Mr. Faceless Profile picture
Religious | Believer of The Almighty | political | CIVIL ENGINEERING IS LIFE | Abusive ❌ will be Blocked
Jan 12, 2022 9 tweets 7 min read
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں

#اُردو @urdu_bazm
@Ishq_Urdu #AhmadFaraz سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

#urdupoetry #AhmadFaraz
Oct 8, 2021 23 tweets 6 min read
رعنا ایوب کون ہے؟

رعنا ایوب بہادری، بے خوفی، بے باکی اور سچائی کا دوسرا نام ہے. 1/مئی/1984 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی رعنا ایوب نے صحافت میں ایم اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد "تہلکہ" میگزین سے جڑ کر عملی صحافت میں قدم رکھا اور اس وقت سے لے کر آج تک بے باک اور بے خوف صحافت کی مثال قائم کرتی چلی آرہی ہیں. ان کا پہلا بڑا کارنامہ اپنی رپورٹنگ اور صحافتی تحقیقات کے ذریعہ گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث امت شاہ کو جیل پہنچانا تھا جو اِس وقت مودی کے بعد ملک کا دوسرا سب سے طاقت ور شخص ہے. ان کے اِس کارنامہ نے انہیں ملک بھر میں ایک بے
Jul 19, 2020 11 tweets 4 min read
A thread on beef export & how corona is affecting it in India

• India exported 2.4 million tonnes of beef and veal in FY2015, compared to 2 million tonnes by Brazil and 1.5 million by Australia.

•These three countries account for 58.7 % of the world's export.

[1] • Data from the Centre for Monitoring Indian Economy (CMIE) shows that most of India’s buffalo meat exports go to Asian countries — Asia receives more than 80 per cent, while Africa takes around 15 per cent. Within Asia, Vietnam is the largest recipient, at 45 per cent.

[2]