Irfan ul Haque Profile picture
Journalist working as special correspondent with @SamaaTV. A media man since 2003 @dailyummat @appcsocialmedia @naibaatofficial
Sep 28, 2023 7 tweets 2 min read
سندھ ہائی کورٹ کا بدترین دور۔۔ سائلین کا نوحہ

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ دو اکتوبر کو ریٹائر ہورہے ہیں، بحیثیت چیف جسٹس ساڑھے چھہ سال کے طویل دور میں کوئی مثبت کام نہیں کرپاۓ جسے اچھے الفاظ میں یاد رکھا جاۓ گا۔1/6 Image کوئی لینڈ مارک ججمنٹ لکھ سکے اور نہ ہی انتظامی معاملات ٹھیک رکھے، سینئر ججز سے تنازعہ رہا، بروقت سپریم کورٹ ایلیویٹ ہوجاتے تو کئی سینئر ججز جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس عقیل عباسی چیف جسٹس بنتے، جسٹس احمد علی شیخ کے سپریم کورٹ کے جانے میں اہلیت رکاوٹ آگئی,2/6