Amjad Profile picture
just an Engineer:) In order to be irreplaceable, one must always be different. RT ≠ endorsement. #Flames #photography #Satire
اقتدار شاہ دارا Profile picture 1 subscribed
Feb 5, 2023 6 tweets 2 min read
پنجابی کہاوتاں
01۔ سکھ نال نصیباں دے ' دکھ نال غریباں دے
02۔ سرفہ کر کے سُتی تے آٹا لے گئی کتی
03۔ چور نالوں پَنڈ کالہی
04۔ کہنا دھی نوں ' سنانا نوہ نوں
05۔ جس راہ نئیں جانا ' اوہدا ناں کیہ لینا
07۔ جیناں کھادیاں گاجراں ' ٹیڈ اونہاں دے پیڑ
08۔ کُتی چوراں نال رل گئی 09۔ آٹا گنہدی ' ہلدی کیوں اے
11۔ ڈگی کھوتے توں تے غصہ کمہار تے
12۔ انّے کتے ہرنا دے شکاری
13۔ گونگے دی ماں گونگے دی رمزاں جان-دی اے
14۔ رب ملائی جوڑی ' اک انّا اک کوڑھی
15۔ لائی لگ نا ہوئے گھر والا تے چندرا گوانڈ نا ہو وے
16۔ آپ نہ وسّی سوہرے تے لوکی متاں دے
Jan 27, 2023 5 tweets 2 min read
لاھور کا بہت مشہور بازار ھے شاہ عالمی مارکیٹ. وهاں شام 5 بجے تھے اور بازار رش سے بھرا ھوا تھا. اسی رش میں ایک میاں بیوی ایک دوسرے سے لڑنے میں مصروف تھے اور تقریباً 200 سے ذیادہ بندے ان کے اس فیملی تماشے کو انجوائے کر رہے تھے.بات کچھ اس طرح تھی کے بیوی ضد کر رہی تھی اپنے شوہر سے کے آج تم گاڑی خرید ہی لو میں تھک گئی تمہاری موٹر سائیکل پر سفر کرتے کرتےاور شوہر نے کہا اوے پاگل عورت تماشا نا بنا میرا دنیا کے سامنے اور موٹر سائیکل کی چابی مجھے دے.بیوی "نہیں کہا تمہارے پاس اتنا پیسہ ھے! آج کار لو گے تو ہی گھر چلوں گی شوہر؛ اچھا پھر لے لے گے ابھی چابی دو
Jan 25, 2023 6 tweets 2 min read
مجھے اب بھی حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان میں آج بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد چرب زبان موٹیویشنل اسپیکرز کو سنتی ہے، یا دو نمبر علم سے مبرا شارٹکٹس اور جنت بیچنے والے مولویوں کواس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ انھیں بڑے بڑے انسٹیٹیوشنز میں بطور اسپیکر مدعو کیا جاتا ہے۔جب کہ یہ لوگ سر سے پیر تک زبان ہی زبان ہیں۔یہ کسی فیلڈ کے ایکسپرٹ نہیں۔ کوئی اسکلز نہیں جانتے۔ کوئی کمپنی، کوئی ادارہ build نہیں کیا۔ کسی اسٹارٹ اپ کے فاؤنڈر نہیں۔پھر بھی لاکھوں لوگ انھیں بیٹھ کر سنتے اور اپنا وقت برباد کرتے ہیں۔آپ کسی وقت یوٹیوب پر بیٹھ کر انٹرنیشنل TED Talks سنیے تو آپ جانیں
Nov 27, 2022 4 tweets 1 min read
کرنل صاحب نے یونٹ کی وزٹ کے دوران صوبیدار میجر صاحب کو ساتھ لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا"کہ آج میس میں کیا پکا ہے".صوبیدار میجر صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"کرنل صاحب" بولے واہ اج بہت اچھی سبزی پکی ہے "مجھے بہت پسند ہے"صوبیدار میجر صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"
کرنل صاحب گھر گئے تو وہاں بھی کریلے پکے تھے الغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گئے اگلے وزٹ پر جب کرنل صاحب میس گئے تو پوچھا کیا پکایا ہے تو صوبیدار میجر صاحب جوش سے بولے سر کریلے پکے ہیں۔کرنل صاحب
Nov 4, 2022 4 tweets 1 min read
چار پانچ سال پہلے برازیل میں بھی ایک عمران خان جیسا مہاتما مسلط کیا گیا۔کرپشن کے حوالے سے ایک بیانیہ تراشہ گیا ایک کلٹ پیدا کی گئی تھی۔ ۲۰۱۷ میں تب کے حکمران ایل ڈی سلوا کو کرپشن کے الزمات پر جیل بھی ڈالا گیا تھا تاکہ برازیلین مہاتما آسانی سے اقتدر پر مسلط کیا جا سکےکچھ عرصہ قبل مسڑ ڈی سلوا کی سزا وہاں کی اعلی عدالت نے ختم کر دی تھی اور ڈی سلوا برازیل میں حال ہی میں ہونے انتخاب میں وہاں کے مہاتما کے مقابلے میں جیت گیا ہے۔مگر برازیلین مہاتما کی کلٹ فین کلب سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہے اپنی فوج سے کہا کر رہی ہے کہ کیا آپ کرپٹس کو حکومت بنانے دو گے اور یہ کہ
Nov 3, 2022 7 tweets 2 min read
عمران کے کنٹینر پر حملے کا معاملہ خاصا الُجھا ھوا ھے!ایک پستول 9 گولیاں 14 زخمی ؟حملہ آور کوپکڑنے والےpti کارکن کاموقع پرویڈیوبیان!عمران حکومت کی پنجاب پولیس کی زیر حراست ملزم کا اعترافی بیان عمران خان کو گولی سے زخمی ھونےپر فوری فرسٹ ایڈ کہاں دی گىئ کیونکہ لاھور جاۓ وقوعہ سے گھنٹوں دور ھے!ایسے زخم پر گھنٹوں انتظار کرنا غیر فطری عمل ھے!عمران کو فوری فرسٹ ایڈ دینے کی تصاویر اور خبر کہاں ھے؟ گولی لگنے کے بعد خون کیسے روکا گیا کہ تین گھنٹے لاہور پہنچنے کا رسک لیا گیا؟ پہلے عمران کو ایک گولی لگی بتائ گئ پھر دو گولیاں اور اب تعداد چار تک پہنچ گئ ہے لگتا ہے
Nov 2, 2022 5 tweets 2 min read
خاں صاحب کی تکلیف سمجھنے کی کوشش کریں،صبح آرام سے اٹھتے تھے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر وزیراعظم ہاوس جاتے تھے، آتے جاتے فوٹو شوٹ ہوتا، دو ویڈیوز بنتی تھیں، خبروں میں نام کے ساتھ وزیراعظم لگتا تھا، کوئی مسئلہ ہوتا تھا تو خاتون اول ان کو یاد بھی کروا دیتی تھیں کہ آپ ملک کے وزیراعظم ہیں غیر ملکی دوروں پر تحفے تحائف کی دیہاڑی لگتی تھی،پرانے پراجیکٹس پر نئی تختیاں لگا کر دعا کرتے تھے، باجوہ صاحب بنی گالا خود تشریف لاتے تھے،مارننگ واک پر یونیفارم پہنے لوگ ساتھ جاتے تھے، پیسوں کے لیے اے ٹی ایمز بھی خود چل کر آتی تھیں،جب دل کرتا بزدار کی تعریف کر لیتے، گھر بیٹھے
Nov 2, 2022 4 tweets 1 min read
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ اخلاقی بگاڑ آج ہماری زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو چکا ہے۔ معاملہ عبادات کا ہو یا معاملات کا،حقوق و فرائض ہوں یا تعلیم و تربیت، امانت،دیانت،صدق، عدل ایفاے عہد،فرض شناسی اور ان جیسی دیگر اعلیٰ اقدار کا ہم میں فقدان ہے۔کرپشن اور بدعنوانی ناسور کی طرح معاشرے میں پھیلی ہوئی ہے۔ظلم و ناانصافی کا دور دورہ ہے۔لوگ قومی درد اور اجتماعی خیر و شر کی فکر سے خالی اوراپنی ذات اور مفادات کے اسیر ہوچکے ہیں۔یہ اور ان جیسے دیگر منفی رویے ہمارے قومی اجتماہی مزاج میں داخل ہوچکے ہیں۔یہ وہ صورت حال ہے جس پر ہر شخص کف افسوس ملتا ہوا نظر آتا ہے۔
Oct 27, 2022 5 tweets 2 min read
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞
33/56
عربی میں ایصال کا مطلب ہے پہنچانا یا جوڑنا یا تعلق قائم کرنا - جو عمل الله سے سے جوڑتا ہے یا اس تک پہنچاتا ہے یا اس سے تعلق قائم کرتا ہے اسے صلات کہا گیا ہے -الله نے صلات کو اسکی یاد (ذکر) بھی کہا ہے اور اسکی یاد کو اس سے جڑنے کا ایک مزید طریقہ بھی بتایا ہے - مذکورہ آیت بہت جامع ہے - اس کا ایک مطلب تو یہ ہے کہ الله اور اس کے فرشتے نبی پاک سے تعلق قائم رکھتے ہیں (جڑے رہتے ہیں ) تو اے لوگو جو ایمان لے ہو تم بھی
Oct 27, 2022 4 tweets 1 min read
خیبر پختونخواہ حکومت ارشد شریف کے خلاف تھریٹ الرٹ جاری کرتی ہے عمران خان ارشد کو ڈرا کر زبردستی کے پی کے حکومت کے پروٹوکول میں ملک سے بھگواتا ہے سلمان بھی اس ڈراوے میں شامل ہوتا ہے اگست میں مراد سعید بلکل ارشد شریف کے قتل کا ویسا ہی نقشہ کھینچتا ہے جیسا کہ وقوعہ پر ہوا ارشد شریف کو دوبئ سے عمران اور سلمان اقبال بجائے کسی اور ملک جانے کے بدنام ملک کینیا جانے کا مشورہ دیتے ہیں وہاں وہ سلمان اقبال کے فارم ہاوس پر ٹھرتا ہے مگر اسے اس وقت تک کچھ نہیں ہوتا جبتک عمران لانگ مارچ کا فیصلہ نہیں کر لیتا ادھر فیصلہ ہوتا ہے ادھر ارشد شریف کی ڈیتھ اب کڑیاں ملائیں تو
Oct 27, 2022 30 tweets 7 min read
جنات اللہ کی مخلوق ہیں یہ ہمارا یقین ہے وہ آگ سے پیدا کیے گئےان میں شیاطین و نیک صفت دونوں موجود ہیں
 اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے یہ تھریڈ اس بارے میں نہیں ہے ۔یہ تھریڈ جنات کی سائینٹیفیک تشریح کے بارے میں ہے ۔کیا وہ ہمارے درمیان ہی موجود ہیں ؟اور زیادہ اہم سوال یہ کہ ہم انہیں دیکھ کیوں نہیں سکتے ؟لفظ جن کا ماخذ ہے ‘‘نظر نہ آنے والی چیز’’ اور اسی سے جنت یا جنین جیسے الفاظ بھی وجود میں آئےجنات آخر نظر کیوں نہیں آتے ؟اس کی دو وجوہات بیان کی جا سکتی ہیں ۔
 پہلی وجہ یہ کہ انسان کا ویژن بہت محدود ہے اللہ تعالیٰ  نے اس کائینات میں
Oct 26, 2022 9 tweets 2 min read
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے ہمارے ملک کی میجوریٹی عوام کبھی بھی خوش نہیں رہتی؟جس سے بات کرو ہزار مسئلے نکال کر سامنے رکھ دے گا آج اگر یورپ کا کوئی بابا قبر سے اٹھ کر آ جائے تو اسے بجلی‘ ٹرین اور گاڑیوں کے علاوہ یورپ کے لائف سٹائل میں زیادہ فرق نہیں ملے گا جب کہ ہم اگر صرف ۳۰ سال پیچھے چلے جائیں تو ہم کسی اور ہی دنیا میں جا گریں گے۔لیکن سوال یہ ہے اتنی ترقی‘ اتنی خوش حالی اور لائف سٹائل میں اتنی تبدیلی کے باوجود ہم لوگ خوش کیوں نہیں ہیں ؟ میں جب بھی اپنے آپ سے یہ سوال کرتا ہوں تو اس کے ذہن میں صرف ایک ہی جواب آتا ہے ، ناشکری‘ ہماری زندگی میں بنیادی طور پر شُکر
Oct 21, 2022 7 tweets 2 min read
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ جرنیل عمران خان کو لانے سے پہلے اس کے کرتوت نہیں جانتے تھے؟ یا پھر ایک جنرل عاصم منیر ہی ہے جو عمران خان کے کرتوت جانتا ہے؟ دوسری بات یہ ہے کہ جرنیلوں اور ایجنسیوں سے بہتر اور کوئی نہیں جانتا کہ نواز فیملی کرپٹ نہیں،اور پچھلے 30 سال سے اُنہی پرانے کیسز کو بار بار اُس کے خلاف رگیدا جا رہا ہے۔بار بار وزیرِاعظم بننے اور اتنے بڑے بڑے قومی پراجیکٹس مکمل کروانے پر ایک بھی کرپشن کا کیس اُن پر نہیں بن سکا۔مسلۂ ہی یہی ہے کہ جرنیلوں کو کوئی لنگڑا لُولا، کانا اور کرپٹ لیڈر چاہئیے جو بس اُنکی کھینچی ہوئی لکیروں پر چلتا جائے۔اور نواز شریف کا
Oct 18, 2022 12 tweets 3 min read
یے زیادہ حلقوں سے انتخاب لڑنے کا کام پہلے انڈیا میں بھی ہوا کرتا تھاہر امیدوار کو اس بات کی اجازت تھی کہ جتنے حلقوں سے چاہے کھڑا ہو جائے،لیکن وہاں ایک وقت آیا کہ الیکشن کمیشن نے اس پر سوال اٹھایا کہ اگر ایک شخص ایک سے زیادہ حلقوں میں الیکشن لڑتا ہے اور جیت جاتا ہے تو ایک نشست کے علاوہ باقی سب سے تو وہ مستعفی ہو گااب اس کی چھوڑی گئی نشستوں پر جو ضمنی انتخاب ہو گا اس کے اخراجات قومی خزانے سے کیوں ادا کیے جائیں؟ یعنی صرف ایک شخص کی خاطر پورے حلقے کے عوام کو مشقت میں کیوں ڈالا جائے،ہزاروں لوگ ڈیوٹی کرنے کیوں جائیں اور قومی خزانے پر اضافی بوجھ کس لیے؟چنانچہ
Oct 14, 2022 7 tweets 2 min read
پاکستانی قوم کی تنزلی کی ایک وجہ شائد یے بھی ہےکہ اسے طارق جمیل یوریا مقبول جان کئ اور دو نمبر مزہبی فوجی اور بیوروکریٹک اور سیاسی شخصیات بشمول عمران خان جیسے بہروپیوں نےپہلے ہی اِس بات پہ قائل کر لیا ہے کہ آپکی بُری حالت آپکی بداعمالیوں کی وجہ سے ہے۔سیلاب آئے،زلزلہ آئے یا کوئی اور حادثہ ہو جائے ہر مصیبت کی وجہ آپکی بد اعمالیاں ہی ہیں۔ یعنی اِس میں کسی پالیسی سازی، معاشی حالت، آئین شکنی اور قوم کو قصداً تعلیم اور شعور سے محروم رکھنے کا کوئی عمل دخل نہیں جس کی وجہ سے قوم کے اعمال اِس حال کو پہنچے۔کِسی کو یاد نہیں کہ بھوک تمام اخلاقی اور مذہبی تقاضے بھُلا
Oct 11, 2022 8 tweets 2 min read
ہر انسان کو اللہ تعالیٰ نے مختلف صلاحیتیں عطا کر رکھی ہیں،کسی کو زندگی کے ایک پہلو میں مہارت حاصل ہوتی ہے ،تو کسی کو دوسرے پہلو میں۔ لیکن ہمارے معاشرہ میں دوسروں سے مقابلہ کی فضا کچھ ایسے پروان چڑھی ہے کہ ہر ایک دوسرے سے اس کی صلاحیتیں جانے بنا اعلیٰ کارکردگی کا خواہاں ہوتا ہے، مثلاً بچوں سے ان کی دلچسپی جانے بنا،ہر مضمون میں اچھے گریڈز کا مطالبہ کیا جاتا ہےاور دوسرےبچوں کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ جس سے انسان غیر ضروری دماغی دباؤ کا شکا ر ہوجاتا ہے اور اس کا نتیجہ عموماً عدم برداشت کی خطرناک بیماری کی صورت میں نکلتا ہے۔روز بروز بڑھتی مہنگائی بھی عدمِ
Oct 10, 2022 50 tweets 6 min read
ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ 9 ﺳﯿﺎﺭﮮ 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ میٹرﺍﺋﭧ ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﮭﮏ ﮐﺮﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭە ﺟﺎﮰ ﯾﺎ ﻏﻠﻄﯽﺳﮯﮐﻮﺋﯽﺍِﺩﮬﺮ ﺍُﺩھرﮨﻮﺟﺎﮰ۔ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍە ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﮩﺎﯾﺖ
Oct 9, 2022 4 tweets 1 min read
زرتاج گل سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے "معاف کیجئے جناب، میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں، کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟آدمی کہتا ہے۔جی بالکل.زرتاج:فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے، کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟آدمی - نہیں زرتاج گل نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے بے آدب کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے دوسرا سوال کیا زرتاج گل :اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟آدمی: "نہیں۔"اب کی بار خودغرض پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا زرتاج گل:اور اگر وہ
Oct 8, 2022 4 tweets 1 min read
1985 کی بات ہےایک پاکستانی باپ نے برطانیہ میں مقیم اپنے اکلوتے بیٹے کو فون کر کے بتایا کہ ڈاکٹروں نےکہا ہںے کہ اس کی والدہ کے پاس زندگی کے صرف چند دن ہیں. اور وہ ماں اپنے بیٹے کو دیکھنا چاہتی ہںے.اس لیے فوراً پاکستان آجاو بیٹے نے جواب دیا کہ اس کا کاونٹی کرکٹ میچ ہںے. اگر وہ پاکستان چلا گیا تو اس کی میچ فیس کٹ جائے گی۔اس کے باپ نے یہ سن کر فون بند کر دیا۔اس کے چار یا پانچ دن بعد اس کو پھر فون آیا کہ اس کی ماں بیٹے کا انتظار کرتے کرتے انتقال کر گئی ہںے. کم از کم اس کے جنازے پر آ سکتے ہو یا نہیں؟ ۔بیٹےکا پھر وہی جواب تھا کہ پاکستان جانے کی صورت میں اسے
Oct 1, 2022 10 tweets 2 min read
پکاسو (Picasso) سپین میں پیدا ہونے والا ایک بہت مشہور مصور تھا۔اس کی پینٹنگز پوری دنیا میں کروڑوں روپے میں بک رہی تھیں۔ایک دن جب وہ سڑک پر چل رہا تھا تو ایک عورت کی نظر پکاسو پر پڑی اور اتفاق سے اس نے اسے پہچان لیا۔وہ بھاگ کر اس کے پاس آئی اور کہنے لگی، "جناب، میں آپ کی بہت بڑی مداح ہوں۔ مجھے آپ کی پینٹنگز بہت پسند ہیں۔ کیا آپ میرے لیے بھی پینٹنگ بنا سکتے ہیں؟پکاسو مسکرایا اور بولا،میں یہاں خالی ہاتھ آیا ہوں۔میرے پاس کوئی اوزار نہیں ہے۔پھر کیسے میں تمہارے لیے پینٹنگ بناؤں؟لیکن عورت اب ضد کر رہی تھی۔ اس نے کہا، مجھے ابھی ایک پینٹنگ بنا دو۔میں آپ کو نہیں
Oct 1, 2022 4 tweets 1 min read
سائفر کہانی پارٹ 2

یاد رہے جو عمران خان سفیر کے سائفر کا کہ رہا ہے وہ اسکی اپنی میٹنگ کے منٹس کا فیبریکیٹڈ ٹرانسکرپٹ تھا
امریکہ سے کوئی خط نہیں آیا، میٹنگ کا ٹرانسکرپٹ تھا۔

عمران خان: اچھا۔شاہ جی __ ہم نے کل ایک میٹنگ(meeting) کرنی ہے ، آپ نے ہم تینوں (عمران خان، اعظم خان اور شاہ محمود قریشی)نے اور ایک وہ فارن سیکریٹری نے اس میں ہم نے صرف کہنا ہے کہ وہ جو لیٹر ہے ناں اُس کے چپ کرکے مرضی کے منٹس لکھ دیں۔ یہ اعظم کہہ رہا ہے کہ اس کے منٹس بنالیتے ہیں اسے فوٹو سٹیٹ کرکے رکھ لیتے ہیں۔
نامعلوم آواز: یہ سائیفر8، 9 کو آیا ہے، 8 کو آیا ہے۔
عمران خان: لیکن