Halqa Ashrafia Pakistan (Regd.) Profile picture
نیوروسرجن ڈاکٹر سید محمد مظاہر اشرف الاشرفی الجیلانی رح حلقہ اشرفیہ پاکستان کے بانی ہیں۔ اشرفی سلسلہ غوث العالم سید اشرف جہانگیر سمنانی رح کا سلسلہ ہے.
Sep 14, 2020 5 tweets 2 min read
مشہور عرب مفکر اور داعی ڈاکٹر علی طنطاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ بات مجھے مصر میں متعین سابق افغان سفیر شیخ صادق مجیدی نے بتائی کہ

وہ کابل میں تھے کہ وزارت خارجہ کی طرف سے حکم ہوا کہ فوری طور پر ایک ضروری کام سے روس چلا جائے.

وہ تیار ہوئے لیکن یہ پریشانی لاحق ہوئی کہ 1/5 غیر مسلم ملک ہے وہاں ان کا ذبیحہ مجھ سے تو نہیں کھایا جائے گا گھر میں دو دیسی مرغیاں تھی بیگم نے ذبح کراکے زاد سفر میں یہ کہتے رکھ دیا جب تک ان سے کام چلتا ہے چلانا آگے کا اللہ پاک بندوبست کرے گا.
وہ کہتے ہیں میں تاشقند پہنچا ہی تھا کہ وہاں کے ایک مسلمان شیخ نے گھر دعوت کی
2/5