Muhammad Riaz Khan Profile picture
Trying to keep standing on the right side of the history. My opinion is just my personal opinion. RTs are not endorsements.
Apr 5 11 tweets 2 min read
Zulfikar Ali Bhutto (ZA Bhutto), who served as President (1971–1973) and Prime Minister (1973–1977) of Pakistan, is credited with several foundational achievements that shaped the country's constitutional, nuclear, and diplomatic landscape following the 1971 crisis. His tenure is often viewed as a "transition to democracy" that empowered the working class while establishing long-term national institutions.
Key achievements and milestones of Z.A. Bhutto include:
1973 Constitution: Following the dismemberment of Pakistan,
Apr 5 20 tweets 5 min read
As received ❤️🖤💚⬇️
وہ 1976ء کے سیلاب کے دن تھے۔ ہم لوگ عزیزوں کی شادی کے باعث اپنے قصبے سیتاروڈ سے ننھیالی گاؤں جوہی آئے ہوئے تھے کہ اچانک آجانے والے سیلاب میں وہیں پھنس کر رہ گئے کیونکہ جوہی سے دادو جانے والی واحد سڑک ڈوب چکی تھی۔ جوہی میں ہمارے گھروں کے سامنے بوائز ہائی اسکول اور اس کا گراؤنڈ تھا، جہاں ایک دن ہم نے دیکھا کہ مزدور ایک جگہ مٹی ڈھیر کر رہے ہیں۔ اس مٹی سے ایک گول چبوترہ بنایا گیا اور اس پر چُونے سے بہت بڑا 'H' بنایا گیا۔ پتا چلا کہ یہ جگہ ہیلی پیڈ ہے اور سرکاری حکام کے ہیلی کوپٹرز یہاں اتریں گے۔ یہ سن کر ہم بچوں کے جوش اور خوشی کی
Mar 31 9 tweets 2 min read
Zulfikar Ali Bhutto is widely regarded as a founding architect of the modern Pakistan-China strategic relationship. As Foreign Minister and later Prime Minister, he pivoted Pakistan toward China, securing vital military and economic support, notably after the 1971 war. He negotiated the 1963 boundary pact and deepened ties through his relationships with leaders like Mao Zedong and Zhou Enlai. 

Friends of Socialist China
 +3
Key Contributions to Pak-China Friendship:
•1963 Boundary Agreement: As Foreign Minister, Bhutto helped conclude
Nov 20, 2021 12 tweets 3 min read
بھٹو غریبوں کی آرزو کا نام ہے❤️

ذوالفقارعلی بھٹو نے صرف 4 سال اور 20 دن سیاست جبکہ 5 سال 6 ماہ اور 15 دن حکومت اور ایک سال 9 ماہ قید میں بھی گزارے جس کے بعد پھانسی کی سزا ہوئی۔ تحریک، اقتدار اور اسیری کا یہ کل دورانیہ 12 سال اور 5 دن ہے۔
نواز شریف کو سیاست میں 31 برس گزر چکے ہیں مولانا فضل الرحمان کو 37 واں سال ہے، اور عمران نیازی کو 22 سال۔ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے والے ڈکٹیٹر کو بھی اقتدار کے لئے 11 سال، ایک ماہ اور 12 دن ملے؛ مگر ان میں سے کوئی بھی ذوالفقار علی بھٹو کا متبادل نہ بن سکا۔
Nov 6, 2021 30 tweets 7 min read
☠️☠️ضیاء آمریت کے خلاف جدوجہد 💔💔💔

ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو اسی ہزار کوڑے مارے گئے۔ سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان شاہی قلعے کے عقوبت کدے میں لائے گئے اور موت کی سزاؤں کے ساتھ ساتھ بدترین اور حیوانی تشدد کا نشانہ بنائے گئے۔ شاہی قلعے میں ہونے والا ظلم و استبداد فرانسیسی سامراج کے مقبوضہ الجزائر میں آزادی کی لڑائی لڑنے والے حریت پسندوں پر ڈھائے گئے اندوہناک ظلم، ابو غریب جیل اور گوانتا نامو بے کے عقوبت خانوں کی طرز کا تھا۔ انہی سالوں میں ہزاروں کی تعداد میں سیاسی کارکنان کو پیپلز پارٹی کے لئے سرگرم ہونے، پارٹی جھنڈا