ہم کہاں جارہے ہیں؟
ہماری شناخت کیا ہے؟
کیا وہ ہماری شناخت ہے جو ہم اپنے بچوں کے ذہن میں نقش کر رہے ہیں یا پھر وہ جو اللہ نے ہمارے ذہن میں پہلے ہی نقش کرکے بھیجا ہے جس کو ہم خود اپنی مرضی کی شناخت سے تبدیل کر رہے ہیں۔
👇👇
ہم دن میں کتنی بار اپنے بچوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی سیرت بتاتے ہیں۔ جب ہمارا بچہ/بچی یہ سمجھنے لگا ہے کہ یہ دادا بابا دادی مما ہیں تو پھر ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کو کیوں نہیں سمجھے گا۔۔
👇👇
Jan 2, 2023 • 4 tweets • 2 min read
اپنے بچوں کے ساتھ سویا کریں.. اپنے بچوں کو گلے سے لگا کر لیٹا کریں...بستر میں ان کو hug کیا کریں (گلے لگایا کریں)...اس عادت کی لت نہ لگ جائے...اس بات سے خوفزدہ مت ہوا کریں۔
بچے تو کچھ وقت کیلئے بچے ہیں...ابھی آپ کے پاس ہیں۔ پھر بڑے ہو جائیں گے...👇👇
اپنے مشغلے اور مصروفیات ڈھونڈ لیں گے۔ پھر یہ وقت نہیں ملے گا۔
بچوں کو گلے لگا کر ان کے ساتھ لیٹا کریں...تاکہ آپ کے دل کی دھڑکن ان کو محسوس ہو اور ان کی سانسیں آپ محسوس کر پائیں۔ یقین جانیں اس سے بڑھ کر خوبصورت احساس کہیں نہیں ملے گا۔
👇👇
Dec 30, 2022 • 4 tweets • 1 min read
معلومات:
کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن 1200 - 1400 گرام ہے۔
(ایک چوتھائی کے علاوہ 2 کلو) ہمیں اتنا بڑا وزن کیوں محسوس نہیں ہوتا؟
ہمارے سر میں؟
کیونکہ یہ ریڑھ کی ہڈی کے سیال میں تیرتا ہے، اور جسمانی قاعدہ کہتا ہے:
👇👇
ہر جسم ایک مائع میں ڈوبا ہوا ہے جو اپنا وزن اتنا ہی کم کرتا ہے جتنا کہ جوکر مائع کا وزن، اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا، اس لیے دماغ کا وزن 50 گرام بن جاتا ہے۔
نماز کی ایک قیمتی حرکت یہ ہے کہ یہ جوکر سیال گھٹنے ٹیکنے اور گھٹنے ٹیکنے پر اوپر
👇👇
Dec 17, 2022 • 5 tweets • 2 min read
جنت کی پہلی صبح کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
جب آپ اپنے محل کی اونچائی پر کھڑے ہوکر جنت کے خزانوں اور اس کی نہروں کو دیکھ رہے ہوں گے ! آپ کے آسمان اور زمین تبدیل ہوچکے ہوں گے ! دودھ ، شہد اور انتہائی سفید پانی کی نہریں ! سونے اور چاندی کے محلات ! تاحدنگاہ موتیوں کی سرزمین !
👇👇
کستوری کے ٹیلے ! ہر طرف عمدہ خوشبوئیں ! گھنے درخت اور ان کی سونے کی ٹہنیاں ! مختلف رنگ و اشکال کے پھل ! نوکر چاکر ، عظیم سلطنت ، بلند مقام ! بڑی بڑی آنکھوں والی حور و غلمان! اپنے اھل و عیال میں سے جسے آپ کھوچکے ہیں اللّٰه تعالیٰ آپ سب کو وہاں اکٹھا کرے گا!
👇👇
Nov 24, 2022 • 10 tweets • 3 min read
جب روح نکلتی ہے تو انسان کا منہ کھل جاتا ہے ہونٹ کسی بھی قیمت پر آپس میں چپکے ہوئے نہیں رہ سکتے روح پیر کو کھینچتی ہوئی اوپر کی طرف آتی ہے جب پھیپڑوں اور دل تک روح کھینچ لی جاتی ہے اور انسان کی سانس ایک ہی طرف یعنی باہر کی طرف چلنے لگتی ہے تو یہ وہ وقت ھوتا ھے 1/9 👇👇
جب چند لمحوں میں انسان شیطان اور فرشتوں کو دنیا میں اپنے سامنے دیکھتا ہے ایک طرف ابلیس اسکے کان میں کچھ مشورے دیتا ہے تو دوسری طرف اس کی زبان اس کے عمل کے مطابق کچھ الفاظ ادا کرنا چاہتی ہے اگر انسان نیک ہو تو اس کا دماغ 2/9 👇👇
Nov 24, 2022 • 4 tweets • 2 min read
باجوہ صاحب آج دل کی بھڑاس نکال لینے دیجئے۔ آج سوچا تھا کہ آپ آکر کچھ ہمارے زخموں پر مرحم رکھیں گے شاید اور آکر یہی بتائیں گے کہ ملک کو اب صحیح ہاتھوں میں دینا پڑے گا ہم سے غلطیاں ہوئیں
مگر سر آپ نے وہ بچپن کی محبت کی دھجیاں اڑادیں آپ نے فوج سے کی گئی بےلوث محبت کھڈے میں پھنکوادی
ہم نے سوچا تھا کے شاید واقعی ہم غلط ہوں اور اندر سے آپ واقعی عمران خان کا ساتھ دے رہے ہوں گے۔ مگر پتا یہ لگا کہ اندر سے تو آپ اپنی بیوی کو ارب پتی بنانے میں لگے تھے۔ ہم نے سوچا تھا کہ آج تو آپ تقریب میں آکر کچھ دھماکا کر ہی دیں گے مگر یہ کیا آپ نے تو ہمارے سر پر بم پھوڑ دیا
Nov 21, 2022 • 9 tweets • 3 min read
نماز میں #رفع_الیدین کرنا 250 سے زائد احادیث سے ثابت ہے لیکن ہم نہیں کریں گے کیونکہ ہمارے مولوی صاحب نہیں کرتے، ہمارے آباؤ اجداد نہیں کرتے، ہم شروع سے ہی ایسی نماز پڑھتے ہوئے آ رہے ہیں۔۔۔
👇👇 1/9#پاؤں کے ساتھ پاؤں اور کندھے سے کندھا ملانا احادیث سے ثابت ہے لیکن ہم نہیں کریں گے کیونکہ بچپن کی عادتیں پڑی ہوئی ہیں کہ دور دور ہی کھڑے ہونا ہے 2/9 👇👇