Ahmed Profile picture
اسلامی جمہوریت، فلاحی ریاست اور پاکستانیت ✌️
Aug 12 5 tweets 1 min read
جب PMLN کے "اینٹی اسٹیبلمشنٹ" عہد میں پوچھا جاتا تھا کہ جو جماعت بنائی ہی جنرل ضیاء اور اس کے جانشین جرنیلوں نے تھی وہ بھلا کیسے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوسکتی ہے تو کئی "دانشور" فرماتے تھے کہ ۔۔۔۔

1 کئی "دانشور" فرماتے تھے کہ جو بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑا ہوگا، ماضی کے ریکارڈ اور مستقبل کے اندیشوں سے قطع نظر اس وقت تک اس کی حمایت کریں گے جب تک وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف رہے گا۔

نون نے اسٹیبلشمنٹ سے صلح کرلی اور اب PTI کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے پر غدار قرار دے رہی ہے لیکن ۔۔

2
Jun 24 13 tweets 3 min read
بجٹ پاس کروانے + ممکنہ اعتماد ووٹ کے لیے حکومت کو JI کے MNA عبدالاکبر چترالی کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ اسی لیے ایاز صادق نے چترالی کو دھمکی دی ہے کہ وہ بطور MMA پارلیمانی پارٹی رکن اپنے پارلیمانی لیڈر اسد محمود کی اطاعت + حکومت کی حمایت کریں ورنہ 63A ریفرنس بھجوایا جائے گا۔
(جاری 🧵) ...قانونی طور پر ایاز صادق کی بات بالکل درست ہے کیونکہ بظاہر JI کے MMA سے الگ ہونے کے باوجود چترالی صاحب MMA کے MNA ہیں اور اسی کے ٹکٹ اور نشان پر الیکٹ ہوئے۔ قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی نام کی کوئی پارٹی نہیں۔ عدم اعتماد + بجٹ میں رکن پارلیمانی پارٹی لیڈر کا پابند ہے۔
(جاری 🧵)
Jun 24 10 tweets 3 min read
بڑی صنعتوں پر ٹیکس اس حکومت کی اب تک کی گئی درجنوں حماقتوں میں سے بلاشبہ سب سے بڑی اور خوفناک حماقت ہے۔ اس کے اثرات اور نتائج پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے بھی کہیں زیادہ خوفناک ہوں گے۔

1/9 🧵 صنعت کسی بھی جدید معیشت کا سب سے اہم حصہ اور صنعتی ترقی کا سب سے بامعنی معاشی اشاریہ ہوتی ہے۔ اسی سے پیداوار بڑھتی ہے, دولت تخلیق ہوتی ہے, پائیدار روزگار پیدا ہوتا, زرمبادلہ آتا ہے, مڈل کلاس کی گروتھ ہوتی ہے۔

2/9
May 20 9 tweets 1 min read
What they say vs What they mean
(a thread🧵)

"PTI is a cult."
Actual Meaning: People love Imran Khan immensely. We are extremely jealous of his devoted support base. "Imran Khan is a populist."
Actual Meaning: Imran Khan is threatening Pakistan's oligarchy (dictatorship of elite).
May 19 7 tweets 2 min read
🧵

سوال کیا جاتا ہے کہ انصافی کالی vigo کے وجود سے آشنا تھے تو پہلے آواز کیوں نہیں اٹھائی۔

اول تو اس دعوے پر بھی بحث ہوسکتی ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔ (جاری) تحریک انصاف کی تو اٹھان ہی (بالخصوص KP میں) اس بیانیے سے ہوئی تھی جو عمران خان نے پاکستانی ریاست کی امریکی جنگ میں شامل ہوکر اپنے شہریوں کے خلاف غنڈہ گردی کے خلاف ترتیب دیا تھا۔ لیکن یہاں کچھ حقائق اور بھی ہیں۔

(جاری)
May 17 4 tweets 2 min read
اس حقیقت کا احساس شدت سے ہورہا ہے کہ لیڈرشپ کے لیے مضبوط اعصاب کا حامل ہونا کس قدر اہم ہے۔

عمران خان ہی ہیں جو مشکل حالات میں مشکل فیصلے اعتماد سے کرلیتے ہیں۔ شہباز شریف اینڈ کمپنی تو پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے لیے بھی فوج کے قدموں میں گرے ہوئے ہیں۔
1/4

#امپورٹڈ_حکومت__نامنظور عمران خان کو جب حکومت ملی تو ملک دیوالیہ ہونے کو تھا۔ شہباز اسی سبب حکومت لینے سے انکار کرچکے تھے۔ کپتان نے 12 جماعتی اتحاد, دیگر مخالفین کے دباؤ کے باوجود, ایک مخلوط حکومت میں ہوکر مشکل ترین ضروری معاشی فیصلے کیے اور اپنی مقبولیت کی فکر نہیں کی۔ ملک دیوالیہ پن سے بچ گیا۔

2/4
May 15 13 tweets 4 min read
رٹی جانے والی کچھ باتیں اور ان کا حقیقی مفہوم

”تحریکِ انصاف cult ہے۔“

مفہوم: لوگ عمران خان سے بے تحاشا محبت کرتے ہیں جو ہماری جماعتوں کے قائدین کو حاصل نہیں۔

#امپورٹڈ__حکومت__منظور ”عمران خان populist ہے۔“

حقیقی مفہوم: عمران خان اشرافیہ کی آمریت کے لیے خطرہ ہے لیکن مجبوری ہے کہ ہم اسے حقیقی democrat نہیں کہہ سکتے۔

#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Apr 2 5 tweets 1 min read
بلی تھیلے سے باہر آکر دیواروں میں ٹکریں مارنے لگی !
آرمی چیف نے یوکرائن پر روس کے دفاعی حملے کی مذمت کردی۔ روس کو یوکرائنی کٹھ پتلی انتظامیہ سے لاحق سنگین خطرات کو بھی تسلیم کیا, مگر یوکرائنی دفاعی اقدام کو جارحیت کہہ کر اسے قابلِ مذمت قرار دیا۔ بیان کا نا سر نا پیر! ۔۔۔۔ (1) شاید وہ پیوٹن سے یہ کہنا چاہتے تھے کہ آپ کو بھی یوکرائن کے ساتھ وہی کرنا چاہئیے تھا جو ہم نے افغانستان کے ساتھ کیا۔۔۔۔ (2)