ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ Profile picture
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم💕
May 17 13 tweets 4 min read
امام احمد ابن حنبل رح کی اپنے بیٹے کو خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے دس قیمتی نصیحتیں :
امام صاحب نے فرمایا میرے بیٹے، تم گھر کا سکون حاصل نہیں کرسکتے جب تک کہ اپنی بیوی کے معاملے میں ان ۱۰ عادتوں کو نہ اپناؤ ، لہذا ان کو غور سے

(1/13) Image سنو اور عمل کا ارادہ کرو*پہلی دو* تو یہ کہ عورتیں تمھاری توجہ چاہتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ تم ان سے واضح الفاظ میں محبت کا اظہار کرتے رہو لہذا وقتاً فوقتاً اپنی بیوی کو اپنی محبت کا احساس دلاتے رہو اور واضح الفاظ میں اسکو بتاؤ کہ وہ تمہارے لئے کس قدر اہم اور محبوب ہے

(2/13)
Apr 6 22 tweets 5 min read
❣️ طاق راتیں ❣️

"میری تو طاق راتیں یونہی جا رہی ہیں۔۔ کچھ پڑھنے ہی نہیں دیتی۔۔ اچھا خاصا کھیل رہی ہوتی ہے جب نماز پڑھنے لگو تو سجدے کی جگہ پر آ کر لیٹ جاتی ہے۔۔ رات چار گھنٹے کی کوشش کے باوجود میں چار نفل نہیں پڑھ سکی۔۔ پھر مجھے اتنا رونا ایا۔۔ قران مجید پڑھنے لگوں تو

👇 Image وہ چھینتی رہتی ہے اپنے کھلونے چھوڑ کر۔۔۔ تسبیح اٹھاؤں تو۔۔۔ دو تسبیحاں توڑ چکی ہے۔۔۔۔ جب یہ(ننھی شہزادی) سو رہی ہوتی ہے تو کچھ پڑھ لیتی ہوں لیکن میں جاگ رہی ہوں تو سوال ہی نہیں جو یہ سو جائے۔"رات بیٹی بہت دکھ سے آپ بیتی سنا رہی تھی۔۔۔دوسری بیٹی بولی:"میری تو طاق رات

👇
Jul 29, 2023 15 tweets 4 min read
پاکستان کی تاریخ کے وہ اوراق جو ہمیں پراپرٹی ڈیلرز کی ناراضی کے ڈر سے تاریخِ پاکستان کی کتابوں میں نہیں پڑھاۓ جاتے🤐😷🤑

🚷قیامِ پاکستان کے کچھ عرصے بعد سردار عبدالرب نشتر نے ایوب خان کے بارے میں ایک فائل قائد اعظم کو بھجوائی تو ساتھ نوٹ میں لکھا کہ ایوب خان مہاجرین کی

(1/15) بحالی اور ریلیف کے بجائے سیاست میں دلچسپی لیتا ہے🚷 اس پر قائد اعظم نے فائل پر یہ آرڈر لکھا:’’ میں اس آرمی افسر (ایوب خان) کو جانتاہوں۔ وہ فوجی معاملات سے زیادہ سیاست میں دلچسپی لیتا ہے ۔ اس کو مشرقی پاکستان ٹرانسفر کیا جاتا ہے۔ وہ ایک سال تک کسی کمانڈ پوزیشن پر کام

(2/15)
Jul 8, 2023 6 tweets 2 min read
پاکستانی خواتین کا موٹر سائیکل پر ایک سائیڈ ہو کر بیٹھنا!

ہمارے ملک میں خواتین بائیک پہ اتنے عجیب طریقے سے کیوں بیٹھتی ہیں؟ مجھے یہ رواج بہت عجیب لگتا ہے کہ خاتون دونوں ٹانگیں ایکطرف کئیے بیٹھی ہوتی ہے، اپنا بیلنس بھی خراب اور بائیک کا بیلنس بھی خراب کرتی ہیں، اور اگر گود

1/6
میں بچہ ہو تو ایک ہاتھ سے بچہ لٹکا رکھا ہوتا ہے اور دوسرا ہاتھ بائیک چلانے والے کے کاندھے پر ہوتا ہے یعنی خود کو بیلنس رکھنے کے لئے اس کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ وہ بائیک چلانے والے کے کندھے کو دبائے رکھے اور پوری بائیک کا بیلنس خراب کرے - مزید یہ کہ انکا ایک پاؤں تو

2/6
Jun 7, 2023 11 tweets 3 min read
اس وقت آن ائیر دو مقبول ترین پاکستانی ڈراموں "تیرے بن" اور "مجھے پیار ہوا تھا" کا تجزیہ۔۔۔۔۔۔

ناقابل برداشت سکرپٹ ۔۔۔۔

دونوں ڈراموں میں مرکزی کردار ایسی خواتین ہیں جو انتہائی پاکباز ، شریف اور خاندانی ہیں۔

ان دونوں پاکباز، نیک اور خاندانی خواتین کی

(1/11) Image شادی انکے والدین نے مرضی کے بغیر ان کے کزن سے کر دی ہے۔ والدین کی پسند یقینی طور پر بہترین ہے۔ ان کے منتخب کردہ داماد نیک، ذمہ دار اور سچائ سے بھرپور ہیں۔

ان دونوں خواتین کے شوہر ان پر حد درجہ فدا بھی ہیں اور ان کے لئے پوری دنیا سے ٹکر لینے کو تیار ہیں۔ ان کے ہر طرح سے

(2/11)
Jun 7, 2023 7 tweets 2 min read
پاکستانیوں کے شعور پر سوالیہ نشان؟؟؟

ہم جیب کٹوا کر بھی ہو گئے بدنام
وہ جیب کاٹ کر بھی معزز ٹھہرے

*تنخواہ والے دن دفتر میں کام کرنے والے بابو کو جب تنخواہ ملی تو وہ اپنی تنخواہ وصول کرنے کے بعد دفتر سے چھٹی کرکے نکلا اور گھر جانے کے لیے مسافروں سے بھری بس میں سوار

(1/7) Image ہوگیا۔ اسی بس میں ایک جیب کترا تھا جس نے اس کی جیب مار کر ساری تنخواہ اڑا لی۔ جب بس کنڈیکٹر نے ٹکٹ کے لیے پیسوں کا پوچھا تو بابو نے جیب میں ہاتھ ڈالا تو جیب کو خالی پاکر اس شریف شخص کا چہرہ ندامت کے مارے سرخ ہو گیا اور زبان لڑکھڑانے لگی۔ بس کنڈیکٹر نے اسے طنزیہ انداز میں

(2/7)
Apr 22, 2023 11 tweets 3 min read
ایک عرب مصنف کی انمول تجاویز (ترجمہ):

✅ اپنی یادداشت پر بھروسہ نہ کریں، تمام معاملات کاغذ پر تحریر کر لیا کریں

✅ اور جب آپ گھر خریدنا یا تعمیر کرنا چاہتے ہیں تو 3 اہم چیزیں یاد رکھیں؛ لوکیشن، لوکیشن، لوکیشن

✅ اور کسی کو اس کی مزدوری اس کا کام ختم ہونے سے پہلے نہ دو

1/11 ✅ کسی دوست کو قرض دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ آپ دونوں کو کھو سکتے ہیں

✅ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب احتیاط سے کریں کیونکہ وہ آپ کی 90 فیصد خوشی یا ناخوشی کا ذمہ دار ہے

✅ اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دن اچھا گزرے تو دیر سے نہ سوئیں۔

✅ اور جب آپ کسی دوست

2/11
Apr 18, 2023 6 tweets 2 min read
حضرت عمرؓ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں سرورِ کائناتﷺ کے روضہٕ اقدس کی زیارت کے لئے گئے وہاں روضہ کے سامنے ایک (اعرابی) دیہاتی کھڑا دعا مانگ رہا تھا حضرت عمرؓ اس کے پیچھے خاموش کھڑے ہو گئے وہ اعرابی یہ دعا مانگ رہا تھا

1/6 Image (اے میرے رب یہ آپ کے حبیب ﷺ ہیں ، میں آپ کا بندہ (غلام ) ہوں اور شیطان آپ کا دشمن ہے) اے میرے رب اگر آپ میری مغفرت کر دیں گے تو آپ کےحبیبﷺ خوش ہو جائیں گے اور آپ کا یہ بندہ کامیاب ہو جائے گا اور آپ کا دشمن غمگین اور ذلیل و خوار ہو جائے گا اور اگر آپ نے

2/6 Image