Political Activist , Human Right Defender And Sister of Missing Baloch HR Activist Rashid Hussain Baloch Who was Abducted by UAE & Pakistan In Year 2018
Feb 8, 2023 • 4 tweets • 2 min read
ظالم اور مظلوم کے تعلقات ،میل جول،روابط پر ہزاروں کتابیں لکھی گئی ہیں اور لاکھوں صفحات سیاہ ہوچکے ہیں۔ کالونیلزم اور پوسٹ کالونیلزم سمیت سینکڑوں آئیڈیالوجیز آئیں ہے۔ مارکسیوں نے اپنی نظریاتی عینک لگا کر ظالم اور مظلوم کو پرکھا،لبرلز نے اپنی عینک سے ایک عینک مظلوم کے پاس بھی ہے
جس پر ظالم کے خیالات کی دھول جمی ہے اور مظلوم صاف طور پر چیزوں کو نہیں دیکھ سکتا جس کی وجہ سے اس کے اقدامات و اہتمامات بھی اکثر و بیشتر ادھورے اور خام ہوتے ہیں۔ ایک ظالم (قبضہ گیر) کا نقطہ نظر ہوتا ہے جس کی رُو سے وہ مقامی باشندوں کے ساحل و وسائل ہی کو اصل سمجھتا ہے نہ کہ وہاں
Jul 29, 2020 • 6 tweets • 3 min read
راشد بارہویں کلاس کا ایک طالب علم ہے جسے اپنی پڑھائی چھوڑ کر جان بچاکر امارت جاناپڑا ہمارے خاندان پر 2010 کے بعد ریاستی ڈیتھ اسکواڈز کے جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا میری ایک 14 سالہ کزن مجید کو خضدار سے لاپتہ کرکے رابعہ خضدار روڈ پر گولی مار کرکر لاش پھنک کر چلے گئے پہر میری 80 سالہ
ماموں حاجی رمضان کو ڈیتھ اسکواڈ والوں نے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا اسکے علاوہ مختلف طریقوں سے حب چوکی اور خضدار میں ہمارے خاندان کے کئی افراد قتل ہوئے جنکے پیچھے کسی نا کسی طریقے سے ڈیتھ اسکواڈز شامل تھے، پہر 2013 میں میرے ایک اور بھائی کو اٹھا کر 18 دن کسی زندان میں