Rich Balochistan Poor Baloch 💔
74 سالوں سے ہماری یہ حالات ہے
ہمارے زمین کے نیچے کسی چیز کی کمی نہیں نہ ہی زمین کے اپر لیکن افسوس ہمارے ہاتھوں میں کچھ نہیں سیاستدانوں سے لیکر ہر وہ مقامی بندا جو سیاستدانوں کے ساتھ ہوتا ہے ہماری ان حالتوں کا ذمہ دار ہے👇🏻
اپنی ذاتی مفاد کی خاطر ہر عوام کے چیزوں کو ہڑپ کر جاتے ہیں بعد میں اسی عوام کو قصوروار ٹھہراتے ہیں
ہم اسپتال کے لئے کراچی چلے جاتے ہیں یا پھر یہی مر جاتے ہیں
پڑھائی کے لیے کراچی یا پنجاب چلے جاتے ہیں اگر گنجاش نہ ہو نہیں پڑھتے