Hamza Siddiqui Profile picture
I am Hamza Siddiqui I am Muslim I am Pakistani Alhamdulillah 😍 🇵🇰 We Support #Muslim #Pakistan #ISPR #PakArmy #Patriotic #HamzaSiddiqui ♥️
Jun 14, 2021 4 tweets 2 min read
کچھ روز قبل دوران ڈیوٹی ایس پی انویسٹی گیشن خوشاب ملک امتیاز دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگئے ہیں، جس کی آخری لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ویڈیو کے مطابق ایس پی خوشاب دیگر افسران کے ہمراہ پہاڑی علاقے میں جاری سرچ آپریشن کی بریفنگ میں مصروف تھے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ زمین پر گر گئے۔
بریفنگ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اردگرد موجود پولیس افسران اور اہلکار ان کی طرف دوڑتے ہیں ، مگر ملک امتیاز کو آنے والا دل کا دورہ شدید تھا کہ وہ اس سے جانبر نہ ہوسکے۔
ایس پی خوشاب کی اچانک موت کے بعد سوشل میڈیا پر بیٹھے کچھ عناصر کو پروپیگنڈا
Nov 3, 2020 13 tweets 4 min read
سوال: کیا پاکستان افواج، ملک میں کاروبار کرتی ہے، زمینیں قبضہ کرتی ہے اور پاکستان کا بجٹ حقیقت میں کتنا ہے؟
اس پر ایک تحریری جواب دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔

سب سے پہلے تو زمینوں پر بات کرتے ہیں یہ فوج کو کیسے ملتی ہیں، اکثر لوگ اس پر سب سے زیادہ تنقید کرتے ہیں، پاکستان فوج کوزمینیں قانون کے مطابق دی جاتی ہیں ہم ہاؤسنگ سکیم کی بات کر رہے ہیں اور یہ ہر سرکاری ملازمت کرنے والےکو بھی ملتی ہیں وکلاء اور ججوں کوبھی ملتی ہیں

فوجی علاقوں میں شہید کے گھر والوں کو بھی گھر دیاجاتا ہےاور اس کاتعلق حکومت سے نہیں ہوتا، یہ فوجی ویلفیئرسوسائٹی دیتی ہے