شاہ جی لائے ہیں آج خصوصاً آپ کیلئے
شریف خاندان کا طریقہ واردات:
ایک دن سینیٹ میں مولانا سمیع الحق نے شریعت بل پر دھواں دھار تقریر کی اور نوازشریف کی حکومت گرانے کی دھمکی دیتے ہوئے آئی جے آئی سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔
اگلے دن ملک کے ایک بڑے قومی اخبار کے۔۔۔
👇👇👇
فرنٹ پیج پر ایک خبر چھپ گئی جس میں اسلام آباد کی رہائشی " میڈم طاہرہ " کا انٹرویو چھپا تھا جو اسلام آباد میں ایک قحبہ خانہ یا عیاشی کا اڈا چلاتی تھی۔
میڈم طاہرہ نے اپنے انٹرویو میں دھانسو قسم کے انکشافات کر ڈالے۔ اس انٹرویو میں میڈم طاہرہ نے۔۔۔
👇👇👇
Mar 25, 2022 • 8 tweets • 3 min read
🎅 مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں🎅
جس طرح گھریلو کھانوں کی جگہ فاسٹ فوڈز نے لے رکھی ہے اسی طرح عبادات اور تلاوت کلام پاک کی جگہ مختصر آرام دہ وظائف نے لے رکھی ہے۔
ہمارے بچے کہنا نہیں مانتے۔۔۔
کاروبار میں برکت نہیں ہے۔۔۔
گھر میں جو پیسہ آتا ہے سمجھ نہیں آتی کہاں جاتا ہے۔۔۔
👇👇👇
اولاد ضدی ہو گئی ہے۔۔۔
گھر میں آئے روز کوئی نا کوئی بیمار ہو رہا ہے۔۔
کوئی نا کوئی پریشانی آجاتی ہے۔۔۔
جس کام میں ہاتھ ڈالو وہیں رکاوٹ۔۔۔
کام بنتے بنتے رہ جاتے ہیں۔۔۔
ناجانے بیسیوں مسائل ہر گھر میں موجود ہیں۔۔
اور ان کے اسباب بھی ہمارے آس پاس ہی ہیں لیکن ہم انہیں سیریس۔۔
👇👇👇
Mar 22, 2022 • 5 tweets • 3 min read
دو سال پہلے کرونا کی پہلی لہر کا پہلا لاک ڈاؤن لگتے ہی شاہ جی کی جاب ختم ہوگئی، قرضوں میں ڈوب گئے، تب شاہ جی نے بڑے بھائی جیسے محسن پیرکامل @Peer_Kamil_ سے بات کی، انہوں نے جاب کی تلاش کے ساتھ ساتھ آنلاین کاروبار کا مشورہ دیا، لیکن شاہ جی کے پاس تو کھانے کو پیسے بھی نہ تھے
👇👇
تب پیر صاحب نے شاہ جی کو شہد کا بزنس شروع کرایا، جس کی مکمل مارکیٹنگ کا ذمہ پیر صاحب نے اٹھایا، وہ ٹویٹر پہ اپنی پوسٹس سے آنے والے تمام آرڈر شاہ جی کو دیتے، اور شاہ جی کے اصرار کے باوجود منافع میں سے ایک پائی بھی خود نہ لیتے۔۔۔
الحمدللہ آج شاہ جی ایک ملٹی نیشنل کمپنی۔۔۔
👇👇