محمد احسان الحق چوہدری Profile picture
ووٹ کو عزت دو۔۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ قائد بس نوازشریف۔ یہ نیا اکاؤنٹ ہے پرانا اکاؤنٹ پچھلے چار اکاؤنٹس کی طرح سسپینڈ کردیا گیا۔۔
Mar 11, 2023 14 tweets 4 min read
ایک سعودی بینک میں خلیفہءسوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے

 یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ ہے اور آج بھی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نام پر بجلی اور پانی کا بل آتا ہے،نبوت کے تیرہوں سال میں جب مسلمان ہجرت کر کے مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں پینے کے پانی کی بہت قلت تھی ،مدینہ منورہ میں ایک یہودی کا کنواں تھا جو مسلمانوں کو پانی مہنگے داموں فروخت کرتا۔۔ اس کنویں کا نام "بئرِ رومہ" یعنی رومہ کا کنواں تھااور پریشانی کے عالم میں
Mar 11, 2023 11 tweets 3 min read
"وہ کھڑکی جو 1400 سال سے بند نہیں ہوئی!"

اگر آپ مواجہہ شریف پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرنے کے لیے کھڑے ہوں اور اپنے پیچھے نظر ڈالیں تو آپ کو ایک بڑی کھڑکی نظر آئے گی، یہ کھڑکی 1400 سال سے بند نہیں ہوئی. کیونکہ ایک عظیم صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی سے وعدہ کر رکھا ہے کہ یہ کھڑکی ہمیشہ کھلی رہے گی، اور یہ آج بھی کھلی ہے. یہ اب تک کا سب سے بڑا اور طویل وعدہ ہے۔

سنہ 17 ہجری میں اسلامی فتوحات کے نتیجے میں مسلمانوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے خلیفہ دوم سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی کی توسیع کا حکم دیا لیکن حضرت فاروق اعظم
Mar 11, 2023 4 tweets 1 min read
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔
*اچهى سوچ* اور *اچھے اعمال* والوں کو سکون ڈهونڈنا نہیں پڑتا، ان کے دل ہمیشہ کسی نکهری ہوئی صبح کی طرح روشن اور پُرسکون ھوتے ہیں
دُعا فرمائیں کہ تمام بلندیوں کا خالق ومالک *الله تعالٰی* آپ کے مقدر کو اتنی بلندی پر لے جائے کہ دنیا آپ پر رشک کرے، آپ کو لازوال خوشیوں سے نوازے، صحت، تندرستی، عزت اور  بے حساب رزق عطا فرمائے ھمیں دوسروں کی محتاجی سے بچائے، کسی پر بوجھ نہ بنانا
دعا فرمائیں کہ
اللہ کریم ھم سب کو
آفتوں، بلاؤں، غموں، مصیبتوں، وباؤں، پریشانیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے
تنگدستی ، تنگ نظری