Zeeshan Khattak Profile picture
Politician,Proud Member of @PTIFamily Expected Candidate NA 34 Karak, Expert Afghan Affairs, US & China trade War, Middle East and Kashmir Affairs.
Apr 24, 2023 6 tweets 2 min read
ارمکو پر میزائل حملے کے بعد امریکہ نے ایران پر حملے کے لئے گوادار میں عمران خان سے ہوائی اڈے مانگے۔سی پیک کے تخفظ اور ملک کو ایک اور پرائی جنگ سے بچانے کے لئے عمران خان نے صاف انکار کیا۔خان نے ایران اور سعودی کے مابین ثالثی کا بیڑا اٹھایا، جنکے ثمرات اج پوری دنیا کے سامنے ہیں۔1/5 اس انکار نے مشرق وسطی سے جڑے امریکی مفادات پر کاری ضرب لگی۔ نتیجتاً امریکہ نے بھارت سے کشمیر میں ارٹیکل 35Aکا خاتمہ کرکے پاکستان کے لئے نئی مشکلات بنا دی۔ اس دوران امریکہ نے باجوہ کو کشمیر کا مسلہ حل کرنے کا فارمولہ دیا، جس کے مطابق کشمیر کو 3 حصوں میں تقسیم کرنا تھا.2/5