PPP Profile picture
PPP
Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.
Aug 30, 2022 5 tweets 1 min read
ورلڈ بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے 82 ارب روپے سے زائد کی امداد دی

اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ساڑھے 35 ارب روپے کی امداد دی

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ساڑھے چھ ارب روپے سے زائد کی امداد دی ایشین ڈولپمنٹ بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ساڑھے پانچ ارب روپے کی امداد دی

یو ایس ایڈ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے 24 کروڑ 42 لاکھ روپے کی امداد دی

چین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے چھ کروڑ 66 لاکھ روپے کی امداد دی
Aug 30, 2022 5 tweets 1 min read
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے تقریبا ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلئے

امریکا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل کے بعد پاکستان کو ساڑھے چھ ارب روپے کی امداد دی
@BBhuttoZardari وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر ورلڈ بینک، ایشین ڈولپمنٹ بینک، عالمی ادارہ صحت، یونیسف، ہلال احمر، ریڈ کراس سمیت اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے مثبت ردعمل دیا
Aug 29, 2022 10 tweets 2 min read
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا پیغام

سیلاب نے پاکستان میں تباہی مچادی، 1500 سے زائد جاں بحق جبکہ تین کروڑ 30لاکھ سے زائد انسان متاثر ہوئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari سیلاب سے خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے علاقوں پر مشتمل چاروں صوبے متاثر ہوئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Aug 29, 2022 4 tweets 1 min read
سیوھن کے قریب سیلاب متاثرین کی کشتی کو حادثہ

پی پی پی چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ رنج و غم

نقل مکانی کرنے والے سیلاب متاثرین کو پیش آنے والے حادثے کی خبر سے صدمہ پہنچا ہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری

وزیراعلیٰ سندھ فوری ریسکیو آپریشن کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں: بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
Aug 28, 2022 4 tweets 1 min read
سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان

بارش اور سیلاب کی وجہ سے تکلیف دہ صورتحال ہے ،آصف علی زرداری

صحت اجازت دیتی تو ایسی صورت حال میں متاثرین کے پاس موجود ہوتا ،آصف علی زرداری

بلاول بھٹو زرداری عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آصف علی زرداری
@AAliZardari اللہ کی ذات پر ایمان ہے قوم کو اس مشکل صورتحال سے نکال کر سرخرو ہونگے ،آصف علی زرداری

حکومت بارش اور سیلاب کے متاثرین کی دوبارہ بحالی کی ذمہ داری ضرور پوری کریگی ،آصف علی زرداری

پیپلزپارٹی کے وزرا، ممبران اسمبلی اپنے حلقوں کے عوام کے درمیان رہیں، آصف زرداری کی ہدایت
Mar 24, 2022 4 tweets 2 min read
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
@BBhuttoZardari
@AAliZardari اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس میں ہوا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پی پی پی سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین قومی اسمبلی کی شرکت
Mar 24, 2022 4 tweets 2 min read
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے ایم کیوایم وفد کی زرداری ہاؤس آمد
@AAliZardari
@BBhuttoZardari اسلام آباد: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایم کیوایم رہنما عامر خان، خالد مقبول صدیقی، امین الحق، وسیم اختر اور جاوید حنیف نے ملاقات کی
Mar 23, 2022 4 tweets 1 min read
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا یومِ پاکستان پر پیغام

فریال تالپور کا قائداعظم اور ان کی زیر قیادت قرارداد پاکستان منظور کرنے والے بزرگوں کو خراج عقیدت

فریال تالپور کا پاکستان کے دفاع کے لیئے جانیں نچھاور کرنے والوں کو سلام
@FaryalTalpurPk 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا اہم دن ہے، آج کے دن ہمارے بزرگوں نے آزاد وطن کے خواب کو حقیقت بنانے کی بنیاد رکھی تھی: فریال تالپور

تحریکِ پاکستان سے شروع ہونے والا ہمارا قومی سفر آج تعمیرِ پاکستان سے گذر رہا ہے: فریال تالپور
Mar 23, 2022 9 tweets 2 min read
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ پاکستان پر پیغام

پی پی پی چیئرمین کی جانب سے قوم کو یومِ پاکستان کی مبارکباد

آج آئین کی پاسداری کے عہد سے تجدید اور وطن کے لیئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#PakistanDay آج کا دن ہمیں اپنے ان بزرگوں کی بھی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے قراردادِ پاکستان کی شکل میں ایک منزل متعین کی تھی: بلاول بھٹو زرداری

ہمارے بزرگوں نے اس عظیم منزل کو حاصل کرنے کے لیئے جمہوری جدوجہد کا راستہ اختیار کیا تھا: بلاول بھٹو زرداری
Mar 22, 2022 5 tweets 1 min read
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں محنت کش محمد اشرف کی مبینہ تشدد سے ہلاکت پر اظہار افسوس
@BBhuttoZardari شادی ہال کے باہر ایک پاپڑ فروخت کرنے والے محنت کش کی باراتیوں کے مبینہ تشدد سے ہلاکت دل دہلادینے والا واقعہ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

متوفی محنت کش محمد اشرف کے بلندی درجات اور لواحقین کے صبر کے لئے دعاگو ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Oct 9, 2021 11 tweets 3 min read
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سربراہی میں بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں اجلاس

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں پی پی پی کے تنظیمی عہدیداران کو نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس میں طلب کرلیا
@BBhuttoZardari لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلدیات، پبلک ہیلتھ انجینرنگ، تعلیم اور ورکس اینڈ سروسز کے وزرا کو بھی بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں طلب کرلیا
Sep 9, 2020 5 tweets 4 min read
پی پی پی چیئرمین بارش متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ضلع سانگھڑ پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری نے ضلع سانگھڑ کے قصبہ کھپرو میں متاثرین کے لیئے قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
@BBhuttoZardari
#EkNahiDoPakistan بلاول بھٹو زرداری نے کیمپ میں مقیم بے گھر خاندانوں سے مسائل معلوم کیئے، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

بلاول بھٹو زرداری نے کھپرو میں علی حسن ہنگورو کی رہائشگاہ پر ضلع کے ارکانِ اسمبلی، عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کی
#EkNahiDoPakistan