سے شاہد سر کو کہلوایا کہ امی نے "شام کو گھر پر بلایا ہے" ...
شاہد سر خوش ...
.
3 دن سے نہایا نہیں تھا،
Feb 27, 2023 • 7 tweets • 2 min read
Beware of our children! 👇
🔴 1: Warn your daughter or son not to sit on anyone's lap, no matter the situation, including uncles.
🔴 2: Avoid dressing in front of your children from the age of 2.
🔴 3. Never allow an adult to refer to your child as "my wife" or "my husband"
🔴 4. Whenever your child goes out to play with his friends, be sure to find a way to find out what type of game he plays, because young people abuse themselves sexually. And this is not new ...
🔴 5. Never have your child visit an adult with whom he is not comfortable,
Feb 3, 2023 • 9 tweets • 2 min read
آپ کو یہ تو بتایا ہے کہ حضرت یوسف بہت خوبصورت اور حسین و جمیل تھے ،
مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ حضرت یوسف نے اپنے ملک کو کیا "معاشی پروگرام" دیا تھا کہ 7 سال کے قحط میں کوئی انسان بھوک سے نہیں مرنے پایا_______.
سب صرف یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت سلیمان کی
بادشاہت اتنی دبدبے والی تھی کہ جنات بھی ان کے ماتحت تھے،
مگر کوئی نہیں بتاتا کہ وہ بے پناہ "سیاسی بصیرت" رکھنے والے بادشاہ تھے،
ایک مثال: اپنے ملک فلسطین ( انڈسٹریل/ صنعتی اکانومی ) اور ملکہ بلقیس کے ملک یمن ( ایگریکلچرل/ ذرعی اکانومی ) کے درمیان دو طرفہ
Feb 2, 2023 • 14 tweets • 3 min read
ڈوبتے پاکستان میں جمہوریت
جمہوریت کے اخراجات
جو خلافت میں نہیں ہوتے
,ایک بار ضرور پڑھیں
*ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000*
بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65
تنخواہ= فی ممبر = 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145
تنخواہ = فی ممبر =150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ = فی ممبر = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371
تنخواہ = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ =فی ممبر =400,000
*125,000×65×12= 97,500,000*
150,000×145×12= 2,61,000,000*
Feb 2, 2023 • 4 tweets • 1 min read
لکھنؤ ادب کا شہر ہے، کہتے ہیں کہ جب لکھنؤ کے لوگ لڑتے ہیں، تب بھی ادب کا دامن نہیں چھوڑتے۔
قصہ مشہور ہے کہ ایک مرتبہ لکھنؤ کے دو بچوں کے مابین پھوٹ پڑ گئی۔ ایک بچہ عالم رنج وغصہ میں دوسرے فریق بچے پر برس پڑا:
"عالی جاہ... ہماری دیرینہ قلبی حسرت ہے کہ
آپ کے رخ روشن پر ایسا زنّاٹے دار طمانچہ رسید کریں گے کہ آپ کے چہرے پر ہماری انگلیوں کے نشان ابد تک ثبت ہوجائیں اور آپ تاحیات اس ذلت کے نشان کو لیکر کوچہ کوچہ قریہ قریہ اور بستی بستی گھوما کریں۔"
دوسرا فریق بچہ بھی لکھنؤ شہر سے متعلق تھا وہ یوں گویا ہوا:
Jan 28, 2023 • 8 tweets • 2 min read
مائدہ باجی نے دکاندار کو کیسے جوتے کی نوک پر رکھا ۔۔۔۔" @MaidahMuhammad 👈👈👈
*ایکسکیوز می ،سیل کہاں لگی ہے؟
جی یہ سامنے سب سیل ہے ۔
*اور آگ کہاں لگی ہے؟
جی؟
*میرا مطلب ہے " New Arrival"
اوپر سب نیو ورائٹی ہے ، آپ دیکھ سکتی ہیں ۔
*مجھے سیل میں شوز دکھائیے
یہ لیجیے ، بتائیں کونسے نکال دوں
*اس پر تو %13 سیل ہے؟ باہر %45 لکھا ہے۔
جی %Up to 45 ہے وہ،
*مطلب its up to you.... جتنا مرضی لگا دیں؟
چلیں مجھے %near to 45 دکھا دیجیے ۔ بورڈ تو آپ نے ایسے لگائے جیسے مفت دے رہے ہوں۔
یہ لیجیے ۔۔۔ لیکن اس پہ چالیس پرسنٹ ہے ۔۔۔
Jan 27, 2023 • 5 tweets • 2 min read
ایک دانشور کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے
وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی
پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کی دانائی کی بات ہے.
کوئی بھی چیز چھپی ہو تو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے
Jan 26, 2023 • 15 tweets • 4 min read
یہ نہیں معلوم کہ پہلا تھپڑ کس نے مارا تھا۔ یہ بھی نہیں معلوم کہ کس کے زہریلے لفظ سب سے پہلے وجود کو چیرتے ہوئے گزرے تھے مگر یہ معلوم ہے کہ اس بچے کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف نہیں تھی کہ اس کی اس طرح تذلیل کی جاتی۔ سرِ بازار اس پہ چوری کا الزام لگایا جاتا۔
اسے کسی نے ایک دکان سے نکلتے دیکھا تھا، جہاں دکان دار موجود نہیں تھا اور اس کے ہاتھ میں ایک پرفیوم اور گھڑی تھے۔ کسی نے اس سے وضاحت نہیں مانگی ، اسے صفائی کا موقع نہیں دیا بس اس پہ چوری کا الزام لگا کر سب نے اسے پکڑ لیا تھا۔ اور پھر اسے پکڑتے ہی
Jan 3, 2023 • 25 tweets • 6 min read
ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جس کا نام اس وقت بےنظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا ،
وہ وی آئی پی لاؤنج تک آئی اور اپنا سامان کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اس کا بیگ چیک کرنا چاہا ، ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولا اور اعجاز چوہدری نامی کسٹم ⬇️
انسپکٹر نے بیگ میں پڑے دو کپڑے ہٹائے تو نیچے ڈالروں کی گڈیاں پڑی ہوئی تھیں ، انسپکٹر نے ایان علی سے استفسار کیا تو اس نے لاپروائی سے کہا کہ یہ میرے ہیں ، اس نے کہا میڈم مجھے یہ رقم زیادہ لگ رہی ہے، کم و بیش پانچ ہزار ڈالرز سے زیادہ کیش لے جانا غیر قانونی ہے ،⬇️
Jan 1, 2023 • 4 tweets • 1 min read
گھر لوٹنے پر نعمان بھائی نے دیکھا کہ گھر بری طرح گندا ہوا ہے، بچے باہر اپنے نائٹ سوٹ میں کھیل رہے ہیں۔ اُنکے کھلونے پھیلے ہوئے ہیں۔
ڈائیننگ ٹیبل پر کھانا کھلا رکھا ہے
کپڑے صوفے اور کرسیوں پر لٹکے ہوئے ہیں۔
گیلے تولیہ بستر پر پڑے ہیں۔
اخبارا یونہی پھیلے ہیں صوفے پر۔
بچوں نے کچھ کھایا کچھ گرایا وہ سب بکھرا پڑا ہے۔
رضائیاں بسترِ پر کھلی ہوئی ہیں۔
کچن میں گندے برتنوں سے سنک بھرا ہے کرسیاں اِدھر اُدھر۔ باتھ رُوم گندا باتھ چپل غائب . !!
نعمان بھائی گھبرائے اُنہیں لگا کہیں مائدہ بہت زیادہ بیمار تو نہیں۔ جب پہنچے تو دیکھا کہ مائدہ آرام سے
Dec 31, 2022 • 6 tweets • 2 min read
50 روپے کا استعمال کیسے کیا جائے؟
2 انڈے لو انہیں 21 دن انکیوبیٹر میں رکھو ان میں سے بچے نکلیں گے انہیں 3 مہینے پالنا وہ 12 انڈے دیں گے ان میں سے 6 جوڑے چوزے نکلیں گے انہیں 3 مہینے پالنا وہ سب 12 ،12 انڈے دیں گے
تب تک تمہارے پاس جو پہلے جوڑے نے بہت سے انڈے دئیے ہوں گے
انہیں بیچ کر کلہاڑا لینا جنگل میں جا کے لکڑیاں کاٹ کر بازار میں بیچنا، پھر لکڑیوں اور انڈوں سے جو پیسے ہوں گے
ان سے بھینس خریدنا 1 سال بعد وہ 1 بچہ دے گی تب تک ڈیڑھ سال گزر چکا ہو گا اور تمہاری مرغیوں کی تعداد، پہلے 3مہینے میں 2 مرغیوں سے 12 ہوگی ، دوسرے 3 مہینے میں
Dec 4, 2022 • 6 tweets • 2 min read
نعمان بھائی چڑیا گھر نوکری کی تلاش میں گئے۔ انچارج نے پہلے تو نہ کر دی مگر پھر اسکی حالت زار دیکھتے ہوئے اسکو بندر کی نوکری کی آفر لگا دی۔
ھمارا بندر مر گیا ہے اگر تم اسکی جگہ کام کرنا چاہو تو میرے پاس یہی ایک ویکنسی خالی ہے @MaidahMuhammad 👈👈
نعمان بھائی۔ بندر کی نوکری؟
ھاں ۔۔
نعمان بھائی۔ مگر میں؟ ۔میں سمجھا نہیں
یہ کی ھے نا عقل کی بات۔ انچارج گویا ھوا ۔
۔
کل آ جانا سمجھا دوں گا
۔
نعمان بھائی دوسرے دن حاضر ہو گئے۔
۔یہ لو کھال۔۔ پہن لو۔۔
پنجرے میں بیٹھ جاو۔۔ اور ھاں تھوڑی تھوڑی دیر بعد ادھر ادھر چل پھر لینا ۔
Dec 3, 2022 • 5 tweets • 2 min read
گدھے نے چیتے سے کہا: گھاس نیلی ہے. چیتے نے جواب دیا: نہیں، گھاس تو ہری ہے.
بحث گرم ہو گئی، اور دونوں نے فیصلہ کیا کہ معاملے کو ثالثی عدالت میں پیش کیا جائے، اور ایسا کرنے کے لیے انہوں نے شیر سے رجوع کیا.
جنگل میں شیر اپنے تخت پر بیٹھا ہوا تھا، گدھے نے چیخنا شروع کر دیا:
حضور، کیا یہ سچ نہیں ہے کہ گھاس نیلی ہے؟‘‘ شیر نے جواب دیا: "سچ ہے، گھاس نیلی ہے۔" گدھا آگے بڑھا اور بولا: " چیتا مجھ سے اختلاف رکھتا ہے اور بحث سے مجھے تنگ کرتا ہے۔ مہربانی فرما کر اسے سزا دیں.
" بادشاہ نے گدھے کی بات سن کر اعلان کیا: "چیتے کو 5 سال تک کی خاموشی کی سزا دی
Dec 3, 2022 • 4 tweets • 2 min read
@MaidahMuhammad
اور نعمان بھائی اپنی شادی کی چالیسویں سالگرہ پر اپنا سکول کا دور یاد کر رہے تھے۔
دونوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے سکول جائیں گے اور بچپن کے پیار کی یادیں تازہ کریں گے۔
وہ سکول گئے، وہ بینچ دیکھا جس پر پچاس سال پہلے دونوں نے مل کر "آئی لو یو" لکھا تھا۔
پیدل واپس آ رہے تھے کہ ایک آرمر گاڑی میں سے ایک تھیلا گرا۔
مائدہ نے اٹھا لیا۔
وہ تھیلے کو گھر لے گئے۔
کھول کر دیکھا تو اس میں پچاس ہزار ڈالر تھے۔ نعمان بھائی نے کہا کہ انھیں وہ تھیلا واپس کرنا چاہیے لیکن مائدہ نے کہا "لبھی شے خدا دی" اور چوبارے میں چھپا دیا۔
Dec 2, 2022 • 4 tweets • 2 min read
@nazia_ai
اور جیجا جی سونے کے لیے بستر پر دراز ہوئے تو جیجا جی نے باجی بازیہ سے پوچھا : تمہیں پتہ ہے خالد بن ولید ؓ نے کتنی شادیاں کیں تھیں؟ ان کی بیویوں کی تعداد جانتی ہو کتنی تھی؟ "
نازیہ نے جواب دیا : بس بس.. پہلے أن کے جتنی جنگیں لڑ کر دکھاؤ پھر اتنی شادیاں بھی کر لینا،
بلکہ میں خود تمہارے لیے رشتے تلاش کروں گی۔" یہ کہہ کر نازیہ نے منہ موڑا اور کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد پھر گویا ہوئی : خالد بن ولید ؓ بہادری و دلیری میں سو سو آدمیوں کی طاقت رکھتے تھے، اور تم؟ تم اور تمہارے بیٹے سے تو حمام کا دروازہ تک نہیں کھلتا اگر وہ بند ہو جائے تو۔"
Dec 1, 2022 • 5 tweets • 2 min read
بستر پر جاتے وقت 81 سالہ @MaidahMuhammad نے 83 سالہ میاں سے کہا:
"سنو. ابھی میری نظر کھڑکی سے باہر گئی تو مجھے لگا کہ گیریج کی بتی جل رہی ہے۔ کیا تم اٹھ کے اسے بند کر آؤگے؟"
بڑے میاں بڑی مشکل سے بستر سے نکلے، دروازہ کھول کر باہر نکلے تو دیکھا کہ پانچ چھ نقب زن گیریج کے دروازے سے
چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔ بڑے میاں نے وہیں سے پولیس اسٹیشن فون کیا۔
"دیکھو۔۔۔میرا پتہ لکھو۔ ہم صرف دو بوڑھے میاں بیوی گھر پر ہیں اور پانچ چھ چور میرے گیریج پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ جلدی کسی پولیس ٹیم کو بھیجو۔۔۔"
دوسری طرف سے ڈسپیچر کی آواز آئی:
Dec 1, 2022 • 4 tweets • 2 min read
مسجد جینے ___ مالی
(Great Mosque of Djenné)
مسجد کوئی بھی ہو اللہ کا گھر ہی کہلاتی ہے۔ دنیا میں بہت سی مساجد اپنی طرز تعمیر کی وجہ سے خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔ ایسی ہی ایک منفرد اور سب سے جدا مسجد ۔۔۔
افریقی ملک مالی کے شہر جینے میں قائم یہ
عجیب و غریب لیکن شاہکار مسجد کسی "فن پارے" سے کم نہیں، یہ مٹی کے گارے سے بنی دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے۔
اپنی سادگی اور منفرد طرز تعمیر کے باعث نہ صرف ملک مالی بلکہ براعظم افریقہ کی بھی علامت سمجھی جاتی ہے۔