ماریہ صدیقی Profile picture
Personal account || Freelancer journalist || Columnist, writer || blogger٫ social media || worker youtuber & media activities || No word against 🇵🇰⚔️
Nov 1, 2021 9 tweets 7 min read
بریلوی ہونا دیوبندی ہونا اہل حدیث ہونا اہل تشیع ہونا حنفی ہونا مالکی ہونا شافعی ہونا حنبلی ہونا جعفری ہونا فرقہ واریت نہیں

پاکستانی ہونا افغانی ہونا ایران ہونا بنگالی ہونا سعودی ہونا ترک ہونا *اصل فرقہ واریت ہے*

ﷲ کا حکم ہے فرقوں میں مت پڑو
@junaidamir @WailaHu @iftkhar926 مگر ہم فرقوں میں تقسیم ہیں

اپنے اندر سے قومیت کی محبت ختم. کر کے ایک امت ہونے کی محبت پیدا کیجیے

🇵🇰🇲🇾🇹🇷🇲🇻🇵🇸🇸🇩🇮🇷🇯🇴🇧🇭🇧🇩🇲🇷🇸🇦

سے محبت کرنے کی بجائے 🏴🏳️ سے محبت کیجیے

1342ھ سے 1442ھ سو سال ہو چکے فرقوں میں تقسیم ہیں

@sumrkhan1 @mona_qau @SeharShinwari @AmanHarris @humiraj1
May 11, 2021 10 tweets 8 min read
عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد میں ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا ۔۔

جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ مناظرے ہو رہے تھے.
@SiddiquiMarwah
@786SAW_ @MomnaKhan92 پہلا مناظرہ اس بات پر تھا کہ

ایک وقت میں سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں؟

دوسرا مناظرہ اس اہم موضوع پر تھا کہ کوا حلال ہے یا حرام؟

تیسرے مناظرے میں یہ تکرار چل رہی تھی کہ مسواک کا شرعی سائز کتنا ہونا چاہیے؟
@BabaJaniPTI2 @AmanHarris @DrHumaMM
May 10, 2021 4 tweets 3 min read
اکیسویں صدی کا بہادر لڑکا - عراق کا مصطفی حسین - 14 سالہ پوتا صدام حسین ، آخری شخص تھا ، جس نے اسلحہ لیا تھا ، جس نے آپریشن کے دوران امریکی خصوصی افواج کی مخالفت کی تھی۔
اس آپریشن میں شامل امریکی فوجیوں کے مطابق ، جب وہ مکان میں داخل ہوئے تو
@786SAW_ @NimraHSKP
@MomnaKhan92 مصطفیٰ حسین نے ان پر فائرنگ کردی۔ 400 فوجیوں کی تعداد میں امریکی فوجیوں نے اسے روکا تھا۔ اس کے سامنے اس کے چچا اور اس کے والد کی لاشیں تھیں ، لڑکے نے ایک سپنر رائفل سے 14 امریکی میرین کوگولی مار کر ہلاک کردیا۔
صدام حسین کے پوتے کے ساتھ لڑائی
@hayyat89 @BoleinKyaBaatHa @Amalqaa_