M.Adil. Hussain🇵🇰 Profile picture
نظریہ پاکستان ہی بقاۓ پاکستان ہے۔ Freelance digital media writer | Blogger | Columnist | Social Media activist https://t.co/bXvAiyZHcq
Mar 29, 2022 4 tweets 3 min read
جنگل میں بیماری پھیلی اور بادشاہ (شیر) نے کہا آۓ روز کوئی نہ کوئی بیمار ہو رہا ہے کیوں نہ اس کا حل نکالا جاۓ سب نے راۓ دے ہم میں سے کوئی شہر جاکے ڈاکٹر کی تعلیم لے تاکہ وہ دوسروں کا علاج کر سکے۔
سوال یہ اب جاۓ کون۔؟
بلآخر بندر کہ جس کی ہوشیاری اور تیز دماغی کا پورا جنگل معترف تھا لہذا اس پہ سب کا اتفاق ہوا اور بندر کو ڈاکٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
جیسے تیسے کر کے بندر ڈاکٹر کی ڈگری لے کر جنگل پہنچ گیا۔
کچھ دن ہی گزرے تھے کہ لومڑ بیمار ہوگیا اور یہ خبر بادشاہ تک پہنچی بادشاہ نے بندر کو بلایا تاکہ اس کے علاج کرسکے
ڈاکٹر بندر صاحب آۓ اور انہوں نے
Mar 8, 2022 6 tweets 3 min read
کچھ باتیں واقعات یا معاشرتی پہلو ہمیں بعض اوقات غور کرنے کی طرف راغب کرتے ہیں ہر نۓ دن ہم دیکھتے ہیں وکلاء، ججز تو کبھی ڈاکٹرز کبھی مزدور، ٹیچرز، سٹوڈنٹس تو کبھی خواتین اپنے حقوق کی باتیں کرتی دکھائی دیتے ہیں ان کیلۓ بہت سی تنظیمیں این جی اوز بھی صف اول میں
#Woman_Day #Adii کھڑی دکھائی دیتی یہ بات ہمیشہ ذہن میں کھٹکتی ہے کہ آج تک کوئی فرائض کی ادائیگی کی بات کرتا نظر نہیں آیا ایسا کیوں۔۔۔؟؟؟
میرا یہ یقین ہے کہ جب ہر کوئی اپنے فرض کی ادائیگی کی طرف توجہ دے کا اس کی فکر کرے گا توکبھی بھی حقوق مانگنے کی ضروت پیش نہیں آۓ گی دوسروں کے حقوق کوجب آپ فرض