How to get URL link on X (Twitter) App
یقینا یہ زمینی حقائق کو دیکھنے والوں کے لیے معجزہ تھا، realities سے آگے دیکھنے سے محروم دانشور کے لیےیہ سب ناقابل یقین تھا. لیکن مسلمانوں کےلیے یہ سب ہونا تو ناگزیر تھا، یہ تو ہونا ہی تھا ان کو تو قیصر و کسری کے زیر ہونے کا یقین اس دن بھی تھا جب ریاست مدینہ بھی قائم نہیں ہوئی تھی
اور شاٸد امریکہ کو عافیہ صدیقی جیسی بیٹیاں بیچنے کے فضاٸل بھی گنواۓ جاٸیں گے۔۔۔
لیکن ان میں سے کسی نے اپنی افواج کو حرکت نہیں دی کہ وہ مسجد اقصی جیسے مقدس مقام کو آزاد کرسکے، کسی نے بھی جنگی طیاروں کے ذریعے No Fly Zone نافذ کرنے کی کوشش نہیں کی، کسی نے اپنی نیوی کے ذریعے غزہ کی پٹی کی blockade کا خاتمہ نہیں کیا.