Islamabadies Profile picture
A common citizen advocating for social change in society 🌳 and exploring the diverse beauty of #Pakistan. ♥ 🇵🇰 #CitizenActivist #PakistanInFocus #Islamabad
Oct 2, 2022 5 tweets 3 min read
ایمزون کا جنگل 🌳

دنیا کا سب سے بڑا قدرتی جنگل جوکہ جنوبی امریکا کے 9 ممالک تک پھیلا ہوا ہے، جس میں سرفہرست برازیل ہے۔ اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے، جبکہ پاکستان کا رقبہ 7 لاکھ 95 ہزار مربع کلومیٹر ہے. یہ جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے. ایمزون ایک یونانی لفظ ہے جسکا مطلب لڑاکو عورت ہے. زمین کی %20 آکسیجن صرف ایمزون کے درخت و پودے پیدا کرتے ہیں. دنیا کے %40 جانور، چرند، پرند، حشرات الارض ایمزون میں پائے جاتے ہیں. یہاں 400 سے زائد جنگلی قبائل آباد ہیں، انکی آبادی کا تخمینہ 45 لاکھ کے قریب بتایا گیا ہے.
Jul 7, 2021 6 tweets 5 min read
Rapist #UsmanMirza Image So if this monster #UsmanMirza had access to all types of pleasure, why was he moral policing others? Or how can people still say that what he did was a result of sexual frustration? Or that he was punishing the couple? 🤷🏻‍♂️ #HarTarafMunafiqat