فیـــلڈ مارشل مـلنـــــــــــگ™ Profile picture
May 21, 2023 5 tweets 2 min read
یہ پونڈی کرنے کی وجہ سے لاہور سے نکالے گئے، پہلے واہگہ رہتے تھے، وہاں سے نکلایا گیا، پھر مناواں سے پونڈی کرنے کی وجہ سے دیس نکالا ملا، مناواں ٹھکانہ کیا، لڑکی چھیڑنے پر ٹنڈ کروا کر داروغہ والا ہجرت کی، وہاں محلے کی آنٹی کو مفت سبزی لا کر دینکے الزام میں انہیں اٹھا کر مغل پورہ چھوڑ آئے، وہاں سوئیکارنو بازار میں ہونے والے واقعے نے دھرمپورہ گھر لینے پر مجبور کر دیا، دھرم پورہ میں خواتین کو ہاتھ پکڑ کر ریلوے لائن پار کرواتے پکڑے گئے تو گلبرگ شفٹ ہونا پڑا، مین مارکیٹ میں رکوان برگر کے باہر خواتین کو برگر کھلانے کی آفر کرتے پائے جانے کی وجہ سے انہیں
May 21, 2023 10 tweets 3 min read
بنام جنرل عاصم منیر

via @OfficialDGISPR

جنرل صاحب،

جہاں 9 مئی کے بعد اتنے کڑوے گھونٹ بھر رہے ہیں وہاں لگے ہاتھ RTS بند ہونے کی تحقیقات بھی منظر عام پر لے آئیں اور RTS بند کروانے کے بعد جو کھیل عوام کی تقدیر سے کھیلا گیا کس طرح ووٹ پر ڈاکہ ڈال کر عمران نیازی کو مسلط کیا گیا کس طرح عدلیہ کا بازو مروڑ کر پری پول اور پوسٹ پول رگنگ کروائی گئی، کس طرح ثاقب نثار سیاسی پارٹی کا کارکن بن کر عدالت چلاتا رہا، کس طرح @NawazSharifMNS کو شرمناک عدالتی کُو کے ذریعے ہٹایا گیا اور پھر کس طرح انہیں @MaryamNSharif کے ہمراہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھیلا گیا
May 15, 2023 14 tweets 6 min read
ملک ریاض اور القادر ٹرسٹ کیس کا تعلق

مارچ 2019 میں سندھ میں قریب 19000 ایکڑ زمین افسران کی ملی بھگت سے بحریہ ٹاؤن کو دینے پر سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو 460 ارب روپے جرمانہ کیا۔ یہ جرمانہ ملک ریاض کی طرف سے آفر کیا گیا تھا۔ اسے پہلے ثاقب نثار نے 1000 ارب کا جرمانہ کیا تھا Image ملک ریاض نے اتنا جرمانہ دینے سے معذرت کرلی اور چیف جسٹس سے کہا کہ آپ نے میرے بیٹے کے گھر کا ذکر کیا تھا وہ میں آپ کو تحفے میں دینے کو تیار ہوں لیکن میں اتنا جرمانہ نہیں بھر سکتا۔

اس آفر کے بعد کیا ہوا خدا جانے، لیکن جرمانہ ملک ریاض کی آفر پر 1000 ارب سے 460 ارب ارب ہوگیا۔ Image
May 13, 2023 5 tweets 2 min read
گرم پانی کےلیے اسے بالکل سیدھا رستہ اختیار کرنا چاہئے تھا۔ پاکستان کی تھکڑ بندرگاہ کی نسبت چاہ بہار کی بندرگاہ کلکروڑ درجے بہتر تھی اور پھر ایران کا تیل تو بالکل بونس ہوتا ساتھ۔

مغالطہ پاکستان کا مغالطہ ہے کہ روس افغانستان پر حملہ آور ہوا تھا۔ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ روس افغان حکومت کی درخواست پر اس وقت افغانستان آیا تھا جب حکومت کو بغاوت کا سامنا تھا۔ یہ گرم پانی یہ افغانستان پر روسی قبضہ یہ سب ویسے ہی ٹوپی ڈرامہ ہے جیسا "6 ستمبر کو رات کے اندھیرے نے ہمارے بزدل دشمن نے ہم پر اچانک حملہ کیا تھا"
Feb 19, 2023 5 tweets 2 min read
اوریا مقبول جان کے خواب کے مطابق بےبس جنرل باجوہ کو پیغمبرِ اسلام فائل تھماتے ہیں جس کا مطلب اس کا آرمی چیف بننا ہوتا ہے، باجوہ فائل کو بائیں ہاتھ سے پکڑتا ہے، تو اسے منع کیا جاتا ہے کہ دائیں ہاتھ سے پکڑو اور پھر وہ دائیاں ہاتھ آگے کرتا ہے تو فائل اسے تھما دی جاتی ہے۔ خواب جرنل باجوہ کو سنایا جاتا ہے، باجوہ صاحب اس کی تعبیر پوچھتے ہیں تو بتایا جاتا ہے کہ آپ کو اسلام کے قلعے کی سپہ سالاری سونپی جائے گی۔ جنرل باجوہ اپنی بےبسی پر ہنستا ہیا کہ میرا تو لسٹ میں نام ہی نہیں، میرے اوپر تو فلاں فلاں سینئیر بیٹھے ہیں ان کے ہوتے ناممکن ہے۔
Feb 18, 2023 23 tweets 11 min read
"بادشاہ ننگا ہے"

پر ایک بادشاہ کو شوق ہوا کہ وہ دنیا کا بہترین لباس زیب تن کرے۔ شاہی درزیوں کو فرمان ظلِ الہی سنا دیا گیا کہ  بادشاہ سلامت کیلئے دنیا کا انوکھا ترین لباس تیار کر کے دیا جائے، اسے پہن کر بادشاہ سلامت عوام میں جلوس فرمائیں گے۔

انہیں یہ خوشخبری بھی سنائی گئی
⬇️ کہ لباس کی تیاری پر اٹھنے والے تمام اخراجات شاہی خزانے سے ادا کئے جائیں گے اور ان اخراجات کی کوئی حد نہیں۔ ہر درزی اپنی ضرورت کے مطابق لباس شاہانہ کی تیاری کیلئے رقم لے سکتا ہے، مگر اس فرمان میں جو ایک اہم اعلان آخر میں کیا گیا وہ بہت بے رحمانہ تھا
⬇️
Nov 6, 2022 6 tweets 2 min read
ایک شکاری جنگل میں شیر کا شکار کرنے گیا، دو گھنٹے کی تگ و دو کے بعد اسے شیر نظر آیا، اس نے نشانہ باندھا اور گولی چلانے ہی والا تھا کہ شیر نے اسے دیکھ لیا اور ہاتھ کے اشارے سے رکنے کو کہا، شکاری نے ٹریگر سے ہاتھ ہٹا لیا۔

شیر بولا تو تم میرا شکار کرنے آئے ہو

شکاری بولا ہاں شیر نے کہا چلو ایک فئیر ڈیل کرتے ہیں، شکاری نے پوچھا کیا؟ شیر بولا دیکھو اگر تم مجھے مار لو گے تو میں جان سے جاؤں گا اور تمہاری شیر کا شکار کرنے کی خواہش پوری ہوجائے گی، لیکن اگر تم مجھے نہ مار سکے تو میں تمہاری .... لوں گا، شکاری نے اتفاق کر لیا۔

شیر نے کہا 3 تک گِنو
Sep 10, 2022 10 tweets 3 min read
ہر پاکستانی کا متفقہ مسئلہ

پاکستان میں ہر ڈوبنے والی جگہ کے ساتھ ایک بڑا بنیادی مسئلہ سڑکو‌ اور گلیوں کی خلافِ قانون تعمیر ہے۔

اگر میں غلطی پر نہیں تو قانون موجود ہے کہ جس گلی یا سڑک کی تعمیر نو ہونی ہو اسے مکمل طور پر اکھاڑ کر دوبارہ اسی لیول پر تعمیر کیا جائے جس پر وہ پہلے سے تھی۔ مگر عموما ہوتا یہ ہے کہ اسی تعمیر کردہ سڑک یا گلی کے اوپر دوبارہ تعمیر کر دی جاتی ہے جو پہلے والی تعمیر سے ایک ڈیڑھ فٹ زیادہ ہوتی ہے۔ اگر کوئی مکمل اکھاڑ کر دوبارہ تعمیر کرے تب بھی یہی مشاہدہ ہے کہ نئی تعمیر کی اونچائی پہلے والی سے 6 8 انچ زیادہ ہوگی۔
Sep 8, 2022 6 tweets 2 min read
یہ صرف ایک فواد چوہدری ہی نہیں، نظر دوڑا کر دیکھیں، عمران نیازی کے گرد جمع ٹولہ یا عرف عام میں کچن کیبنٹ کون لوگ ہیں؟

تقریباً سب کے سب وہ لوگ ہیں جو گذشتہ چند مہینوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات کرنے کی کوشش کرتے رہے مگر آگے سے صاف جواب ملنے کے بعد انہیں جب اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظر آیا تو انہوں نے عمران نیازی کو خانہ جنگی کروانے، ایم ایم ایف سے ڈیل خراب کروانے اور فوج میں بغاوت جیسے اقدامات پر خوب واہ واہ کہا، ان کے پاس تحریکِ انصاف ہی آخری آپشن تھا، ان کے مشورے اور عمران نیازی کا خود کو عقل کل سمجھنا اور طاقت کے سستے نشے
Apr 18, 2022 13 tweets 5 min read
ڈئیر @pmln_org

آپ کی چھوئی موئی نما آفیشل سوشل میڈیائی فاختائیں دشمن کے وار ہیڈ سے مسلح گائیڈڈ پراپیگنڈا میزائل کا سامنا نہیں کرسکتی۔

2011 سے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے پراپیگنڈا کا سامنا صرف والنٹیر کر رہے ہیں۔ فضول سا ٹرینڈ جس کا نہ سر نہ پیر بنا لینا اور لسٹ پر لے آنا کامیابی نہیں ہے۔ پاکستان میں ٹرینڈ زمینی حقائق کی ترجمانی نہیں کرتے، یہ صرف شو آف ہوتا ہے حقیقت سے دور بہت دور۔

ٹرینڈ بنانا کوئی کمال نہیں، کمال تب ہوگا جب تحریک انصاف کے پراپیگنڈا کو کاؤنٹر کیا جائے گا اور اسے حقائق سے جھٹلایا جائے گا اور حقیقت دکھائی جائے گی۔
Dec 25, 2021 6 tweets 2 min read
"بھاگ لگے رین"

25000 ہزار ارب کا قرض 4 سال کا بجٹ کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا۔ 10000 ارب کے قرض پر نواز شریف نے 2000 کلومیٹر موٹر وے، 11000 میگاواٹ کے پاور پلانٹ، درجنوں ہسپتال سینکڑوں سکول، 3 میٹرو، اورنج لائن اور جانے کیا کچھ بنایا، ہر ادارے کو اس کے پاؤں پر کھڑا کر دیا۔ چوہدری ریاست کے لاڈلے نے 25000 ارب کا قرضہ لیا، 4 سال کا وفاقی بجٹ، 12 بجٹ تین صوبوں کے اور تختیاں لگائی جا رہی ہیں نواز شریف کے منصوبوں پر؟

بات بات پر جو جذباتی ہوجاتےہیں اگر وہ شریک جرم نہیں ہیں تو وطن عزیز میں مچی اس لوٹ مار پر ابھی تک آپ جذباتی کیوں نہیں ہوئے؟

بھاگ لگے رین
Oct 31, 2021 5 tweets 2 min read
تحریک لبیک ایک فتنہ ہے!

سلمان تاثیر جس عاصیہ بی بی کی وجہ سے جان سے گیا، سلمان تاثیر کے خون پر ممتاز قادری پھانسی چڑھا جس ممتاز قادری کا نام لے کر تحریک اٹھی وہی تحریک عاصیہ بی بی کو عدالت سے کلئیر کروانے اور بیرون ملک فرار کروانے پر اپنے بِلوں سے باہر نہیں نکلی۔ جو درسی کتب میں ختمِ نبوت (ص) پر بار بار حملے پر خاموش رہی آج وہی تحریک ناموس رسالت کے نام پر سعد رضوی کی رہائی، مقدمات کے خاتمے اور کارکنوں کی رہائی کی بتی لے کر فتح کے جشن منا رہی ہے۔

ناموس کے نام پر نکلے مفاد پرست فرانسیسی سفارت خانہ بند کروائے بغیر واپس بوہڑ تھلے جائیں گے۔
Jun 8, 2020 8 tweets 2 min read
تھریڈ

کچھ دوستوں سے جن کی فیملی نے کرونا کو فیس کیا ان سے تفصیلی گفتگو ہوئی، حاصلِ گفتگو یہ رہا کہ لوگ ہسپتال جاکر "صحت یاب" ہونے کی بجائے گھروں میں مرنا پسند کر رہے ہیں۔ بہت سے پرائیویٹ ہسپتال کرونا کی آڑھ میں مکروہ ترین کاروباری دھندے میں ملوث ہیں۔ ڈیفینس کے ایک ہپستال میں دو ایسے مریض لےجائے گئے جن میں کرونا کی ایک بھی علامت نہیں تھی، لیکن دو دن میں ان میں کرونا بھی نکل آیا، فیملی کو ملنے سے بھی روک دیا گیا اور مریض دو دن میں ہی جان کی بازی بھی ہار گئے۔ آٹھ دس لاکھ کا بل الگ بھرنا پڑا۔