Religion - Islam
Country - Pakistan
A Proud Punjabi
Finance Professional
Do Respect have Respect
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
Nov 28, 2022 • 10 tweets • 4 min read
اکثر کہا جاتا ہے، بلکہ الزام لگایا جاتا ہے کہ پاکستانی فوج ایک پنجابی فوج ہے
آئیے حقائق اور اعداد و شمار کی روشنی میں دیکھتے ہیں،کہ کیا واقع ہی پاکستانی فوج ایک پنجابی فوج ہے،یا پھر کچھ لوگ یہ سب پروپیگنڈا اپنی تعداد کو چھپانے اور پنجابی قوم کو پریشر میں رکھنے کیلیئے کرتے ہیں
👇
پاکستان کے قیام سے لیکر اب تک پاکستان کی فوج کے 17 سپہ سالار بنے۔ جن میں 2 انگریز، 2 اردو/ہندی سپیکنگ مھاجر، 6 پشتون اور 7 پنجابی ہیں
جن میں:
01۔ جنرل سر فرینک مسروی ۔ انگریز۔ برطانیہ
(15 اگست 1947 - 10 فروری 1948)
02۔ جنرل سر ڈوگلس ڈیوڈ گریسی ۔ انگریز۔ برطانیہ
👇👇