PK🌻 Profile picture
shoshal media anarchist 😈
May 21, 2023 9 tweets 2 min read
سعودیہ کو کہا کہ ملائیشیا نیا بلاک بنانا چاہتا ہے اور ملائیشیا کو کہا کہ سوری سعودی بڑے بھائی جان ہیں وہ ناراض ہو جائیں ہیں۔
امریکہ کو کہا کہ میں تو آپ کے ملک سے ایسے واپس جا رہا ہوں جیسے میں نے پھر سے ورلڈ کپ جیت لیا اور رشینز کو کہا تمہارا تیل خریدنے کی وجہ سے امریکہ مجھ سے ناراض ہے۔
یوتھیوں کو بتایا کہ میرے خلاف عالمی/امریکی سازش ہوئی ہے اور امریکیوں کو بتایا کہ مجھے فوج نے تم سے اچھے تعلقات کی بنیاد پر فارغ کیا ہے اس لیے میری مدد کرو۔