How to get URL link on X (Twitter) App
کی ان عظیم شخصیات میں شامل ہوئے جنکی موت پہ طاغوت اور اتحادیوں نے خوشیاں منائی بیشک یہ بہت بلند مرتبہ ہے بوڑھے شیر نے امت کا سر فخر سے بلند کیا ہے کہ اس نے جو کہا وہ کرکےبھی دکھایا پیٹھ نہیں دکھائی اپنے موت کے دن بھی اسکی برسائی آگ کے شعلے خطے میں امریکی مفادات مراکز اور اسرائیلی
دوسرا فدائی مختلف اسرائیلی شہروں کا رخ کرتا اور کئی غاصب صیہونی نشانہ بنتے عیاش اسرائیلی فہرست میں پہلے نمبر پہ تھے ان پہ حملے ہوتے رہے مگر وہ موساد جیسے طاقتور استخباراتی ادارے کو ناکوں چنے چبواتے رہے عیاش 1966 میں پیدا ہوئے حافظ قرآن تھے اور انجنئیرنگ کی ماھر مہندس ، ابتدائی