Mr Juni ✫ Profile picture
🇵🇰 𝕀𝕜..🅆🄰🅁🅁🄸🄾🅁 🇧🇫
May 31, 2023 5 tweets 2 min read
میں آپ سب کو طیب اردگان کے بارے میں بتاتا ہوں آپ خود بھی سرچ کر سکتے ہیں۔
طیب اردگان نے جب مافیا کو چیلنج کیا تو اسکی پارٹی پر پابندی لگائی اس کو نا اہل کردیا گیا تھا اس کے بعد اس نے دوسری پارٹی بنائی تو اس پر بھی پابندی لگائی گئی ⬇️ Image تیسری پارٹی بنائی اور الیکشن جیت گئی اس کی پارٹی نے تو عبد اللہ گل کو وزیراعظم بنایا گیا کیوں کہ طیب اردگان نا اہل تھا اس وقت تو اس کی حکومت نے آئین میں ترمیم کردی اور طیب اردگان ممبر الیکٹ ہوئے اور اس کے چند مہینے بعد وزیر اعظم بن گئے اور تب سے ابھی تک وہ الیکشن جیت رہا ہے ⬇️
May 25, 2023 5 tweets 2 min read
شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک

شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک تحریک انصاف میں دو ایسے سیاستدان ہیں، جو اپنا الیکٹورل کالج رکھتے ہیں۔شاہ محمود پورے ملتان ڈویژن کی سیاست پر گرفت رکھتا ہے۔ اسکی پیری مریدی، ٹھیکیداروں کی ٹیم، سرکاری دفاتر میں اپنی تنصیبات اور بہت کچھ شامل ہے۔ ⬇️ Image شاہ محمود کیساتھ راں فیملی، لابڑ فیملی، نون فیملی، گوپانگ فیملی، لانگ فیملی اور ڈوگر فیملی دہائیوں سے چلتی آرہی ہے۔شاہ محمود جس جماعت میں بھی جاتا ہے، یہ خاندان اسی کیساتھ چلتے ہیں۔ اسی طرح گھوٹکی سندھ کی سیاست میں بھی شاہ محمود کافی اثرورسوخ رکھتے ہیں۔ ⬇️