FBR Profile picture
3 Dec 20
ایف بی آراور نیا پاکستان ہاوسنگ ترقیاتی اتھارٹی نے عوام الناس اور تعمیراتی صنعت سے وابستہ سرمایہ داروں کو ایک مرتبہ پھر اس بات کی یا د دہانی کروائی ہے کہ وزیر اعظم کا بلڈرزاور ڈویلپرز کے لئے اعلان کردہ کنسٹرکشن پیکج میں قابل نمایاں کامیابی حاصل ہو رہی ہے۔ 1/13 @MJavedGhani
یہ پیکج انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 میں شق 100ڈی اور گیارویں شیڈول میں اضافہ کے ساتھ ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈینینس 2020کے تحت نافذالعمل ہوا۔2/13
کنسٹرکشن پیکج کا دائر ہ کار وسیع ہے جس کے تحت نہایت پرکشش ٹیکس رعایات حاصل ہو سکتی ہیں۔یہ کنسٹرکشن پیکج لینڈ بلڈرز اور ڈویلپرز پر لاگو ہوتا ہے اور اس کے دائر ہ کار میں نئے اور موجودہ صنعتی اورترقیاتی پراجیکٹس دونوں آتے ہیں۔3/13
Read 13 tweets
2 Dec 20
Federal Board of Revenue (FBR) has issued a clarification on the news item published in daily “The News” with a caption, “Authorities faces legal challenge on tax concession for Naya Pakistan Certificate”. 1/4
FBR has clarified that Naya Pakistan Certificate, a new instrument launched by the Government/ State Bank of Pakistan, qualifies as debt instrument in terms of Clause (5AA) of Part-II of the Second Schedule of the Income Tax Ordinance, 2001. 2/4
Therefore, profit on debt on the Naya Pakistan Certificate is subject to tax @ 10% which is final tax. 3/4
Read 4 tweets
1 Dec 20
ڈائریکٹریٹ آ ی اینڈ آ ی آئی آر فیصل آباد نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اور ڈی جی انٹیلیجنس آی اینڈ آی کی ہدایات کی روشنی میں شعبہ ٹوبیکو میں ٹیکس چوری کےخلاف کارروائیاں تیزکرتے ہوئےفیصل آباد کےکئیمقامات سے مختلف برانڈز کے بغیر ڈیوٹی سگریٹ کے 300 کارٹن (تیس لاکھ سگریٹ) برآمد کر لئے۔ 1/6
ٹوبیکو سکواڈ نے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران ظفر کی نگرانی میں سیلز ٹیکس ایکٹ، 1990، کے سیکشن 38 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئےایک رجسٹرڈ شخص کے احاطہ کاروبار/ سیلز آفس/ گودام واقع لاری اڈہ ،تاندلیانوالہ کا دورہ کیا جہاں سے 150 کارٹن جعلی/بغیر ڈیوٹی سگریٹ برآمد کر لئے گئے۔ 2/6
مالک سے جب سیلز ٹیکس انوائس/ بل ٹی اور دیگر دستاویزات کا تقاضا کیا گیا تو وہ ان میں سے کوئی بھی دستاویز پیش کرنے میں ناکام رہا اور اس بناء پر بغیر ڈیوٹی سگریٹ کے 150 کارٹن تحویل میں لے لئے گئے ۔ 3/6
Read 6 tweets
1 Dec 20
Federal Board of Revenue (FBR) has collected Rs. 1688 billion net revenue in the current Fiscal Year from July to November against target of Rs. 1669 billion whereas revenue collected was Rs. 1623 billion in the previous year. 1/14 @MJavedGhani @GovtofPakistan
Income Tax collection for July to November stood at Rs. 577 billion. Similarly, collection of Sales Tax, Federal Excise Duty, Customs Duty remained at Rs. 743 billion, Rs. 104 billion and Rs. 264.4 billion respectively. 2/14
FBR has collected gross revenue of Rs. 1773 billion in the first five months from July to November which was Rs. 1664 billion in the previous year thus showing an increase of Rs. 109 billion in the current year. 3/14
Read 14 tweets
20 Nov 20
وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے فیڈرل بورڈ آ ف ریوینو نے اپنے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے جس کے نتیجے میں 200 ٹن مچھلی کے ساتھ پہلا بحری جہاز بین الاقوامی پانیوں سے گوادر پہنچ چکا ہے۔1/8
یہ مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی جس سے بلوچستان کے عوام اور ملکی معیشت کے لئے ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔2/8
پاکستان کسٹمز نے وزیراعظم کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے گوادر کو بین الاقوامی ٹرانزٹ ٹریڈ کا گڑھ بنانے اور گوادر بندرگاہ کے راستے تجارت میں ہر ممکن سہولت پیدا کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔3/8
Read 8 tweets
20 Nov 20
Pakistan has considerably improved its implementation of World Trade Organization (WTO)’s Trade Facilitation Agreement (TFA) from 34% in June, 2018 to 79% in November, 2020.1/13 @GovtofPakistan
Due to improvement in the implementation of TFA, Pakistan has improved 31 positions in Trading Across Border Index which tangibly contributed to rise of Pakistan (from 136th position to 108th position) in the Global Fund’s Annual Ease of Doing Business 2020 Report.2/13
Implementation of WTO’s TFA by Pakistan is greater than regional countries. Pakistan’s implementation rate is higher than those of average of all WTO members (which is at 65.5%) and the average of all developing countries (which is at 65.2%).3/13 @GovtofPakistan
Read 13 tweets
13 Nov 20
To promote Business to Consumer e-Commerce exports in Pakistan, Pakistan Customs has developed an e-Commerce automated clearance facility in collaboration with Sate Bank of Pakistan, Ministry of Commerce and e-commerce operators. 1/10
The new system will facilitate the e-Commerce trade and document the e-Commerce exports from Pakistan. The system allows commercial banks to register e-Commerce traders in WeBOC system of Pakistan Customs. 2/10
Under the SBP regulatory framework for B2C e-Commerce exports, the exporters shall export their e-Commerce consignments without the requirement of E-Form up to USD 5000 per consignment. 3/10
Read 10 tweets
13 Nov 20
فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے تشکیل کردہ انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل اور ریجنل انٹیگریٹی کمیٹیز کے اصول و قواعد جاری کر دیئے ہیں۔1/9
اصول و قواعد کے مطابق انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل کی سربراہی گریڈ 21 یا 22 کے کسٹمز یا آئی آر ایس کا سینیر افسر کرے گا جس کی معاونت کے لیئے دو چیف (کسٹمز اور آئی آر ایس) دو سیکریٹریز (کسٹمز اور آئی آر ایس) مقر ر کئے گئے ہیں۔ 2/9
ریجنل انٹیگریٹی کمیٹیز کے تمام چئیرپرسنز انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل کے انچارج کو رپورٹ کریں گے۔3/9
Read 9 tweets
11 Nov 20
وزیراعظم کے وژن کوعملی جامہ پہناتے ہوئے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے پیش نظرٹیکس وصولی کےنظام کوخودکار بنانےکےلئےایف بی آر نے وزیراعظم کےخصوصی معاون برائےریونیو کی رہنمائی میں قومی شناختی کارڈاورمتعلقہ تفصیلات کی براہ راست تصدیق کےلئےنادراکے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پردستخط کئے ہیں۔1/5
نادرا اور ایف بی آر کے سسٹمز کو آپس میں جوڑنے سے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو معیاری خدمات کی فراہمی بہتر ہو گی کیونکہ اس سے ٹیکس ریفنڈز کا ڈیٹا خودکار طریقے سے ودہولڈنگ سٹیٹمنٹس اور ٹیکس گوشواروں میں شامل کرنے میں مدد ملے گی۔2/5
اس طرح قواعد کی پاسداری پر لگنے والے وقت کی بچت ہو گی اور کاروبار کی آسانی کو بھی فروغ ملے گا۔ 3/5
Read 5 tweets
2 Nov 20
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تاا اکتوبر 1337ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ پچھلے سال ان چار ماہ میں 1288 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیاتھا۔ 1/11
انکم ٹیکس کی مد میں 470ارب روپے حاصل ہوئے، سیلز ٹیکس سے حاصل کردہ ریونیو643 ارب، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 81 ارب اور کسٹمز ڈیوٹی 206 ارب رہا۔2/11
ایف بی آر نےمالی سال کے پہلے چار ماہ میں گراس ریونیو 1400ارب روپےاکھٹا کیا ہے جو کہ پچھلے مالی سال کے پہلے چار ماہ میں1323ارب روپے تھا ۔ اس طرح اس سال جولائی تا اکتوبر 77 ارب روپے گراس ریونیومیں اضافہ حاصل ہواہے۔3/11
Read 11 tweets
31 Oct 20
فیڈرل بورڈ آف ریونیونے تمام ٹیکس گزاروں کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر 2020 سے پہلے جمع کرا لیں ۔ مزید واضح کیا ہے کہ گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔1/6
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں آسانی کے لئے ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔2/6
ٹیکس سال 2020 کے لئے نیا آسان ریٹرن فارم متعارف کرایا گیا ہے۔ ٹیکس گزار نئے وزرڈ بیسڈ آسان ویب انٹرفیس کے ذریعے راہ نمائی کے ساتھ سالانہ گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں۔ ٹیکس آسان ایپ پر سمارٹ فون کے ذریعے بھی گوشوارے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔3/6
Read 6 tweets
24 Sep 20
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اورپاکستان بینکس ایسوسی ایشن(پی بی اے) کے مابین انکم ٹیکس آرڈیننس2001کی سیکشن165اور 165Aکے طریقہ کار پر عملدرآمد کے حوالے سے بالآخر اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔1/5
دونوں ادارے اس بات پر متفق ہوئے ہیں کہ بینک ایف بی آر کی جانب سے ترتیب دیئے گئے آئی ٹی سالوشن کے ذریعے رقم نکلوانے ،جمع کرانے، کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی اورقرض پر منافع کے حوالے سے سیکشن 165اور سیکشن 165Aکے تحت ایف بی آر کو معلومات فراہم کریں گے۔2/5
یہ تکنیکی سالوشن بینکوں کو باہم منسلک کرے گا جس کے ذریعے بینک فوری طور پر متعلقہ معلومات ایف بی آر کے ساتھ شیئر کریں گے۔3/5
Read 5 tweets
23 Sep 20
Directorate of Intelligence & Investigation Inland Revenue, Faisalabad has arrested proprietor of M/s SAYTEX INTERNATIONAL, one of the major culprits running the racket of fake and flying invoices, causing huge loss of revenue to the national Exchequer. 1/6
The Directorate had unearthed a big sales tax evasion scam of issuing/adjusting fake and flying invoices involving tax fraud of millions of rupees.2/6
Accordingly, prosecution proceedings against the members of the fraudsters’ gang were initiated and the First Information Report (FIR) was lodged against M/s Arrow International, its buyers, suppliers and other beneficiaries under section 37(a) of the Sales Tax Act 1990.3/6
Read 6 tweets
23 Sep 20
Federal Board of Revenue has extended the utilization period of input goods under export facilitation schemes up to 28th February, 2021 for all three schemes that are Manufacturing Bond, Export Oriented Units and Export Processing Zones.1/4
This measure shall ensure that the feared losses of these exporters due to Covid-19 Pandemic wherein orders were either cancelled or delayed shall be addressed.2/4
Pakistan Customs (FBR) is committed to achieve the vision of Prime Minister for exporter’s facilitation and addressing their genuine hardships on a proactive basis at their doorsteps.3/4
Read 4 tweets
23 Sep 20
فیڈر ل بورڈ آف ریوینیو نے ادارے کے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو بر وقت پنشن ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ 1/4
اس سلسلے میں ریجنل ٹیکس دفتر سرگودھا کے اگست کے ماہ میں بیس پنشن ادائیگی کے زیر التواءکیسز کی نشاندہی ہوئی ہے۔ان میں سے زیادہ زیادہ کیسز کی تعداد ڈسٹرکٹ اکاونٹس دفتر سرگودھا میں زیر التواء ہیں۔ 2/4
ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس دفتر سرگودھا کو ہدایات جاری کرتے ہوئےکہا ہےکہ ریٹائرڈ ہونے کے ایک ماہ بعد تک پنشن کی ادائیگی نہ ہونےکی صورت میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس دفتر کی مدد سے پنشن کے فوائد ملازمین کو فراہم کرنے کے انتظامات کئے جایئں اور پنشن کے تمام کاغذات تیس ستمبر تک مکمل کئے جائیں۔3/4
Read 4 tweets
18 Sep 20
Federal Board of Revenue has clarified the news appearing in electronic media regarding the tax paid by Senator Faisal Javed after issuance of Tax Directory for Tax Year 2018 by FBR.1/5
Senator Faisal Javed also approached FBR and informed that his CNIC and tax paid have been incorrectly mentioned in the Tax Directory.2/5
Upon verification from record, it has been found that CNIC and tax paid by the Senator is correctly mentioned in the Tax Directory of all taxpayers for Tax Year 2018 at serial No. 499903,however Parliamentarians Directory contains incorrect details of his CNIC and tax payment.3/5
Read 5 tweets
18 Sep 20
آڈٹ پالیسی2019 کے تحت پیرامیٹرک کمپیوٹر بیلٹنگ کے ذریعے ٹیکس سال2018کے لئے آڈٹ کیسز کے انتخاب کی تقریب منعقد ہوئی۔ایسے افراد کا انتخاب کیا گیا ہےجو انکم ٹیکس آرڈینینس2001، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے تحت کسی ایک یا تمام قوانین کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔1/28
ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی اس تقریب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریوینیو عبدل حفیظ شیخ نے شرکت کی۔2/28
دیگر شرکاء میں پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان، پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اسلام آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایف بی آر افسران شامل تھے۔3/28
Read 29 tweets
17 Sep 20
Pakistan Customs Port Control Unit at Karachi has performed in an unprecedented joint international counter narcotics operation by sharing information on a suspicious container in transit trade. 1/7
The container was shipped from UAE and was destined for Afghanistan via Pakistan containing six 06M.Tons of Iodine also used as a precursor for methamphetamine 2/7
Methamphetamine is a powerful, highly addictive stimulant that affects the central nervous system and is an international and US Drug Enforcement Agency controlled list item 3/7
Read 7 tweets
17 Sep 20
وزیراعظم کے کرونا وبا کے تناظر میں صنعت و تجارت کو فروغ ' کاروباری کمیونیٹی کو بہترین سہولیات دینے کے ویثرن اور مشیر خزانہ عبدل حفیظ شیخ کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایف بی آر میں دو کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں اوراس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 1/12
تشکیل کردہ تکنیکی اور شکایات ازالہ کمیٹیاں ایف بی آر کے سئینیر افسران اور کاروباری کمیو نیٹی کے نمائیندگان پر مشتمل ہیں۔یہ کمیٹیاں تاجروں کو درپیش ٹیکس نظام سے متعلقہ تکنیکی مسائل اور شکایات کی نشاندہی اور ان کے تدارک کے لئے تجاویز دیں گی۔ 2/12
تکنیکی کمیٹی گیارہ ارکان پر مشتمل ہو گی جس کے چیئر مین عابد شعبان ہوں گے۔ ایف بی آر کے ممبر کسٹمزپالیسی و کسٹمز آپریشنز شامل ہیں جبکہ کیمٹی کے رکن ایف بی آر کے ممبر آئی آر پالیسی سیکریٹری کمیٹی کے فرائض بھی ادا کریں گے۔3/12
Read 12 tweets
15 Sep 20
غیرقانونی سگریٹ کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بشیر اللہ خان کی ہدایات پر ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن، انلینڈ ریونیو، پشاور نے اپنی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ 1/6
اسی سلسلے میں متانی بائی پاس کے نزدیک ٹرک کو روک کر تلاشی لی گئی تو اس سے غیر قانونی سگریٹ برانڈز کے 216 کارٹن برآمد ہوئے جو موٹر وے کے راستے راولپنڈی بھجوائے جا رہے تھے۔ 2/6
ان میں کیپسٹن، گولڈ لیف اور مارون وغیرہ جیسے برانڈز بھی شامل تھے جن کی فروخت کے تمام حقوق ملٹی نیشنل کمپنیوں نے حاصل کر رکھے ہیں اور جو حکومت کو بھاری ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ 3/6
Read 6 tweets
15 Sep 20
برآمدات اور تجارت کے فروغ کے لئے وزیراعظم پاکستان کے وژن اور ہدایات کی روشنی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (کسٹمز ونگ) نے پنکھوں کی صنعت کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے ایس آر او نوٹیفکیشن 859(I)/2020 جاری کر دیا ہے۔1/8
نئے ایس آر او کے تحت ڈیوٹی ڈرا بیک کی شرح 1.72 فیصد سے بڑھا کر 4.396 فیصد کر دی گئی ہے۔2/8
پنکھوں کی صنعت کے لئے ٹیکس نظام پر 2009 سے کوئی نظرثانی نہیں کی گئی تھی جس کے باعث پنکھوں کی برآمدی صنعت جمود کا شکار ہو رہی تھی۔3/8
Read 8 tweets