Saba Juhi (peace of mind) Profile picture
🍁🍁 •Writer by choice •Higher studies in Psychology & International Relations •Poet by heart @humsubcompk peaceofMind🌹⚖️ ساری دنیاکو میسر تھاوہ اک میرےسوا
Apr 4 17 tweets 4 min read
محبت اور عشق
حسین ثاقب
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ٹیلی مواصلات کے شعبے میں کام کرتا تھا۔ یہاں کام کرنے والوں کی زندگی مالی طور پر دوسروں کے مقابلے میں آسودہ تر تھی۔ چونکہ ایک فوجی ڈکٹیٹر کی پالیسیوں کے طفیل دمشق سے قحط سالی رخصت ہو چکی تھی اس لئے احباب مکمل سکون کے ساتھ زندگی کی دیگر لطافتوں کے بارے میں تدبر اور مکالمہ کیا کرتے۔