Maria بلوچ Profile picture
حیدریّم، قلندرم، مستم ،،، جب جینا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ اگر لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے https://t.co/NVxVobRYDp
Aug 1, 2023 7 tweets 2 min read
’مجھے (نعوذباللہ) اللہ کے وجود پر یقین نہیں ھے.

ایک شخص نائی کی دوکان پر بال اور داڑھی بنانے کے لئے گیا۔
جیسا کہ عموماً ھوتا ھے نائی اور گاھک کے درمیان گفتگو شروع ھو گئی۔ بات جب اللہ کے موضوع پر آئی تو نائی نے کہا؛
’’مجھے (نعوذباللہ) اللہ کے وجود پر یقین نہیں ھے.‘‘
👇👇👇👇 Image گاھک نے پوچھا کہ وہ کیوں؟ نائی نے کہا؛ ’’اِس کے لئے باھر سڑک

پر ایک نظر ڈالنا ھی کافی ھے۔ اگر خدا ھوتا تو کیا اِتنے لوگ بیمار ھوتے؟
اِتنی اولادیں یتیم ھوتیں؟ دنیا میں اِتنا رنج و غم ھوتا؟
مجھے یقین ھے کہ اگر رحیم و کریم اللہ کا وجود ھوتا تو وہ ھرگز اِس کی
👇👇👇
Jul 27, 2023 11 tweets 3 min read
لوگ کہتے ہیں عشق کی انتہاء نہیں کوئی
تو پھر کربلا کیا ہے عشق تو آج بھی کوفہ اور کربلا کی اُن ہی گلیوں میں بھٹک رہا ہے

سلام حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام کے اُن مبارک ہونٹوں پر جو شدت پیاس سے سوکھے ہوۓ تھے لوگ کہتے ہیں

👇👇👇 Image عشق کی انتہاء نہیں کوئی تو پھر کربلا کیا ہے
عشق تو آج بھی کوفہ اور کربلا کی اُن ہی گلیوں میں بھٹک رہا ہے
جہاں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے شہزادوں کے مبارک سر نیزوں پر بلند کر کے گزارے گئے تھے کچھ راہوں پر راہی کے قدموں کے نشان بہت پہلے سے ثبت ہوتے ہیں
👇👇
Jul 24, 2023 4 tweets 2 min read
ماں نسلوں کو سنوار دیتی ہے ❣️❣️❣️

تھامس ایڈیسن مشہور سائنسدان تھا.
اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا. جب وہ چھوٹا تھا. تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ."
👇👇👇 Image ماں نے کھول کر پڑھا. اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے. پھر اس نے با آواز بلند پڑھا. ” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “ اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس
👇👇👇
Jul 24, 2023 4 tweets 1 min read
ایک دوسرے کا احترام کریں

شعیہ اور سنی کو لڑانے والے نا شعیہ کے خیرخواہ ہیں نا سنیوں کے ہمدرد ہیں وہ درحقیقت اسلام کے دشمن ہیں کیونکہ مسلمان جتنا تقسیم ہوں گے اتنا کمزور ہوں گے۔ •
اسلام کی بقا کی خاطر اور وطن عزیز پاکستان کی خاطر اتحاد قائم کریں اور شر سے محفوظ رہیں.

👇👇👇 Image ایک دوسرے کا احترام کریں
اور غیر ضروری اور تنقیدی پوسٹ کرنے سے گریز کریں اور ان کو شئر ہرگز مت کریں۔ •
ایسی پوسٹ اور بات مت کریں جس سے سامنے والی کی دلآزاری ہو۔ •
اپنا چھوڑو نہیں دوسروں کو چھیڑو نہیں
• سب کا احترام کریں اور بحث کسی سے نا کریں،
👇👇👇
Jul 22, 2023 10 tweets 3 min read
وہ کیسی عورتیں تھیں ؟ ؟ ؟

ایک زمانہ تھا کہ عورت ان پڑھ تھی، بچوں کی کثیر تعداد ساس، سسر کے ساتھ، ساتھ نندوں اور دیوروں کی کفالت اس کی ذمہ داریوں میں شامل تھا.
اوپر سے ایک مرد بطور مجازی خدا اسے برداشت کرنا پڑتا تھا، مگر اس سب کے باوجود وہ محفوظ تھی

👇👇👇 Image پرسکون تھی اور ڈھلتی عمر کے ساتھ وہ ایک رہنما اور سرپنچ کے عہدے تک پہنچ جاتی تھی بچوں پر حکم، فیصلے سنانے کے علاوہ سارا دن گھر داری میں گزارنے والی کو محلے کی عورتوں کے علاوہ کسی سے تعلق نہ ہوتا تھا.
پھر زمانہ جدید ہوا عورت کا اپنے مقام کا احساس ہوا اور وہ آزاد ہونے لگ
👇👇👇
Jul 21, 2023 20 tweets 5 min read
سفید موت White Death

1905 to 2002

سیمو ہایہا المعروف “سفید موت White Death

1905 فن لینڈ کے علاقے Rautjärvi میں پیدا ہوا۔ بچپن سے ہی اسے شکار، نشانہ بازی اور سَنو سکیئنگ کا شوق تھا اس کا تعلق ایک کاشتکار خاندان سے تھا۔۔۔17 برس کی عمر میں سیمو نے سِول گارڈ نامی

👇👇👇 Image ایک پیراملٹری فورس میں شمولیت اختیار کی۔
دورانِ تربیت ہی سیمو کے انسٹرکٹرز پر انکشاف ہوا کہ سیمو نشانے بازی اور سکئینگ میں کمال مہارت رکھتا ہے۔

ٹریننگ کے دوران سیمو نے 500 فٹ کے فاصلے سے 1 منٹ میں 16 اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا کر سول گارڈ میں

👇👇👇 Image
Jul 20, 2023 15 tweets 4 min read
منافقت سے بھری محبت 💔💔💔

"منافق” نفق سے ماخوذ ہے جس کا معنی سرنگ ہے اور بعض نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ لومڑی اپنی بل کے دو منہ رکھتی ہے. ایک کا نام نافقاء اور دوسرے کا نام قصعاء ہے
👇👇👇 Image ایک طرف وہ داخل ہوتی ہے اور جب شکاری اس کا تعاقب کرتا ہے تو وہ دوسری طرف سے نکل جاتی ہے..
اور اگر کوئی دوسری جانب سے اس کا تعاقب کرتا ہے تو وہ پہلے سوراخ سے نکل جاتی ہے. اس کے ایک سوراخ کا نام نافقاء ہے اس سے "منافق” ماخوذ ہے
👇👇👇
Jul 20, 2023 8 tweets 2 min read
حکایات رومی. سے ایک سبق آموز حکایت.

ایک عورت کو اللّٰہ ہر بار اولادِ نرینہ سے نوازتا مگر چند ماہ بعد وہ بچہ فوت ہو جاتا۔ لیکن وہ عورت ہر بار صبر کرتی اور اللّٰہ کی حکمت سے راضی رہتی تھی۔ مگر اُس کے صبر کا امتحان طویل ہوتا گیا اور اسی طرح ایک کے بعد ایک اُس
👇👇👇 Image عورت کے دس بچّے فوت ہوئے۔
آخری بچّے کے فوت ہونے پر اُس کے صبر کا بندھن ٹوٹ گیا۔ وہ آدھی رات کو زندہ لاش کی طرح اُٹھی اور اپنے خالقِ حقیقی کے سامنے سر سجدے میں رکھ کر خوب روئی اور اپنا غم بیان کرتے ہوئے کہا اے کون و مکاں کے مالک.

👇👇👇
Jul 19, 2023 16 tweets 4 min read
حضرت حبیب بن زید کا تڑپا دینے والا واقعہ جسے پڑھ کر آنکھوں میں آنسوں جاری ہوگئے آپ بھی ایک دفعہ لازمی پڑھیں ۔۔

مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:- " میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی
👇👇👇 Image یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی آدھے عرب کا میں نبی" - - - معاذاللہ اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا :- "میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے - - جھوٹا ہے"- جب نبی پاک نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے : کون لے کے جاٸے گا یہ خط اس کزاب کے دربار

👇👇👇
Jul 17, 2023 13 tweets 3 min read
جشن مناؤ کوفہ ایک بار پھر فتح ہوا !!!

مصعب ابن زبیر تخت پر براجمان ہوا.اس کے سامنے مختار ثقفی کا سر کاٹ کر لایا گیا. اس نے فرمان جاری کیا کہ جشن مناؤ، دشمن اسلام مارا گیا. دربار میں بیٹھا ایک بوڑھا مسکرا دیا. مصعب نے دریافت کیا:کیوں ہنستا ہے بڈھے؟
👇👇👇 بوڑھے نے کہا : ماضی یاد آگیا حال سامنے ہے. مستقبل آدھا دکھائی دے رہا ہے. مصعب نے حکم دیا کہ تفصیل سےبتاؤ۔ بوڑھے نے بولنا شروع کیا : * یہی دربار تھا. عبیداللہ ابن زیاد تخت پر بیٹھا تھا. حضرت امام حسین ابن علی کا سر لایا گیا.ابن زیاد نے کہا جشن مناؤ، دشمن اسلام مارا گیا.
👇👇👇
Jul 14, 2023 5 tweets 2 min read
گھر میں فریج رکھنا حرام ہے
کوئی بھوکا نہیں رہتا
مجھے ایک بار ایران کے ایک گمنام قصبے میں جانے کا اتفاق ہوا‘
یہ اصفہان اور شیراز کے درمیان تھا
میں اس کا نام بھول گیا ہوں مجھے وہاں رات گزارنا پڑ گئی‘
میں یہ جان کر حیران رہ گیا پورے قصبے میں فریج نہیں تھا‘ میزبان نے بتایا
👇👇👇 Image ہم خوراک کو فریج میں رکھنا گناہ سمجھتے ہیں‘
میں حیران رہ گیا‘
وہ بولا‘ شاہ ایران کے دور میں حکومت عوام کو فریج خریدنے کی ترغیب دیتی تھی‘
قسطوں پر ٹی وی اور فریج مل جاتے تھے‘
پورے شہر نے فریج خرید لیے۔
ہمیں چند دن بعد احساس ہوا ہمارے دل تنگ ہو گئے ہیں‘
👇👇👇
Jul 10, 2023 6 tweets 2 min read
پاکستانی خواتین کا موٹر سائیکل پر ایک سائیڈ ہو کر بیٹھنا!

ہمارے ملک میں خواتین بائیک پہ اتنے عجیب طریقے سے کیوں بیٹھتی ہیں؟ مجھے یہ رواج بہت عجیب لگتا ہے کہ خاتون دونوں ٹانگیں ایکطرف کئیے بیٹھی ہوتی ہے، اپنا بیلنس بھی خراب اور بائیک کا بیلنس بھی خراب کرتی ہیں، اور اگر گود
👇👇 میں بچہ ہو تو ایک ہاتھ سے بچہ لٹکا رکھا ہوتا ہے اور دوسرا ہاتھ بائیک چلانے والے کے کاندھے پر ہوتا ہے یعنی خود کو بیلنس رکھنے کے لئے اس کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ وہ بائیک چلانے والے کے کندھے کو دبائے رکھے اور پوری بائیک کا بیلنس خراب کرے - مزید یہ کہ انکا ایک پاؤں تو
👇👇👇
Jul 8, 2023 10 tweets 3 min read
جلد بازی مت کیجئے ۔۔۔

یک ٹیچر کہتی ہیں میں نے طالبات کی ایک ٹیم کو سال کے آخر میں ایک پروگرام میں انکی ماؤں کے سامنے ایک نظم پیش کرنے کیلیے ٹرینڈ کیا ، تیاری اور ریہرسل کے مختلف مراحل کے بعد بالآخر پروگرام کا دن آ گیا نظم شروع ہوئی. مگر ان کی اس خوبصورت کارکردگی پر اس
👇👇👇 وقت پانی پھر گیا جب ایک بچی جو اپنی سہیلیوں کے ساتھ نظم پڑھ رہی تھی اچانک اپنے ہاتھ، جسم اور انگلیوں کو حرکت دینے لگی اور اپنا منہ کسی کارٹون کے کیریکٹر کی طرح بنانے لگی. اس کی ان عجیب وغریب حرکتوں کی وجہ سے دوسری تمام بچیاں پریشان ہو گئیں ٹیچر کہتی ہیں: میرا جی چاہا کہ
👇👇👇
Jun 26, 2023 12 tweets 3 min read
کون کہاں کھڑا تھا !!!

یہ ہے پاکستان کی اصل تاریخ پڑھتا جا شرماتا جا

اصل تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لی گئی پاکستان میں پہلی دھاندلی1965کے صدارتی الیکشن میں فوج،بیوروکریٹس،اور وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی جس کےبعد حق سچ کا ساتھ دینےوالے کتنے ہی لوگ جنہوں نے پاکستان کیلئےسب

👇👇👇 کچھ قربان کردیا تھاغدار کہلائےاور کیسےکیسےلوگ معتبر بن بیٹھے صدارتی الیکشن1965وہ سیاہ دن تھاجس پر اب کوئی بات نہیں کرتاکہ نئی نسل کوآگہی ہو کیسےاس الیکشن نےپاکستان کی تباہی کی بنیاد رکھی،کیسےاس نےپاکستان کودولخت کرنےمیں جلتی پر تیل کا کردار ادا کیااور باقی ماندہ پاکستان
👇👇👇
Jun 20, 2023 15 tweets 3 min read
حجة الوداع کاخطبہ Part 1

ارشادباری تعالیٰ ہے۔(ترجمہ)”آج میں نے تمہارے لئے تمہارادین مکمل کردیااورتم پراپنی نعمت پوری کردی اورتمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا“۔(پارہ۶،سورة المائدة آیت۳)
خطبہ حجة الوداع کواسلام میں بڑی اہمیت حاصل ہے ۔
👇👇👇 Image خطبہ حجة الوداع بلاشبہ انسانی حقوق کااوّلین اورمثالی منشور ہے۔
ذی قعدہ 10ہجری میں آقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حج کاارادہ کیایہ حضور کا پہلااورآخری حج تھا۔ اسی حوالے سے اسے ”حجة الوداع“ کہاجاتاہے ۔یہ ابلاغ اسلام کی بناءپر”حج الاسلام“اور”حج البلاغ“کے نام سے بھی موسوم ہے۔
👇👇👇
Jun 20, 2023 4 tweets 2 min read
مونچھوں والا کپ کب اور کیوں ایجاد ہوا

برطانوی ملکہ ویکٹوریہ ( 1837 - 1901 )کے دور حکومت میں ایسے کپ بنائے گئے تھے جن سے چائے پیتے ہوئے
مونچھیں خشک رہتی تھیں ۔۔۔
یہ کپ 1860 میں Harvey Adams نے ایجاد کیے تھے
وکٹوریہ دور میں مونچھیں رکھنا بہت مشہور تھا

👇👇👇 Image اور مونچھیں بھی بڑی بڑی
یہاں تک کہ ہر برطانوی فوجی کے لیے مونچھ رکھنا لازم تھا

(1860 to 1916)
اب مونچھوں کو سیدھا رکھنے کے لیے فوجی
WAX
کا استمعال کرتے تھے
مگر چائے یا کوفی پیتے ہوئے وہی ویکس پگھلنا شروع ہو جاتی تھی اور یہ کہ کے اندر گرنا شروع ہو جاتی تھی ۔۔
👇👇👇 Image
Jun 20, 2023 6 tweets 2 min read
دنیا بھر میں جدوجہد کی تحریکوں کو لیڈ کرنے والا جنگجو چی گویرا ایک چرواہے کی مخبری کرنے سے امریکیCIAکے ہاتھوں پکڑا گیا جس کو دوسرے روز ہی جلاد نے9گولیاں مار کر موت کےگھاٹ اتار دیا!اس چرواہےسے پوچھا گیاکہ تم نےاسکی مخبری کیوں کی حالانکہ یہ تمھارےحقوق کےتحفظ کی جنگ لڑ رہاتھا
👇👇 Image تو چرواہےنے کہا کہ ان باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی تھیں مجھے اسکا یہی حل نظر آیا!
پاکستان کو بھی ایک زبردست انقلاب کی ضرورت ہے مگر ہمیں ایک غیر مسلح اور پرامن انقلاب چاہیےکیونکہ ہم ریاست سے نہیں لڑنا چاہتے
👇👇👇
Jun 19, 2023 18 tweets 4 min read
ذی الحج کے افضل ایام العشر

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دنوں کو سب سے اعلیٰ و افضل قرار دیا ہے، ذی الحجہ کے دس دنوں میں اللہ تعالیٰ کو نیک عمل جتنا محبوب ہے اس کے علاوہ دیگر دنوں میں نہیں۔ خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

👇👇👇 Image ” اور دنوں میں بندے کا عبادت کرنا اللہ تعالیٰ کو اتنا محبوب نہیں جتنا ذوالحجہ کے عشرہ میں محبوب ہے، اس عشرہ کے ہر دن کا روزہ سال بھرکے روزوں کے برابر اور اس کی ہر رات کے نوافل شب قدر کے نوافل کے برابر ہیں“ ( ترمذی)
👇👇👇
Jun 19, 2023 5 tweets 2 min read
قومیں ایسی ہوتی ہیں
جوہر آباد کے علاقے میں دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی
دشمنوں نے اپنے مطلوبہ آدمی کو جالیا مگر اس کے ساتھ ایک عورت تھی وہ اسے قتل کرنے ہی والے تھے کہ ان لوگوں میں سے ایک نسبتاً معمر شخص نے کہا یہ درست ہے کہ یہ آدمی ہمارا دشمن ہے مگر اب اس کے ساتھ اس کی عورت
👇👇 ہے ہم بےغیرت نہیں ہیں کہ عورت کے ساتھ ہوتے ہوئے اس سے اپنی دشمنی کا بدلہ لیں اسے جانے دیتے ہیں پھر جب یہ اکیلا ہوا ہم اپنا انتقام ضرور لیں گے مگر لڑکے نہ مانے اس شخص نے کہا اگر ایسا ہے تو آپ لوگ پہلے مجھے قتل کرو پھر اس شخص کو قتل کردینا لڑکوں نے کہا کہ
👇👇👇
Jun 18, 2023 5 tweets 2 min read
فیصلہ کن لمحات
عمران خان نے کہا کہ میری گرفتاری کیلئے گراؤنڈ سیٹ کی جا رہی ہے۔ مجھے آرمی ایکٹ کے تحت گرفتار کریں گے۔ اس سے پہلے سینیئر تجزیہ نگار ہارون الرشید بھی کہہ چکے ہیں کہ خان کو عید الاضحٰی تک کا وقت دیا گیا ہے کہ یا تو ملک چھوڑ دیں یا لمبی مدت کے لئےجیل جائیں۔

👇👇 Image ڈاکٹر معید پیرزادہ بھی کہہ چکے ہیں کہ عمران خان ہر صورت گرفتار ہونے والے ہیں۔
عمران خان نے تو لیڈر ہونے کا حق ادا کردیا۔ خان ثابت قدم ہے۔ اپنی پوزیشن پر ڈٹ کر کھڑا ہے، بھلے نااہل کریں، یا جیل میں ڈالیں یا کچھ اور کریں۔ وہ ہرقربانی کے لیے تیار ہے۔

👇👇👇
Jun 17, 2023 6 tweets 2 min read
نواز شریف کا طارق ملک سے بدلہ !!
طارق ملک وہ قابل پاکستانی جن کی پوری دنیا میں قدر کی جاتی ہے۔ ورلڈبینک میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں، انہیں سب سے پہلے 2013 میں پاکستان چھوڑنے پر مجبورکیا گیا تھا

👇👇👇 Image جب الیکشن دھاندلی کا کیس چل رہا تھا اور طارق ملک نے کہا تھا کے نادارا کے پاس یہ سہولت موجود ہے کے انگوٹھے کے نشان کو پہچان کر بتا سکے کے کس نے ووٹ ڈالا ہے۔ اس بات پر نواز شریف ان سے ناراض ہوگئے ان کو استعفی دینا پڑا اور ملک سے باہر جانا پڑا

👇👇👇