Muhammad Naeem Gill Profile picture
حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے ILove 🇵🇰 پاکستان آرمی زندہ باد ضروری نوٹ ✍️ میرے ٹویٹر اکاؤنٹ میں قادیانی خنزیروں کا داخلہ ممنوع ہے
Sep 18, 2020 26 tweets 11 min read
1657ء
میں شاہجہاں کے مرنے کی افواہ جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگی۔تبھی چاروں شہزادوں نے بادشاہ بننے کی تیاری کر لی۔شاہجہاں کو معلوم تھا کہ اقتدار کے لیے بیٹوں کے درمیان جنگ روکنا تقریباً ناممکن بات ہے۔ تاہم وہ کسی بھی قیمت پر جنگ کو روکنا چاہتے تھے۔ اسی لیے شاہجہاں نے اپنی سلطنت کو 4 حصوں میں تقسیم کر دیا۔ شاہ شجاع کو بنگال دیا گیا، اورنگ زیب کو دکن یعنی جنوب کا علاقہ ملا، مرادبخش کو گجرات دیا گیا اور دارا کے حصہ میں کابل اور ملتان آیا۔

دارا شکوہ کو چھوڑ کر سب نے اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں لیکن وہ بادشاہ کے پاس ہی رہا۔ شجاع ، مرادبخش اور اورنگ زیب
Sep 14, 2020 5 tweets 2 min read
🤔بیگمات کی تبدیلی🤔

عون چوہدری کی بیوی فلمسٹار نور جوکہ بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کی مریدنی تھی۔ عمران نیازی جو کہ عون چوہدری کے دوست ہیں عون چوہدری کی بیوی فلمسٹار نور نے ہی عمران نیازی کو بشریٰ بی بی سے متعارف کروایا۔ اور پھر عمران نیازی نے بشریٰ بی بی کی خاور مانیکا مانیکا سے طلاق کروا کر شادی کر لی۔ اسی دوران عون چوہدری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی پسند آ گئی عون چوہدری نے فلمسٹار نور کو طلاق دے کر بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کی بیٹی کی کلاس فیلو اور سہیلی کے ساتھ شادی کر لی۔ جس فلمسٹار نور کو عون چوہدری نے طلاق دی اس نور کے
Sep 3, 2020 7 tweets 3 min read
یہ ہوتا ہے انصاف
کیلیفورنیا میں ایک لڑکا ۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟ "بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"