اس وقت ڈی چوک اور بلیوایریا میں تقریبا دس ہزار انصافی اس حالت میں بیٹھے ہوئے
ہیں کہ ان کے پاس پیسے نہیں ہیں ،
ناشتہ کرنے کے نہ واپس جانے کے۔۔
عمران اور ان کی ساری چھوٹی موٹی قیادت اپنے کارکنان کو یہیں پر چھوڑ کر جاچکی ہے جو گاڑیوں وہ زبردستی لائے تھے+
ان گاڑی والوں کو بخوبی علم تھا کہ انھیں تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز پیسے دینے والے نہیں ۔
وہ انصافیوں کو چھوڑ کر بس اڈوں میں جاچکے اور وہاں سے سواریاں بٹھا کر پھیرا لے کر اپنے اپنے علاقوں کی طرف رواں دواں ہیں۔
جو لوگ بھوکے پیاسے افراد بیٹھے ہیں ان سب کا تعلق +
Apr 2, 2022 • 9 tweets • 2 min read
*کھڑے رہو عمران کے ساتھ*
*حج ڈھائی لاکھ سے 8 لاکھ کا ہو گیا، اگر 15 لاکھ کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ*
*پیٹرول 60 سے 160 کا ہو گیا، اگر 250 کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ*
*قرضہ 25 ہزار ارب سے 50 ہزار ارب ہو گیا، اگر لاکھ ارب کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ*
+
*ڈالر 105 سے 182 کا ہو گیا، اگر 300 کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ*
چینی 55 سے 110 کی ہو گئی، اگر 210 کی کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ
گھی 170 سے 500 کا ہو گیا، اگر 1000 کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ
آٹا 35 سے 75 کا ہو گیا، اگر 150 کا کرنا ہے تو کھڑے رہو ++