teacher, author, speaker. https://t.co/GCN1s3JV9Y
RT≠Endorsement.
دوسری زبان سے ڈھالا گیا ٹویٹ عمومی مفہوم
Jun 26, 2023 • 4 tweets • 1 min read
#سوشل_میڈیا پر
بڑے بڑے نیک لوگ بھی کسی وقت مشورہ کے ضروتمند ہو سکتے ہیں، معذرت کے ساتھ:
پچھلے سال کسی کا ایک جملہ شیئر کیا تھا:
"پوسٹ وہ کرو جسے دیکھنے کی تم اپنی بہن کو اجازت دو"
مگر اب کہتا ہوں:
+
+
کسی خاتون کے کامنٹ سیکشن میں وہی مذاق کریں اور اتنا سا ہی "بےتکلف" ہوں جو آپ کسی کا اپنی بہن کے ساتھ قبول کر سکیں
+
Feb 13, 2020 • 4 tweets • 2 min read
وہ1چیز جو #دنیا میں ہےآخرت میں نہیں
=
لب کشائی کا نایاب ترین موقع۔ واحد محل جہاں یہ خدا کی رحمت کےلیےدرخواست کرےتو قبول ہو
آج وہ اِسکی سنتا ہے کل وہ اِسکی نہیں سنےگا۔ پس ضروری تھا، وہ اپنی رسالت کےذریعےاس موقع کی منادی کروا دے: کہ اُسکےہاں پزیرائی پانےکا وقت آج ہے؛ کل نہیں ہوگا
+
+
اُسکا التفات پانےکی واحد صورت پس یہ ٹھہری کہ غیب کی اوٹ میں ہی یہ اسےآواز دے اور بن دیکھےہی اسکی جستجو کرے؛ جب وہ سامنےہی آگیا تو کون ہےجو اُسکا التفات نہ چاہےگا۔ مگر اب موقع ختم۔ اب تو، جو پالیا گیا تھا اسی سے محظوظ ہونےکا وقت ہے۔ اور اگر کچھ بھی نہ کیا گیا تھا، تو پچھتانےکا
+