Hukam Khan Profile picture
Owner of Al Tamayoz Group Of Companies | Travel & Tourism | Worldwide Visa Assistance | @ImranKhanPTI Fan | I Love Pakistan | Against Munafiq Log | #Dubai
Feb 11, 2020 9 tweets 2 min read
ندامت کے انسو اور مغفرت

تھریڈ کو پورا پڑھیں

حضرت حسن بصری کی ایک مریدنی تھی اسکا ایک بیٹا تھا جو بہت سرکش تھا دنیا میں ایسا کوئی گناہ نہیں تھا جو اُس نے نہ کیا ہو
ایک دن سخت بیمار ہوگیا قریب الموت ہوا تو ماں کی گود میں سر رکھ کےکہنے لگا، ماں جب مجھے موت آئے تو اے ماں

1 اپنے پیرو مرشد سے میرا جنازہ پڑھانے کی سفارش کرنا اگر وہ آئیں گے تو لوگ میرے جنازے کو کندھا دینگے ورنہ میں نے نیکی کا کوئی کام کیا ہی نہیں
جب طبیعت بگڑنے لگی تو ماں حضرت حسن کے پاس گئی کہ حضرت میرا بیٹا موت و حیات کی کشمکش میں ہے اس نے آپ سے جنازہ پڑھانے کی سفارش کی ہے،

2