How to get URL link on X (Twitter) App
https://twitter.com/free_kashmiir/status/1971225795030052915سونے کا انڈا دینے والی مرغیاں ہیں۔ ازاد کشمیر کا اس کا کیا کیا فائدہ ۔کا؟ 6 فیصد علاقے پر قائم یہ حکومت خود کو پوری ریاست جموں و کشمیر کی حکومت کہلانے لگی ۔
https://twitter.com/khalidmabbasi/status/1969704356758110495اور نہ ہی انہوں نے اس حکومت کو پاور اٹارنی دی ہے۔ گلگت بلتستان میں اپنی حکومت اور بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اپنی حکومت ہے۔ جب کوئی حکومت اپنے طور پر یہ دعوی کرے کے وہ اس اکثریت کی نمائندگی کرتی ہے جنھوں نے اس کو ووٹ ہی نہیں دیا ہے تو
https://twitter.com/EhtesabbTV/status/1953032771326361951لیکن سوال یہ ہے کہ یہ کس نے رکھیں اور اس کا فائدہ کس کو ہوا اور اس کی وجہ سے کن کو نقصان پہنچا۔ کیا بھارت کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت کا کوئی ایسا مطالبہ تھا؟ بلکل نہیں؟ کیا قن کو اسے کوئی فائدہ پہنچا ؟ بلکل نہیں۔ کیا کشمیر کو کوئی فائدہ پہنچا بلکل نہیں؟