PEACE AND LOVE Profile picture
LOVE AND ONLY LOVE
Apr 5, 2022 6 tweets 2 min read
امریکہ کی دوسرے ممالک کی سیاست میں مداخلت پر طوفان بدتمیزی بپا ہے لیکن اسی طوفان میں عمران کا فرار اور قوم کوکسی بتی کے پیچھے لگانا جسمیں وہ کامیاب ہوا عمران ہار کربھاگ گئے اور اپنی خفت اور شرمندگی مٹانے کیلئے اور میں نہیں تو کوئی بھی نہیں کے مصداق ملک کو ایک آئینی بحران میں۔جاری ڈبودیا امریکہ کے ہی ایک ایکانومسٹ جان پرکنز کی ایک کتاب ۲۰۱۶ میں شائع ہوئی کہ کیسے امریکہ غریب ملکوں اپنے شکنجے میں کستا ہے کیسے اپنی من مانی کے فیصلے کرائے جاتے ہیں یہ ساری دنیا کو معلوم ہے اور امریکہ کے Tools آئی ایم ایف ورلڈ بنک وغیرہ ان کی کچھ کمپنیاں بھی ہیں۔جاری
May 3, 2021 4 tweets 1 min read
منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا. جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی. میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپکو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تاکہ آپکا بل بھی کم آئے گا۔ تووہ مسکرا کربولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئےاور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کےلیے جانا پڑگیا.شدید گرمی کاموسم تھاصاحب شدیدگرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب تاب کےساتھ چل رھے تھے۔
Apr 23, 2021 4 tweets 1 min read
کالج اور یونیورسٹی تک ان کی محبت پروان چڑھتی رہی مگر پھر اچانک راستے جدا ہوئے ۔

کالج ری یونین تقریب میں دونوں ملے ۔ بات چیت میں پتا چلا کہ پروفیسر خاتون چار سال پہلے 65 سال کی عمر میں بیوہ ہوئی تھیں۔

جب کہ خود پروفیسر بھی ستر سال کی عمر میں پانچ سال پہلے رنڈوے ہوئے تھے۔ موقع غنیمت جان کر پروفیسر صاحب نے پوچھا:
“کیا آپ مجھ سے شادی کر سکتی ہیں ؟”

خاتون پروفیسر نے کچھ لمحے توقف کے بعد ہاں کر دی۔

دو دن گزر گئے تو پروفیسر صاحب کو خیال آیا کہ میں نے تقریب میں شادی کا پوچھا تھا - - تو خاتون نے ہاں کہا تھا یا ناں۔۔
Apr 14, 2021 9 tweets 2 min read
میانوالی کے ایک بزرگ پیر سید شاہ کا واقعہ۔
65 والی جنگ کے دنوں میں ہمارے والد صاحب بڑے بھائی کیلیےبہت پریشان تھے جو سندھ میں انسپکٹر پولیس تھےوالدصاحب نےمجھے زاد راہ دےکروہاں بھیجا کہ کم ازکم بھائی کے بیوی بچوں کومیانوالی لے آو وہ سمجھتے تھے کہ میانوالی جنگی اثرات سےمحفوظ رہے گا۔ میں ان دنوں فارغ تھا چنانچہ والد صاحب کے حکم پر روانہ ہوا۔ وہاں پہنچ کر بھائی صاحب کو والد صاحب کے حکم سے آگاہ کیا بھائی صاحب کہنے لگے والد صاحب سے کہنا کہ فکر نہ کریں، یہاں کوئی ایسی کیفیت نہیں ہے۔ میں اور میرا خاندان پوری طرح محفوظ ہیں اگر ایسا ہوا تو میں ایسا ہی کروں گا۔
Apr 12, 2021 4 tweets 1 min read
اسلام جتنا آسان دین ہے کوئی شک نہیں انسانی بنیادی جبلت پر دستک دیتا ہے اور فطرت انسانی ہے لیکن Critical Analysis کریں تو انہیں آسانیوں میں بے حد مشکلات بھی پنہاں ہیں۔بختیار کاکی رحمتہ علیہ جب فوت ہوئے تو وصیت پڑھی گئی جنازہ میں کہ میری نماز جنازہ وہ شخص پڑھائے گا جس نے تمام عمر۔ جھوٹ نہ بولا ہو تہجد کا باپند ہو وغیرہ تو وقت کا شہنشاہ روتے ہوئے نماز جنازہ کیلیے آگے ہوا اور ساتھ کہتا گیا کہ استاد محترم مجھے عیاں کردیا حضور صلی اللہ جب بیمار ہوئے کسی کی جرات نہ ہوتی نماز پڑھائیں جب تک حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کو کہا نہ گیا اسلام میں مولوی نہیں اصول یہ ہے۔
Apr 11, 2021 8 tweets 2 min read
ڈسکہ کاالیکشن کےچند اسباق سوال اور جواب۔عمران خان اُمید کی کرن تھا باقی سب آزمائے ہوئے تھے اور چور یہ بڑی حقیقت تھی کہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی جس میں کلیدی کردار عمران خان کی شخصیت محنت کردار اور سوشل ورک کے کام تھے جن کو ایک ساتھ ملا کر وہ کرشمہ ساز شخصیت بنی اور وہ مرشد بنتے گئے ایک کمزور حکومت کی کرسی نصیب ہوئی اور مسائل کے انبار کا سامنا تھا جو وہ بار بار اپنی تقاریر میں قوم کو بتاتے رہتے ہیں کنٹینر کے پرجوش اور الف لیلوی داستان کے قصے بھی لوگوں کو یاد تھے اور وہ کسی معجزے کے منتظر کہ عمران خان کے پاس الہ دین کا چراغ ہوگا چشمے دریا دودھ شہد کی نہریں۔
Apr 9, 2021 7 tweets 2 min read
مشکل چیز کو مزید مشکل نہیں بنایا جاسکتا اگر نیت صاف ہو کولمبیا ہو میکسیکو ہو ڈنمارک ہو یا فرانس اٹلی ہو جائزہ لین کہیں کوکین سے لیکر ڈر گز کے کاروباراور کہیں فحاشی و عریانی کے مراکز فیشن کے نام پر یورپ نےعورت کو ننگا کردیا ہے اور اب وہ فیشن نہیں رہے فحاشی عریانی کے کی جگہیں۔ جاری جو اب ساری دنیا میں موجود ہیں یہاں وہ طبقہ جو خواص کہلاتا ہے اپنی غلاظتوں کی تسکین کیلیے جاتے پیں اور مال مویشیوں کی طرح ( مال ) پسند کیا جاتا ہے۔ڈنمارک جو حقوق انسانی کیلیے دنیا بھر میں مشہور لیکن میری نظر میں یہ گندگی کا ڈھیر ہے کہ یہاں پورن فلموں کی بہت بڑی دنیا آباد ہے۔جاری
Mar 25, 2021 4 tweets 1 min read
At last the cat is out of the bag regarding State Bank of Pakistan powers employees immunity governor term of service etc. Rumours were there that one of the most important financial institutions and regulator is going to be sold to IMF and its perhaps going to be done. The question does arise why Imran Khan’s government can’t resist anything pertaining to IMF? The Nation should believe that Mr.Imran Khan on a specific agenda and really been ( Selected ) to complete the same. It’s agreeable that Central Bank must have autonomy in some areas but.
Mar 6, 2021 4 tweets 1 min read
وزیر اعظم عمران خان کواب کوئی بات کرتے ہوئے احتیاط کی ضرورت اللہ کرے کوئی عقل والا مشیر ہی دستیاب ہو کہ خدارا نہ جنات کی نہ فرشتوں کی باتیں کریں انسانوں کی دنیا میں رہتے ہوئے انسانوں کی باتیں اور جو حقیقت کے قریب تر ہوں وہی اچھا اگر تلخ بھی ہو۔سوال پیدا ہوتا ہے جب اپ انتہای اونچے اور ہائی مورال ٹارگٹس بنا لیتے ہیں پھر جب جب وہاں پہنچنا تو درکنار وہ راستہ تک بھول جاتے ہیں تو لوگ باتیں کریں گے اور شخصیت داغ دار ہوتی جاتی ہے کیا عمران خان نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والوں کو پارٹی سے نکالا ؟ کیا ان سے کہا مجھے اپ اعتماد کا ووٹ نہ دیں کہ اپ گند ہیں؟ نہیں
Mar 5, 2021 5 tweets 2 min read
پاکستانی سیاست کی بھول بھلیوں کو نہ سمجھنے والے پڑھیں جن کو سمجھ آتی ہے وہ اگر نہ پڑھیں تو بھی خیر ہے زرا آذہان کو بیدار کریں ایک مجرم کو ملک سے فرار کرایا جاتا ہے اور وہ لندن میں چوری کے پیسوں پر عیش کیا ممکن ہے عام حالات میں ؟ پھر اسکی بیٹی کی ضمانت ہوتی ہے جو آج تک برقرار ہے۔ ضمانت پر رہائی اور پرزور طریقے سے سب کو چیلنج کیا یہ عام حالات ہیں اور ممکن ہے رشتہ دار عزیز اور بیوروکریسی کے بادشاہ بے نقاب ہوتے ہیں جرم پکڑے جاتے ہیں لیکن پھر رہائی حمزہ شہباز رہا پھر پی ڈی ایم وجود میں آتی ہے اور نئے ڈرامے کی ابتدا ہوتی ہے۔دوسری طرف FATF اور آئی ایم ایف کے۔
Feb 26, 2021 6 tweets 2 min read
*مطالعہ قرآن کی اہمیت*

عبد اللہ بن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما: من قرأ القرآن لم یُرَدّ إلی أرذل العمر( صحیح الترغیب للألبانی، رقم الحدیث: 1435 )یعنی جس نے قرآن کو پڑھا، وہ کبھی ناکارہ عمر تک نہیں پہنچے گا۔ جاری۔ *مطالعہ قرآن کی اہمیت
اِس حدیث میں قرآن پڑھنے سےمراد قرآن کا مطالعہ ہےجو آدمی قرآن کا گہرا مطالعہ کرے گااس کو قرآن سے مسلسل فکری غذا (intellectual food) ملتی رہے یہ فکری غذا آدمی کو مسلسل توانائی دیتی رہے گی اِس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ وہ ناکارہ عمر abject old age) تک نہیں پہنچے گا۔
Nov 30, 2020 5 tweets 2 min read
ڈاکٹر کرسٹینا نورتھروپ نے انگلینڈ سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی نیویارک ٹائمز کے مطابق تین بیسٹ سیلرز کتابوں کی مصنفہ ہیں اُٹھ مختلف ٹی وی چینلز پر پروگرامز کرتی ہیں کرونا ویکسین کے بارے میں تفصیل سے بتاتی ہیں کہ کرونا ویکسین کسی طرح سے بھی ویکسین نہیں لگتی یہ ایک RAN ویکسین ہے۔جاری اور ٹرانس انفیکشز جیسی چیز ہے یہ بنیادی طور پر ہمارا DNA تبدیل کردے گا اور سب سے سے بڑی برائی اسکی یہ ہے کہ اس میں زہریلی دھاتیں موجود ہیں جو ہمارے جسم کو ایک Antenna بنا دے گا جسمیں بندر اور سور کے DNA کا بھی استعمال ہوا ہے اسکی وجہ سے جسم میں CHIMER بن جائیگا جس میں۔ جاری
Nov 9, 2020 7 tweets 3 min read
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے جرمنی کے فلسفی نطشے فرانس کے برگساں کے فلسفے کا گہرا مطالعہ کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے غزالی ابن سینا ابن عربی اور رومی کے حالات کا بھی مطالعہ کیا۔جب وہ یورپ سے واپس آئے تو انہوں نے ملت اسلامیہ کو خواب غفلت سے جگانے کا ذمہ لیا. #فلفسہ_خودی_اوراقبال علامہ اقبال کہتے ہیں کہ عشق تمنا یا آرزو کے آخری درجے کا نام ہے۔یہ زندگی کا سرچشمہ ہے اور ایک تعمیر ی قوت ہے۔یہ مجاز کے راستوں کو عبور کرکے حقیقی شاہد سے جا ملتا ہے تو انسانی روح کو ہدایت اور دوامیت حاصل ہوجاتی ہے۔قرآن کا تصور عشق انسانی خودی سے عبارت ہے۔ #فلفسہ_خودی_اوراقبال
Nov 8, 2020 5 tweets 2 min read
احمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے دنیاوی اور روحانی پہلو کے ساتھ ساتھ بہت سے پہلو ہیں یہ بات ذہن میں رہے کہ اُن صلی اللہ وسلم کی کسی پہلو کے عظمت کا بیان تو درکنار اسکا ادراک شعور اور فہم بھی ہمارے لیے ناممکنات میں سے ہے #OurLivesForMuhammad جاری ہے۔ حضور پاک صلی اللہ وسلم کے مختلف پہلووں کے مقام کا پتہ کسی نبی کو ہی ہوسکتا ہے کہ ایک عام انسان بے بس ہے کہ کسی غیر نبی کیلیے یہ محال عقل ہے مثال کے طور پر کسی بھی انسان کا کسی فن میں کیا مقام ہے یہ تعین وہی شخص کرسکتا ہے جو اس فن میں اس سے بالاتر ہو آسان بات ہے۔ جاری
Nov 8, 2020 10 tweets 3 min read
(الله اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتا)

وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ھے۔ یوسف کو بادشاھی کا خواب دکھایا باپ کو بھی پتہ چل گیا ایک موجودہ نبی ھے تو دوسرا مستقبل کا نبی ھے مگر دونوں کو ھوا نہیں لگنے دی کہ یہ کیسے ھو گا۔ جاری۔ خواب خوشی کا تھا مگر باب غم کا چلا دیا
یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ھے خوشبو نہیں آنے دیاگر خوشبو آ گئ تو باپ ھے رہ نہیں سکے گا جا کر نکلوا لے گا جبکہ بادشاھی کے لئے سفر اسی کنوئیں سے لکھا گیا تھا(سمجھا دونگا)بھی اخلاقی طور پہ بہت برا لگتا ھے کہ ایک باپ اپنے بیٹے کو۔ جاری
Oct 4, 2020 5 tweets 1 min read
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبوبیت بھی اللہ کے عجائب میں سے ہے اللہ کی شان اور مرضی جس کو جس طرح مخاتب کریں لیکن قرآن میں انبیاء کرام کا نام لیکر براہ راست ان کو مخاطب کیا الغرض وہ تمام مقامات جہاں اللہ نے انبیاء کو خطاب کیا بلاواسطہ اسلوب و انداز اختیار کیا۔ جاری ہے آقائے دو جہاں کیلیے اسلوب وانداز تبدیل کئیے کہ جہاں حضرت آدم کو مخاطب کیا تو فرمایا۔(قُلْنَا يٰـاٰدَمُ اسْکُنْ اَنْتَ وَزَوْجُکَ الْجَنَّةَ.)حضرت نوح کو ایسے مخاطب کیا (يٰــنُوْحُ اهْبِطْ بِسَلٰمٍ مِّنَّا.)حضرت ابراہیم کوایسےمخاطب کیا ( يٰـاِبْرٰهِيْمُ قَدْ صَدَّقْتَ الرُّئْ يَا.
Sep 29, 2020 5 tweets 2 min read
First vaccine was invented by Edward Jenner in 1796. Smallpox ravaged communities around the world.Third of adults infected with smallpox would be expected to die, & eight out of 10 infants.The 1721 smallpox outbreak in the US city of Boston wiped out 8% of the population. 1/5 Image There was,however,one genuine cure, as inoculation,or variolation,it involved taking the pus from someone suffering with smallpox & scratching it into the skin of a healthy individual also blowing smallpox scabs up the nose. Practised in Asia Africa & Europe in 18th century.2/5
Sep 27, 2020 5 tweets 2 min read
ابو یعلی سند میں ابن سعد اور حاکم حضرت عائشہ رضی اللہ سے روایت۔کہ حضور صلی اللہ وسلم صحابہ کرام کے ساتھ تشریف فرما تھے کہ حضرت ابوبکر آئے حضور صلی اللہ وسلم نے فرمایا جو جہنم کی آگ سے آزاد شخص دیکھنا چاہے وہ حضرت ابوبکر رضی اللہ کو دیکھ لے ان کا نام عبداللہ رکھا گیا تھا۔جاری مگر عتیق مشہور ہوا اور اسی دن سے عتیق مشہور ہے ( عتیق ) کے معنی آزاد ہونا ابن اسحاق نے حضرت حسن بصری اور فتادہ سے روایت کی ہے کہ اپ کا لقب شب معراج کے دوسرے دن سے مشہور ہوا مستدرک حاکم میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ مشرکین حضرت ابوبکر کے پاس آئے کہا۔ جاری
Sep 25, 2020 6 tweets 2 min read
ہمارا سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کے رحجان نے وہ بربادی پھیلائی ہے کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے فولورز کے چکروں میں ہم بہت سے جھوٹ بول یا لکھ لیتے ہیں یا سنی سنائی بات ایسے طریقے سے بیان کہ حقیقت کا گماں اگر وقت ہو زیر نظر کچھ ارشادات ہیں امید سے کچھ آگاہی ہوگی۔ جاری جھوٹ بولنا جھوٹی خبریں پھیلانا آج کے دور کا فیشن بن گیا ہے میڈیا نےاسے انتہا پر پہنچا دیا ہے اینکروں کی دوڑلگی ہوئی ہے ہر ایک زیادہ سے زیادہ جھوٹی خبریں پھیلانے کےمعاملے میں سبقت لے جانا چاہتا ہے۔ سوشل میڈیا نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہےہر شخص کے ہاتھ میں موبائل ہے جاری ہے۔
Sep 16, 2020 6 tweets 2 min read
سیاست ہم سبکا دل کو چھو لینے والا موضوع ہے یہاں سب اپنی اپنی سوچ و فکر سے تنقید اور رہنمائی سے خیر خواہی کے طالب ہیں دنیا جب سے قائم ہوئی ہے جرم و سزا ساتھ ساتھ خیر و شر کا مقابلہ ہوتا رہا ہے جب شر حدود سے تجاوز کرے تو غیرت خداوندی کا کوڑا چل جاتا ہے اور باقی کچھ نہیں رہتا۔ جاری کچھ عرصہ ہوگیا کہ واقعات اور حادثات کو معنی پہنانا مشکل ہوتا جارہا ہے بچوں کے ساتھ بد فعلی پھر قتل خواتین کے ریپ اور قتل اب سنا ہے لڑکیوں کے گروپ نے کسی نوجوان کے ساتھ بد فعلی کی ہے وغیرہ یقین مانیں مقام عبرت کیساتھ ایک خوف ہے کہ شر نے حدود تجاوز کر لیے کیا ؟ جاری
Jul 14, 2020 4 tweets 1 min read
"ایک سنجیدہ سوال

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا۔ عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا۔
*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا* جاری۔ 01. سلیب ( 1) 272 روپے
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب ( 4)9125 روپے
سلیب (5) 18227 روپے
سلیب ( 6)18290روپے
جاری 2