Hijab Randhawa Profile picture
Investigative Journalist Aware international mag
Nov 12, 2021 19 tweets 5 min read
ہر تصفیے کا آخری حل مذاکرات ہوتا ہے*

چاہے آپ 50 سال لڑیں یا 100 سال بالآخر مذاکرات کی ٹیبل ہی مسائل کو حل کرتی ہے

لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو بم دھماکےمیں مارنے والی یورپی تاریخ کے سب سے زیادہ پرتشدد دہشت گرد گروہوں میں سے ایک آئرش ریپبلکن آرمی (آئی آر اے) شمالی آئرلینڈ میں برطانوی حکمرانی کے خاتمے اور آئر لینڈ کی تنظیم نو کی خواہاں عسکریت پسند قوم پرست تنظیم تھی جس نے کئ دہائیوں تک مسلح جدوجہد کی ہزاروں لوگ قتل ہوئے سینکڑوں بم دھماکوں میں مارے گئے یہ مسلح خونی لڑائی دہائیوں تک چلتی رہی۔
آئی آر اے کا مقصد مسلح طاقت کا استعمال شمالی آئرلینڈ میں برطانوی
Nov 9, 2021 7 tweets 2 min read
بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو 5 کروڑ ڈالر کی کرپشن کے الزام میں اس کی غیر حاضری میں 11 سال قید کی سزا سنا دی گئی

پاکستان کی طرح بنگلہ دیش میں بھی عدلیہ مقدس گائے ہے جس کا احتساب ImageImage نہیں ہو سکتا اور یہ قانون بنگلہ دیش میں کرپشن میں سزا پانے والے اسی 70 سالہ سریندر کمار سنہا نے بنایا تھا جب وہ سپریم کورٹ کے سربراہ تھے
اس نے 2017 میں یہ فیصلہ دیا تھا کہ پارلیمنٹ ججوں کو برطرف نہیں کر سکتی، اس اقدام کو وکلاء نے عدالتی آزادی کے تحفظ کے طور پر سراہا تھا۔
Oct 18, 2021 13 tweets 4 min read
سی آئی اے کے خفیہ آپریشنز میں صحافیوں اور پادریوں کا استعمال....
واشنگٹن پوسٹ جو کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور سی آئی اے کا ترجمان سمجھا جاتا ہے اس نے حامد میر کو عالمی رائے عامہ کے معاون کے طور پر نامزد کیا ہے تاکہ حامد میر کی پاکستانی مفادات کے خلاف تحریریں بین الاقوامی قارئین تک پہنچائی جا سکیں
بدھ 17 جولائی 1996 امریکی سینیٹ میں انٹیلی جنس پر کمیٹی کی پیش کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سی آئی اے انٹیلی جنس آپریشن میں صحافیوں اور پادریوں کا استعمال کرتی ہے
Sep 13, 2021 22 tweets 5 min read
یہ آرٹیکل 26 اگست کو لکھا لیکن آپ لوگ آج اس آرٹیکل کو بہتر سمجھ سکیں گے
صحافت کا دھرنا...
میڈیا مالکان اور صحافتی تنظیموں کے مطابق نئی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی میڈیا کی آزادی پر حملہ ہے اس لیے ہم اس کی مخالفت کر رہے ہیں
اور دھرنا دینے جا رہے ہیں آخر میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہے کیا جو آزادی صحافت پر حملہ آور ہو گئ ہے ؟؟

آپ نے دیکھا ہو گا چینلز پہ اکثر فیک نیوز چلائی جاتی ہیں لیکن اگر پیمرا ان چینلز کو بغیر تصدیق غلط اور بےبنیاد خبر چلانے پر 10 لاکھ تک جرمانہ عائد کرتا ہے تو چینلز عدالتوں کا رخ کرتے ہیں سٹے لے لیتے ہیں