Muhammad Talha Mudassar Profile picture
Lawyer to BE | Young Anchor @DailyUrduPoint | Ex- DIGITAL PAKISTAN | Ex- @geonews_urdu (General Elections 2024) | Influencer | LLB | Fortune Favours Brave
Nov 8 6 tweets 2 min read
Summary of #27thAmendment !!

Here’s what the amendment proposes: Image Image
Jun 21 11 tweets 2 min read
🇵🇰🇺🇸

Field Marshal Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff of #Pakistan met with President of the #UnitedStates Donald J. Trump at the White House. The high-level engagement was scheduled at the Cabinet Room over Luncheon followed by a visit to Oval Office. President Trump was accompanied by Secretary of State Senator Marco Rubio and Mr. Steve Witkoff, the U.S. Special Representative for Middle Eastern Affairs. Field Marshal Asim Munir was joined in by Pakistan’s National Security Advisor.
May 9 5 tweets 1 min read
🇵🇰🇬🇧

Deputy PM /Foreign Minister @MIshaqDar50 received a telephone call from the UK Foreign Minister (Secretary of State) @Davidlammy. Ishaq Dar briefed him on the regional situation due to #India’s illegal and unprovoked attacks on multiple cities across #Pakistan that resulted in the martyrdom of innocent civilians, including women, children, and the elderly.
Aug 18, 2024 24 tweets 5 min read
#Pakistan

18 اگست 1988 کی صبح پاکستان سمیت دنیا بھر میں خبر چل پڑی کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر اور آرمی چیف جنرل ضیاء الحق اِس دنیا میں نہیں رہے۔ سی 130 طیارہ کریش ہو چکا تھا۔ 17 اگست 1988 کو بہاولپور قریب پیش آنے والے اس مبینہ فضائی حادثے میں صدر پاکستان اور آرمی چیف جنرل ضیا الحق، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل اختر عبدالرحمٰن، چیف آف جنرل اسٹاف محمد افضال، امریکی سفیر ارنلڈ رافیل، امریکا کے سینئر ملٹری اتاشی جنرل ہربرٹ ایم واسوم جاں بحق ہوئے۔
Aug 15, 2024 29 tweets 6 min read
15 اگست 1975 سورج نکلنے سے پہلے دھان منڈی میں چیخ و پُکار، گولیوں کی آواز اور شدید خوف و ہراس میں بانی اور صدر بنگلادیش شیخ مجیب الرحمن قتل ہوگئے۔ بات یہیں تک نہیں رُکی، اس کے بعد ڈھاکہ میں موت کا رقص شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے سب ختم ہوگیا۔ آج شیخ مجیب سمیت متعدد افراد کی برسی ہے، 15 اگست 1975 کو کیا ہوا؟ میں اسکو بیان کر رہا ہوں۔

بنگال فوج نے 4 گروپ بنائے اور چاروں گروپس نے ایک ساتھ ایک وقت میں اہم مقامات پر دھاوا بول دیا۔ اِس بغاوت میں جونیئر رینک کے افسران کُچھ ریٹائر اور عوامی لیگ کے کچھ سیاسی رہنما شامل تھے۔
Jul 21, 2024 9 tweets 2 min read
سینیئر سیاستدان شفقت محمود سیاست سے ریٹائر ہوگئے۔

بیوروکریسی سے کیریئر کی شروعات کرنے والے شفقت محمود سول سروس میں اہم عہدوں پر رہ چُکے ہیں، شفقت محمود اسسٹنٹ کمشنر مری اور اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن رہے۔ شفقت محمود ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان رہے۔ وہ پنجاب میں ایڈیشنل سیکرٹری اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں بھی خدمات انجام دے چُکے ہیں۔ نوے (90) کی دہائی میں سول سروس سے استعفیٰ دے کر سیاست میں قدم رکھا، شفقت محمود کا شمار پی پی پی چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قریبی لوگوں میں ہوتا تھا۔
Jul 20, 2024 8 tweets 2 min read
بنگلادیش میں ظلم و ستم کی انتہا ہوگئی۔۔۔

اب تک بنگلادیش حکومت کے حکم پر، سیکیورٹی فورسز نے مختلف جھڑپوں میں 105 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ وزیراعظم شیخ حسینہ کے حکم پر پورے ملک میں کرفیو اور فوج تعینات ہے۔ انٹرنیٹ، موبائل سروس اور یہاں تک کہ لینڈ لائنز بھی بند کر دی گئی۔ بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ اور نوجوان احتجاج پر ہیں، بنگلہ دیش میں 1971 کی جنگ لڑنے والوں کے بچوں کو سرکاری نوکریوں میں 30 فیصد کوٹہ دیے جانے کے خلاف گزشتہ کئی روز سے طلبہ اپنا شدید احتجاج ریکاررڈ کرارہے ہیں۔
Jul 15, 2024 15 tweets 3 min read
پاکستان میں کئی جماعتوں پر پابندی لگی،
کب اور کیوں کون کونسی جماعتوں پر پابندی لگی میں اسکی کچھ تفصیل لکھ رہا ہوں۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 1954 میں پاکستان کمیونسٹ پارٹی پر پابندی لگائی گئی۔ اس جماعت پر الزام تھا کہ اس نے راولپنڈی سازش کیس میں ملوث ہو کر ملک دُشمنی کی،سازش کے الزام میں چند اہم شخصیات اور پاکستان کمیونسٹ پارٹی کے قائد سجاد ظہیر کو گرفتار کِیا اور کُچھ عرصے بعد بھارت بھیج دیا گیا۔ اسی بنیاد پر ملک بھر میں جماعت کے ورکرز کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔