G.Mohiudin Chaudry Profile picture
Ex Int.Banker- Firmly believe in that every citizen has the right to a free Education and Healthcare facilities. Manchester۔ UK since 1970. NO DM PLEASE.
Muhammad Profile picture سچ کی طاقت | Truth's Dominion Profile picture 2 subscribed
Jan 3, 2023 4 tweets 2 min read
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ ، بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@OfficialDGISPR آپ کے علم میں ہے کہ
1- حسین حقانی نے ، امریکی کمانڈر انچیف کو خط لکھا کہ صدر آصف زرداری کو پاکستانی فوج سے جان کا خطرہ ہے۔ مدد کی جائے ۔
اس وقت سے حسین حقانی امریکی اخبارات میں پاکستان / افواج کے خلاف پراپیگنڈہ مہم چلاتا رہا ۔
2- جنرل ر قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کو حکومت سے علیحدہ کرنے کیلئے حسین حقانی سے امریکی سپورٹ کیبخاطر رابطہ کیا۔
3- اندھے کو کیا چاہئے " دو آنکھیں " کے مترادف حسین حقانی اور امریکی اسٹیبلشمنٹ خوش تھی۔ کہ ایک تیر سے دو شکار !
4- امریکہ عمران خان کو بھی
Jan 3, 2023 4 tweets 2 min read
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ ، بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنگا پور کا رقبہ 42x23 کلومیٹر پر محیط ہے۔
ا بڑے رقبہ والے پاکستان میں کتنے " سنگا پور " بن سکتے ہیں ؟ کیا ہم بنا سکتے ہیں ! کیوں نہیں ؟
سنگا پور 1965 تک ملائشیا کا علاقہ تھا۔ تنکو عبد الرحمن کے زمانہ میں آزادی مانگی۔ تو تمام 126 ممبران نے آزادی کے حق میں ووٹ دے کر آزاد کر دیا۔ لی کوان یو نے سنگاپور کے صدر بنتے ہیں۔ چند کام کر کے اقوام متحدہ کو بتا دیا! کہ اقوام کی تقدیر بدلنے میں نہ رقبہ ، نہ تیل اور قدرتی گیس چاہئے ہوتی ہے۔ بلکہ " قوت ارادی " لگن ، محنت اور ڈسپلن چاہئے لی کوان یو
May 23, 2022 5 tweets 2 min read
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ ، بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز شریف کی شو بازیاں
گزشتہ روز شہباز شریف نے 38 لگژری آئٹمز کی امپورٹ پر مکمل پابندی لگانے کر ، ہر ماہ 246 ملین ڈالر کا فایدہ ہو گا۔ جبکہ پرائیویٹ سیکٹر کے مطابق100 ملین ڈالر کی بچت ہو گی۔
حقیقت حال کیا ہے ؟ ملک میں استعمال ہونے والی اکثر آشیا بیرونی ممالک سے امپورٹ ہوتی ہیں۔ اگر ان پیداوار سے پہلے ، پابندی لگا دی جاے تو ان کا استعمال تو بند نہیں ہو گا۔ کیونکہ ان کا استعمال عام آدمی تو نہیں کرتا ، سمگل ہو کر آتی رہیں گی۔ امپورٹ ڈیوٹی حکومتی خزانہ میں جانے کی بجاے 50 فیصد راشی کسٹم
Mar 23, 2022 6 tweets 2 min read
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا دل خوشی سے جھومے ، کبھی ڈوب ڈوب جانے
میرے سامنے نکھر کر ، کوئی راستہ نہ آئے
اجکل کے سیاسی حالات ، خصوصاََ وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ، وطن عزیز کے دشمن مما!ک ، امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کھل کر وزیراعظم کو ڈی سیٹ کرنے کیلے سامنے آے۔ پاکستانی میڈیا ہاؤس مالکان اور پی ڈی ایم لیڈران بھی مخالف طاقتوں کے ہاتھوں اپنے ذاتی مفادات کے حصول کیلئے استعمال ہو رہے ہیں۔
محب وطن پاکستانی پریشان تھے کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟
چند دنوں سے خبریں گردش میں تھیں کہ افواج پاکستان نے
Mar 22, 2022 5 tweets 2 min read
۔۔!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bye Bye USA ii
ریزرو بنک آف امریکہ کے چیرمین پاول Powell نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے۔ کہ یوکرین / روس جنگ میں روس پر Swift System سے نکال کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ روس ویزا کارڈ کی بجائے ، چینی یونین پے سسٹم China UnionPay
استعمال کریگا۔ جس سے دنیا کے 180 ممالک منسلک ہیں۔ بہت جلد تمام ایشیائی ممالک اس سسٹم میں شامل ہو جائیں گے۔ سواے انڈیا، جاپان اور جنوبی کوریا کے۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے تجارتی تعلقات چین کے ساتھ ہیں۔ وہ بھی اس سسٹم کا حصہ بن جائیں گے۔ اس وقت چین دنیا کا
Mar 21, 2022 8 tweets 2 min read
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سے احباب نے ریکوڈک مسلہ کی بابت کھنے کا کہا ہے۔
بلوچستان میں ریکو ڈک کے مقام پر تانبے اور سونے کے ذخائر موجود ہیں۔ جس کی کانکنی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں پیرک گولڈ کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ کیا۔ جسے بین الاقوامی قانون کا تحفظ حاصل تھا۔
2- پاکستان کے اندر اس معاہدہ پر بڑی تنقید کی گئ کہ اس میں ریاست پاکستان کے مفادات کا تحفظ نہیں کیا گیا!
3- سپریم کورٹ آف پاکستان کے ، اس وقت کے چیف جسٹس، افتخار چودھری نے سوموٹو ایکشن لیا۔ اور اس معاہدے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے
Mar 20, 2022 6 tweets 2 min read
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشیوں کا حامل بہت بڑا سی پیک کا منصوبہ
ایم ایل ون۔ ML 1 ہے کیا؟
پاکستان ریلوے کی مین لائن Main Line
کراچی سے پشاور تک ، انگریز کے دور میں بچھائی گئی سنگل مین لائن ، جو موجودہ دور کی امدورفت کے تقاضوں کا ساتھ دینے دینے سے قاصر ، مسافروں کو سفری سہولتیں مہیا نہ کرنے کے علاؤہ روزانہ ریلوے لائن پر حادثات کا موجب اور جگ ہنسائی کا سامنا ۔
کافی سے پشاور تک مین لائن کو
1- نیا اور ڈبل ٹریک بنایا جا رہا ہے۔
2- تمام بڑے سٹیشنز کو اپ گریڈ کر کے ، مسافروں کیلے جدید سہولیات میسر کی جا رہی ہیں!
Mar 10, 2022 9 tweets 2 min read
...... آزاد اور خودمختار خارجہ پالیسی کے نتائج ظاہر ہونے لگے ۔۔۔۔
عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی کی حکومت نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ازاد اور خود مختارانہ چلانے کا عزم کیا۔ کیونکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا محور امریکہ اور مغربی طاقتوں کے گرد گھوم رہا تھا۔ جس کی وجہ سے اسلامی برادر اور ہمسایہ ممالک ہم پہ اعتماد نہیں کرتے تھے ۔ گرچہ سفارتی اور کاروباری سطح پر تعلق تھا۔ لیکن اعتماد نہیں تھا۔ مسلم اور ہمسایہ مالک کے حکمرانوں کے علم میں تھا کہ پاکستانی حکمرانوں کے ، گزشتہ 35 سالوں سے تمام اثاثے پاکستان کی بجاے امریکہ اور مغربی ممالک میں ہیں ۔
Mar 10, 2022 5 tweets 2 min read
دو کروڑ خاندانوں کو سب ڈڈتی دینے کا ، حکومتی بڑا فیصلہ۔۔۔۔
حکومت نے احساس ریاستی راشن پروگرام کے تحت ، 2 کروڑ خاندانوں کو آٹا ، گھی دالوں پر 30٪ رعائتی نرخ چارج کر نے کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ جو ملک کی 53٪ ابادی پر مشتمل 13 کروڑ عوام بنتے ہیں۔ حکومت نے اس سکیم کیلے 120 ارب روپے مختصر کئے ہیں۔ یہ رعایت 6 ماہ کیلے ہے جسے دوبارہ ریویو کیا جائیگا۔
50 ہزار تک ماہانہ تنخواہ ،/ آمدن والے حامل افراد اہل ہونگے۔ اپلائ کرنے کیلے گھر کا ایک فرد ( کیا ں یا بیوی):اپنا شناختی کارڈ 8171 پہ SMS کریں۔ خاندان میں جو افراد بالغ ہیں اور علیحدہ شناختی کارڈ رکھتے ہیں۔ وہ
Mar 9, 2022 4 tweets 1 min read
حکومت کا جوہری پاور پلانٹس سے 40,000 میگاواٹ بجلی پیدا۔۔!
حکومت نے 2050 تک 40,000 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
اس وقت تک ملک میں 6' جوہری پاور:,پلانٹس سے 2,400 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی تھی۔ اب کراچی میں ایک اور جوہری پلانٹ سے 1,100:میگاواٹ پیدا شدہ بجلی کو نیشنل گرڈ میں شامل کر دیا ہے۔ جس سے نیو کلئیر پاور پلانٹس سے 3,500 میگاواٹ بجلی کی ترسیل شروع ہو چکی ہے۔ منصوبہ کے مطابق 2030 تک 8,800 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی ۔جسے 2050 تک 40,000 میگاواٹ بجلی بنائی جائیگی
اس وقت تک پاکستان میں مختلف انرجی سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ جس کی تفصیل
Mar 9, 2022 4 tweets 1 min read
بہت بڑی خوشخبری ، MG Motors UK نے پاکستان میں دو نئ کاریں ،( ماڈلز) بنانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی کمپنی MG Motors Pakistan نے MG Motors UK کے اشتراک سے الیکٹرک کار مینوفیکچنگ کا اسمبلی پلانٹ 2020 میں لگایا تھا۔ اسمبلی پلانٹ نے کام شروع کر رکھا ہے۔ جس میں کاریں تیار ہو رہی ہیں ہر پاکستانی کا خواب کہ پاکستان میں کاریں تیار ہوں، پورا ہو گیا ہے۔ جس کیلے MG Motors Pakistan کے جاوید آفریدی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ جن کی کمپنی برطانیہ کی MG Motors کے ساتھ مل کر پاکستان میں کاریں بنانا شروع ہو ہے۔ یہ جاتی نہ صرف پاکستان کے اندر فروخت ہونگی بلکہ بر آمد بھی کی
Mar 8, 2022 6 tweets 2 min read
ایک اور خسارے میں چلنے والے ارادہ ، یوٹیلیٹی سٹورز ، کمپیوٹرازڈ۔۔
یوثلٹی سٹورز کو اس لئے کھو!ا گیا تھا۔ کہ عوام کو سستے داموں کھانے پینے کی اشیاء مہیا کہ جا سکیں۔ مقصد اچھا تھا۔ لیکن بہت سے سٹورز اور ویر ہاؤسز میں اشیا پر کنٹرول رکھنے کیلئے کوئ میکانزم نہ تھا۔ جس کی وجہ سے سٹور اور گودام مینجرز کو " گھپلے " کرنے کی کھلی چھٹی مل گئ۔ سستے داموں اشیاء عوام کی بجاے خواص کو مل جاتیں اور عوام بلکتے رہتے۔ سٹاک بھی خرد برد ہوتا تھا۔ جس کے تدارک کیلئے حکومت نے ماہرین سے مشاورت کی جس کے نتیجہ میں سٹورز اور ویر ہاؤسز کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس
Mar 8, 2022 4 tweets 1 min read
..........To Whom It May Concern. .........
ڈونلڈ بلوم کون ہے ؟
امریکی ڈپلومیٹ ، جس کے اسرائیل سے گہرے تعلقات ہیں۔ اور امریکی افواج نے اسلامی ممالک کی تباہی والے تمام ممالک ، تیونس، مصر ،لیبیا اور افغانستان میں سفیر کی سے کام کر چکا ہے۔
پاکستان میں امریکی سفیر کا عہدہ 2020 سے خالی پڑا تھا۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف ، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے موقعہ پر ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں امریکی سفیر متعین کیا جانا ، امریکی عزائم کو سمجھنے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔ کہ امریکہ نے ثاسے کس مقصد کیلے ، اسے پاکستان بھجا ہے۔
1- یقین ہے کہ متعلقہ ادارے اس
Mar 1, 2022 5 tweets 2 min read
آئی ایس آئی نے سی آئ اے کی مدد سے روس کو شکست دی ۔۔۔۔۔
1- آئی ایس آئی نے افغانستان میں روس کو سی آئی اے کی مدد سے شکست دی۔ اب ISI امریکہ کو CIA کی مدد سے افغانستان میں شکست دے گا۔ یہ بیان ISI کے سابق DG , ریٹائرڈ حمید گل مرحوم کے تھے جو انہوں نے وفات سے کچھ عرصہ پہلے ایک TV شو میں دیا تھا۔ جو نہ صرف 100٪ درست ثابت ہوا۔ بلکہ امریکی اسٹیبلشمنٹ نے تصدیق کی ۔ کہ افغانستان میں ہمیں اس لئے کامیابی نہ ہوئی ۔ کہ ISI نے ہمارے ساتھ " ہاتھ " کیا۔
2- افغانستان سے انخلاء کے طالبان سے مذاکرات سے لے کر 15 اگست 2021 تک افغانستان سے بھاگنے تک ، حکومت پاکستان نے
Feb 28, 2022 4 tweets 2 min read
امریکہ کے اندرونی حلقوں سے روس/ یوکرین وار کی حقیقت۔۔۔۔
روس اور یوکرین وار شروع ہو چکی ۔ مگر اس کی ضرورت کیوں پڑی ، با اثر امریکی ، صدر جو بائیڈن کو اس کا زمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے ہتھیار بنانے والے طاقتور حلقوں کے ذریعے ، جنگ شروع کرا کر اسلحہ بیچنے کی سازش کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے اسامہ بن لادن کا ڈرامہ رچا کر اسلحہ کو فروخت اور لاکھوں افراد کی جانوں سے کھیلا گیا۔
امریکہ اور نیٹو یوکرین کو نیٹو ممبر بنانے کا عندیہ دے رہے ہیں۔ نیٹو ممبر بننے کے بعد، امریکہ ، نیٹو اسلحہ یوکرین پہنچانے کا قانونی طریقہ ہے۔ جس سے قدرتی طور پر روس کی
Feb 27, 2022 6 tweets 2 min read
پاکستان ، ترکی کا ففتھ جنریشن وار آئر کرافٹ مشترکہ منصوبہ۔۔۔
پاکستان اور ترکی نے جے ایس تھنڈر 17 سے بھی جدید ٹینکنالوجی
اور سٹیٹ آف دا آرٹ ففتھ جنریشن فائیٹر آئر کرافٹ بنانے کے منصوبہ کا اغاز کر دیا ہے۔ جو پاکستان ائروناٹک کمپلیکس اور ترکی کے ائر ڈیفنس کے اشتراک سے پاکستان ائرعناٹک کمپلکس میں تیار کیا جائیگا۔ تیار کئے جانے والے فائٹر جہاز کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں
1- اس فائٹر جہاز میں جدید راڈار سسٹم اور سازو سامان کی ہو گا
2-سیک انجن کی بجاے دو انجن ہونگے
3- رفتار 1900 کلو میٹر فی گھنٹہ کی بجاے، 2200 کلو میٹر ہوگی۔
4- ،55,000 فیٹ کی بلندی
Feb 26, 2022 8 tweets 2 min read
روس ، یوکرین جنگ ، امریکہ ، برطانیہ ، نیٹو ، پاکستان کا کردار۔۔۔۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 4 فروری کو بیجنگ ونٹر اولمپکس میں چین کے آفیشیل دورہ پر تھے۔ روسی صدر پیوٹن بھی تقریب میں مدعو تھے۔ صدر پیوٹن نے، وزیراعظم عمران خان کو ذاتی طور پر روس کے دورہ کی دعوت دی۔ جسے قبول کر لیا گیا۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان شہید کو بھی روسی دورہ کی دعوت دی گئ۔ جسے قبول کر لیا گیا۔ لیکن بوجوہ لیاقت علی خان روس کی بجاے ، امریکی دورہ پر چلے گئے۔ شائد وزارت خارجہ و دیگر اکابرین کا یہی مشورہ ہو گا۔ کہ پاکستان نیا نیا معرض وجود میں آیا تھا۔
Feb 25, 2022 4 tweets 2 min read
جامشورو کول پاور پلانٹ کی بجائے ، پن بجلی پیدا کی جائگی۔۔۔۔۔
حکومت نے جامشورو 660 میگاواٹ بلانے کا منصوبہ بنایاکول پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنایا اور 172 ملین ڈالر قرض کیلئے دو مختلف ذرائع سے اپلائ کیا۔ یہ قرضہ اپریل 2019 میں منظور ہوا۔ لیکن یہ منصوبہ شروع نہ ہو سکا کہ ملک میں مزید کول پاور پلانٹ نہ لگانے کا فیصلہ ہو چکا تھا۔ کیونکہ کوئلے سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ البتہ پہلے سے لگے کول پاور پلانٹ کو متبادل انتظامات تک جاری رکھا گیا ۔
حکومت نے اب فیصلہ کیا ہے کہ منظور شدہ قرضہ واپس کرنے کی بجائے ، متبادل پن بجلی منصوبہ کیلئے ،
Feb 25, 2022 5 tweets 1 min read
یوکرین ایم پی الیکسی کا فاکس نیوز پر پروگرام ، قابل توجہ۔۔!
یوکرین پارلیمنٹ کے ممبر الیکسی Alexey نے کل فاکس نیوز ٹیلیویژن پر بتایا۔ کہ یوکرین نیو کلئیر پاور تھا۔ 1991 میں روس سے دیگر ریاستوں کی طرح علیحدگی اختیار کرنے کے بعد، امریکہ اور یورپین یونین نے مطالبہ کیا کہ یوکرین آکر نیو کلئیر پروگرام ختم کر دیتا ہے۔ تو امریکہ، یورپی یونین اور روس ، یوکرین کے دفاع کی گارنٹی دیتے ہیں۔ اگر کسی ملک نے حملہ کیا تو سب مل کر دفاع کریں گے۔ اس یقین دہانی کے بعد یوکرین نے اپنا نیو کلئیر پروگرام 1994 میں ختم کر دیا۔
اب ہمارے ملک پر روس نے حملہ کیا ہے۔ ہمارے فوجی
Feb 24, 2022 6 tweets 2 min read
روس ، امریکہ، یورپی یونین اور پاکستان ، تازہ ترین خبریں ۔۔۔۔۔
پاکستان کے مقامی وقت 11بجے رات ، امریکی اور مغربی میڈیا عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کی خبروں کے مطابق، آج صبح سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں روس پر الزام لگا گیا کہ وہ آزاد اور خود مختار ملک ، یوکرین کی آزادی پر حملہ کر رہا ہے۔ یہی بیانیہ امریکہ ، برطانیہ اور یورپی یونین کی طرف سے سامنے آ رہا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا۔ جس کی اپوزیشن نے حمایت کرتے ہوئے مزید کہا۔ کہ ان پابندیوں کا اثر ہماری اکانومی پر بھی پڑے گا۔ برطانوی عوام آزادی کیلئے قربانی
Feb 24, 2022 6 tweets 2 min read
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماسکو دنیا بھر کی نظروں کا محور بن چکا ہے ! ۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکی اور یوروپی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ۔ کئ روز سے اس قسم کی خبروں کیلئے زمین ہموار کی جا رہی تھی۔ امریکہ ،انگلینڈ و دیگر یورپی ممالک نے روس کو دھمکی دی کہ اسے سخت ری ایکشن کا سامنا کرنا پڑے گا۔
آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے وزیر اعظم عمران خان نے ماسکو میں دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے سپاہیوں کی یادگار میں پھول چڑھائے ۔ جسے میڈیا کی بڑی تعداد نے کوریج دی۔ روس عوام میں کسی قسم کی ہلچل سے جنگ کا پتہ نہیں چل رہا تھا۔ چین کی وزارت خارجہ نے الزام عائد