Hasan Nasir Abbas Profile picture
☭ Marx.Engels.Lenin.Stalin.Hoxha
Mar 17, 2019 7 tweets 3 min read
#PSLFinal
1- معلوم نہیں دوسروں کو کیا نظر آرہا ہے ، لیکن مجھے نیشنل اسٹیڈیم کے اندر باہر ہر طرف ۷۰ سے۸۰ ہزار وہ جنازے اور ان معصوموں کی مقدس روحیں نظر آرہی ہیں جنکا خونی ریاست کے محافظ راولپنڈی کے پیشہ ور قاتلوں کے جتھوں نے ، انکے اسٹریٹجک اثاثوں(اقبال کے شاہینوں) نے --- 2- ---- اور انکے باہر بیٹھے ہوئے آقاوں کے ڈرون حملوں نے خون ناحق کیا۔
ایک پویلین میں مجھے گولیوں سے چھلنی بلوچ لاشے نظر آرہے ہیں ، ایک پویلین میں امجد صابری نے اپنی محفل گرم کی ہوئ ہے اور سہون کے کافر دھمال دالے ہوئے ہیں ، ایک پویلین میں قبائلی علاقوں کے چھوٹے چھوٹے بچے بچیاں ---