Javed Afridi Profile picture
CEO (Haier & Ruba) Chairman (Peshawar Zalmi, Benoni Zalmi & Zalmi Foundation). Sitar e Imtiaz.
Feb 14, 2021 5 tweets 1 min read
ایک عرصہ تک پاکستان کی آٹو مارکیٹ کے کسٹمرز کا یہاں مخصوص کاروباری سامراج اور استحصالی طبقہ انتہائی زیادہ قیمتوں کے ساتھ نہایت ہی پست درجے اور بوسیدہ ماڈلز کے گاڑیوں کے ساتھ استحصال کر رہی تھی۔ اس استحصالی مارکیٹ میں عوام کو خریدی گئی گاڑیوں کے محض حصول کے لئے اربوں روپے مارکیٹ مافیا کے نذر کرنے پڑتے۔ عوام کے مشکلات کا مداوا کرنےاور ان کو اسان قیمتوں پر نہایت اعلے معیار کی گاڑیوں کی فراہمی کے لئے مارکیٹ میں ایک نئے کردار نے قدم رکھا۔