Kashif🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚖️⚖️🌍 Profile picture
Jun 4, 2020 27 tweets 7 min read
چلیں یہ تو ہوا ایک پہلو اس بات کا کہ کوئی چپ انسرٹ کر دی جائے گی جسکا صرف مولانا نہی بعض دوسرے اینکر پرسن بھی پرچار کر رہے ہیں YouTubeپر۔

مگر اس سے زیادہ توجہ طلب بات یہ ہے کہ ہماری وہ #عظمتِ_رفتہ کہاں کھو گئی جو ہم کو آج ٹیکنالوجی کے لئیے یہود و نصارٰی کیطرف دیکھنا پڑا رہا ہے خطاب بہ جوانان اسلام

یہ نظم اقبال نے خصوصاً مسلم نوجوانوں کے لیے کہی ہے اور انکو بتایا ہے کہ کبھی انہوں نے سوچا کہ انکا ماضی کتنا شاندار تھا

کبھی اے نوجواں مسلم تدبّر بھی کیا تو نے؟
وہ کیا گردوُں ہے جس کا تو ہے اک ٹوٹا ہوا تارا؟

تدبّر=غور وفکر
گردوُں=آسمان
تارا=ستارا
👇