HAMID ALI 🇵🇰 Profile picture
Resilient | KaPtaan ka Khi£aDi | Rebellion | Engineer | Bloody civilian
Oct 17, 2020 5 tweets 2 min read
*فوج اچھی اور جرنیل برے ہیں؟؟؟🤔🤔🤔

*پراپگینڈا مہم میں بطور خاص پاک فوج کے جرنیلوں اور سپہ سالاروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔*
کسی فوج میں سپاہیوں کو یہ یقین دلا دو کہ جس جرنیل کے حکم پر تم جانیں دے رہے ہو وہی ریاست کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔ پھر دیکھو کہ وہ فوج کیسے لڑتی ہے۔ 1/5👇 اس کے علاوہ ایک اور تجربہ کرو۔ آپ پاک فوج کو برا کہہ کر دیکھیں۔ اکثر لوگ آپ کی مخالفت کرینگے۔لیکن آپ جرنیل کو گالی دیں۔ تو کم لوگ مخالفت کرینگے اور مقصد بھی حاصل ہوجائیگا.سپاہ سالار کو مار کر جنگیں جیتنا ہزاروں سال سے آزمودہ ہے اور آج بھی اتنا ہی موثر۔ تب آج کی پراپیگینڈا 2/5👇