Khizar Sahi Profile picture
I am here for #Pakistan 🇵🇰 & #ImranKhan
Jamil Ahmed Qureshi Profile picture 1 subscribed
Jun 25, 2023 8 tweets 2 min read
آپ کا جرنیل،جج، بیوروکریٹ اور سیاستدان جو ملک چلاتےہیں ان سب کی جائیدادیں اور انکےبیوی بچے سب بیرون ممالک ہوتےہیں یہ جائیدادیں کہاں سےبناتےہیں اس کا جواب ان کےپاس نہیں ہے اور یہ قانون سےبالاتر ہیں ان سےپوچھا بھی جائے تو کہتےہیں ہماری جائیدادیں ہیں آپکو اس سےکیا تکلیف ہے⬇️ آپکے ریٹائرڈ ہونے والے جرنیل کی ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی باہر جائیدادیں موجود تھیں اس نے کیسے بنائیں کیا اسکو جائیدادیں دےکر کسی بیرونی طاقتوں نے اسے استعمال نہ کیاہوگا؟ اتنے اہم عہدے پر وہ شخص 6 سال موجود رہا
آپ کے اگلے چیف جسٹس کی باہر جائیدادیں ہیں اور اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ⬇️
Jun 20, 2023 6 tweets 2 min read
اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کا سب سے بڑا جھوٹ جو بےنقاب ہوا۔ ۔ !!

ہم عوام ہمیشہ کہتے اور سوچتے تھے کہ یہ چور لٹیرے کیسے ملک لوٹنے کے باوجود دوبارہ دوبارہ اقتدار میں آ جاتے ہیں
اسٹیبلشمنٹ کیطرف سے جواب آتا تھا عوام ووٹ دے دیتے ہیں اس لیے انکے ساتھ چلنا ہماری مجبوری بن جاتی ہے جو کہ⬇️ سفید جھوٹ تھا
اسٹیبلشمنٹ کو یہ چور ڈاکو ہی پسند ہیں اسٹیبلشمنٹ انہیں اقتدار میں لانے کیلئے ہمیشہ سہولت کاری کرتی ہے وہ اس لیے جب یہ چور لٹیرے ہوتے ہیں عوام اسٹیبلشمنٹ کیطرف زیادہ دیکھتے ہیں کہ یہ چور لٹیرے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان سے ملک بچا کر رکھتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو عوام زیادہ ⬇️
May 30, 2023 6 tweets 2 min read
اسٹیبلشمنٹ کی طاقت۔۔!!

پچھلے 20 دنوں میں ہم نے جو دیکھا اس سے بہت سارےسوالات جنم لیتےہیں
کمپنی سرکار کے پاس اتنی طاقت موجود ہے کہ سیاستدانوں کو سیاست،ٹی وی چینل کو خبریں،صحافیوں کو صحافت، مولویوں کو حق بات،لبرل کو آواز اٹھانے، انسانی حقوق کی تنظیمیں، ان سب کو اپنے اپنے کام سے⬇️ روک سکتے ہیں یہ سب ایک لفظ نہیں بولتے

سوالات
کرپشن، دہشتگردی، سمگلنگ، منشیات فروشی، اور چھوٹے بڑے جرائم کیوں نہیں روک سکتے۔؟
کیا ان سب چیزوں میں کمپنی بہادر کا ہاتھ ہوتاہے؟
جس طرح 9 مئی بغیر تحقیقات کےلوگوں کا جینا حرام کردیا گیا جس سے یہ شک پیدا ہوتا ہے کہ یہ سانحہ کمپنی کا ⬇️