2/4 اور حسین وعدہ الہی تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو
ابلیس دجال کے دھوکے میں مت آنا
اس نے ہمیں گمراہ کرنے کی قسم کھائی ہے
اللہ تب راضی ہوتے ہیں
جب اللہ کا نظام قائم کیا جاتا ہے
رب العالمین زمین کشادہ کر دیتے ہیں
افغانستان کی فتح مبارک #DajjalEraHasBegun
Sep 3, 2021 • 6 tweets • 3 min read
1/6 دجال اور پی ڈی ایم
ایمان وہ طاقت ہے
جو تنہا بھی غالب آتا ہے
پرو دیتا ہے اللہ
غیر اللہ نظریہ رکھنے والوں کو پی ڈی ایم کی ایک لڑی میں
اللہ فرماتے ہیں
جنہوں نے اللہ کو چھوڑ دیا
اللہ نے انہیں چھوڑ دیا
#DajjalEraHasBegun2/6 ہر دور میں وہ اپنے دشمنوں کو اکٹھا کر دیتے ہیں ایک جگہ
اسی جگہ ہو جاتے ہیں اللہ کے دشمن فنا۔
عزت تھی اللہ کے ہاتھ میں، بے شمار عطا کی
ذلت بھی ان کے ہاتھ، وجہ اعمال سے وہ بھی کی عطا
مجھے کیوں نکالا
ہر وعدہ سچا رب کا