How to get URL link on X (Twitter) App
ماں جی، گزشتہ کئی ماہ سے بیروزگار رہیں ہیں۔ پہلے مختلف گھروں میں جا کر کھانا پکانے کا کام کیا کرتیں تھیں لیکن جوان بیٹی کے بیوہ ہونے کے غم اور دیگر مسائل کے سبب تکالیف کا شکار ہیں اور بستر سے جا لگی ہیں ماں جی سے ہونے والی ملاقات کے بعد ایسا محسوس ہوا کہ جیسے زندگی ختم ہوگئی ہو
اماں جی بیماری کے سبب کوئی بھی کام کرنے سے قاصر ہیں گزشتہ کئی ماہ سے بستر پر ہیں کوئی جمع پونجی نہیں جس سے گزر بسر اور علاج کرواسکیں. اماں جی کا بیٹا 2018 میں ایک حادثے کا شکار ہو کر چل بسا۔ بیٹی کو زیادہ تعلیم نا دلا سکیں لیکن سلائی کا کام جانتی ہے۔ گھر کا باورچی خانہ خالی ہے
https://twitter.com/Mani_Ehmad/status/1758055399578817011گھر سے نکلنے سے پہلے عوام کی اکثریت فیصلہ کر کی تھی کے ووٹ کس امیدوار کو ڈالنا ہے۔ تمام تر سختیوں، مشکلات، ظلم و جبر، دھونس، دھمکیوں کے باوجود پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ PTI کے آزاد اُمیدوار کو ملا۔
ہم لوگ عموماً اس طرح کے بچیوں، بچوں، خواتین نظر انداز کر دیتے ہیں کہ شاید یہ بھی "بھیک" مانگنے کا کوئی طریقہ ہے۔ میں نے جیب سے چند روپے نکالے اور اس بچی کو دینے کی کوشش کی تو اس نے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ بھائی "بھیک" نہیں کام چاہیئے۔ گھر میں ماں اور بھائی بہن بھوکے ہیں۔


بہت زیادہ خوشی اسوقت ہوئی جب پہلی بار ایک فورم میں شامل ہوا جہاں کسی کی پاکستانی ہونے کے سوا کوئی اور پہچان نہیں تھی۔ نا کو نسل، نا زات، نا فرقہ، نا زبان، نا سیاسی وابستگی بلکہ اس فورم میں شامل ہر دوست اور ساتھی صرف اور صرف پاکستانی تھا۔